this is the greatest gift on EID UL FITAR to all Pakistanis in real sense. HATS OFF TO IMRAN KHAN. A true leader and a great kind hearted human being ❤️😍
پاکستان زندہ باد۔ عمران خان صاحب ایک سچے لیڈر ہیں۔ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی ان کو لمبی عمر عطا کرے۔ اور یہ پاکستان کے لیے اسی طرح کوشش جاری رکھیں اور اللہ ان کو کامیابی عطا کرے۔ امین
ان شاء اللہ تعالی ھمارا کپتان اس کے علاوہ پاکستانیوں کو مبارک خوشیاں دےگا مستقل قریب میں اب یہ مشکل وقت گزر جائے جو پہلے حکمران قرضوں اور اس کی سودی قسطوں کی بھاری ادائیگیوں کا بوجھ آنے والی حکومت پر ڈال گئے پاکستانیوں زرہ صبر و حوصلہ ان شاء اللہ وطن عزیز کی ترقی بہت قریب ھے پاکستان زندہ باد پایندہ باد پاک افواج زندہ باد ساجد علی بٹ فرام ڈنمارک
@@adilsheryousafzia9157 woh tou of course allah is merciful..lakin jo hona hai woh btaya hai kyun k hum jahil log hain life k rights kia hain hmko wohi nahi pata
70 سال بعد پاکستان کو ایک ایسا حکمران ملا جس کے دل میں سمندر پار پاکستانیوں کے لئے پیار ہے۔۔کریپشن اور کک بکس سے پاک صادق اور امین وزیر اعظم ۔ اللہ تعالی عمران خان کو صحت عطا فرمائے ، سلامت رکھے اور اس کے دشمنوں کو ذلیل کرے امین
وزیراعظم عمران خان پاکستان کے واحد سیاستدان ہیں۔جنکو پاکستان کے بچوں کی فیکر ہے۔خاصکر بچوں کی کی صحت کی کے انکو پوری خوراک نہیں مل رئ ہے اور انکی تعلیم کی کیا کھبی کسی نے ستر سالوں ایسا سوچا ہوگا یکنیناً نہیں۔اس وجہ سے ہم عمران خان کے ساتھ ہے ۔
Aameen Suma Aameen and please bring Aafia Siddiqui home, Aameen, Everyone please make dua for her in this Blessed month of Ramadan. JazakumuAllah khairan
ماشاء الله جتنے لوگ بهى اپنے پيارے ملک پاکستان کے ساتھ مخلص هيں اور اسکو ترقى يافتہ اور خوشحال ديکھنا چاھتے هيں الله پاک انکو لمبى عمر دے اور أنکے ايمان کو پختہ کرے اور صراط المستقيم پر استقامت نصيب فرماۓ آمين يارب العالمين پاکستان زنده باد پاک فوج پاينده باد😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
@@haroonrafiq5272 bhai leader acha ho to neechy wale cruption ka nai sochte Ap imran khan ko bura bhala kaho apka haq hai per achy buray ki tareef krna b seekho
Wat to say It made me cry Allah bless you Imran khan saab I m proud to Pakistani Carry on Mr imran khan We are always with u. Allah ap ke hefazat kary انشاءالله يا رب العالمين
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد پاک آرمی سٹاف زندہ باد اللہ رب العزت ملک پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے رہتی دنیا تک قائم رکھے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ❤