Allah tala hamare piyare hazrat ji ameerul muminina fil hadees rh ko baal baal magfirat farmabe aur jannatul ferdaus me ala maqam Ata farmabe aameen yaa rabbal aalameen
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ سبحانہ وتعالیٰ حضرت شیخ نوراللہ مرقدہ وبردمضجعہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین والصلوات والسلام علیٰ سید المرسلین وعلی آلہ وصحبہ اجمعین الی یوم الدین برحمتک یا ارحم الراحمین
اب حق بولنے والے لوگ بہت کم رہ گئے ہیں ۔ صحیح بات یہ ہے کہ حضرت مفتی عبداللہ صاحب رویدروی رحمۃ اللہ علیہ پر سب سے زیادہ ظلم ان کے چھوٹے بھائی مفتی عبدالرحمن کی قیادت و رہبری میں گاؤں والوں نے کیا ۔ اللہ ظالموں کو کیفرکردار تک پہنچائے اور حضرت مفتی صاحب مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے آمین