مولانا پہ اعتراض تھا کہ یہ ہر حکومت میں حصہ دار خواہشمند ھوتا ہے میرا سوال تمام حضرات سے ہے کیا مولانا عمران خان سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کے اس ظلم پہ بولتا تو اس کی پارٹی اور مدارس پہ فوج کا عتاب اور غداری کا لیبل نہیں لگتا سوچو تو سہی اب عمران کو جیل ڈالنے بعد سب کو پتہ چلا کہ ڈرامہ بازی کون کرتا ہے
بھلے وائی بھلے۔مولانا صاحب ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے عمر دراز اور زندگی میں قدم بہ قدم عزتوں سے نوازے آمین ثم آمین ۔دل خوش کر دیا۔اب پاکستانی قوم اور حکومت کی بھی آنکھیں کھول دیں ۔۔۔
Bohat khoub maulana sahab ye be sharam aur dheet log hain inko jitna bhi zaleel Kar lain phir bhi ye iktdaar se nahi hatengy Imran khan zindabaad good speech mulana sahab 👍
Thi guy is not a free person he is untethered influence of army he lies too many Afghan are vome back to Pakistan they came to leave to the rest of thd world due to a agreement with usa to all w yjosr who want to leave Afghanistan
مولانا صاحب سچیاں گلاں کرن لگ پئے نیں اللہ کا شکر ھے۔ لیکن ھمارے وزیراعظم صاحب کے چہرے پر پریشانی کی آثار نظر آ رھے ھیں ۔ بس اللہ کریم رحم فرمائے آمین ۔ سپیکر صاحب جی جی کری جاؤ ۔ پنگا کسے کہتے ھیں وہ لے کر ہی پتہ چلتا ھے۔ زبردست
پاکستانی عوام مولانا فضل الرحمن صاحب کی قدر کریں ۔عوام اسٹبلشمنٹ کے خلاف چھپ چھپ کے بولتے ہیں جبکہ مولانا عوام کی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے اسمبلی میں علی اعلان کھل کے اسٹبلشمنٹ کی غلطیوں اور انکی غلط پالیسیوں کا مخالفت کرتے ہوئے انہیں راہ راست پر آنے کی نصیحت کرتے ہیں
دریا کو اپنی موج اور طغیانیوں سے غرض کشتی کسی کی پار ہو یا درمیاں رہے یہ شعر پی پی پی اور" ن " لیگ پر پورا ہوتا ہے۔ ان کو صدارت اور وزارت سے غرض ہے کشتی پار ہو یا درمیاں رہے۔کوئ فکر نہیں۔
مولانا فضل الرحمان صاحب سے آپ کو سیاسی اختلاف تو ہو سکتا ھے جو کہ اک فطری عمل ھے مگر مولانا صاحب انتہائی زیرک سیاستدان ہیں اور آپ کا انداز گفتگو بہت ہی اعلیٰ معیار کا ہوتا ھے ابھی جو جناب نے بات کی ھے اس پر سوچ وچار کی ضرورت ھے بلکل حقیقت پر مبنی بات کی ھے
عزم استحکام دراصل ملک و قوم و عوام اور ملکی معیشت کو کم از کم دس سال کیلئے غیر مستحکم کرے ہوئے البتہ چند محب وطن فرزندان وطن کے بیرونی آقاؤں کی طرف سے انکے بیرونی آف شور اکاؤنٹس میں اربہا ڈالرز ضرور جمع ہوں گے