Well Needed VALUE Addition. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
الہام مطلب اللہ کی جانب سے کوئ بات دل میں ڈالی گیئ ھے- اسی لیئے کہا جاتا ھے کہ کشف و الہام ایسے الفاظ کا استعمال نہیں کرنا چاہیئے- ڈاکٹر صاحب اپنی بات کو اس اشارے کے بغیر بھی کہہ سکتے تھے، یا پھر وہ بتانا چاہتے ھے کہ انکو اللہ کی طرف سے پیغام آتا ھے، اگر چے انکی یہ سمجھ نہیں ھوگی لیکن فتوہ تو ظاہری الگاظ پر ھی لگیگا!
@@SMS-scientists nai cheezein kaisy aijad krty hein?..unky Dil mein hi aik baat aati hy aur phir agy research krty hein...wahi Tu Allah SWT ny shehad ki makhi KO Bhi ki thi . Allah ya farishty ki tarf sy hi baat Dil mein Dali jati hy, positive...aur negative satan ki tarf sy Hoti hy..
@@SMS- آِلحام سے مراد ڈاکٹر صاحب کی مراد وہ نہیں جو آپ کے بابے سمجھتے ہیں۔ ان کی اردو کَمزور ہے، وہ جو بات کرنا چاہ رہے تھے، وہ سوچ کا آنا یا خیال کا آنا ہے۔ آپ اپنے فتاواجات اپنے پاس رکھیں۔ آپ کے بابے اردو بھی جانتے تھے اور وہ جو کہنا چاہ رہے تھے، وہ بھی وہ بہت اچھی طرح جانتے تھے۔
Shukar ha koi to aisa ha Jo sary facts ko samajh k bat karta , warna to ab Kisi aik nukty py fatwa jari ho jata,truth Dr Naik ki Urdu weak ha, AJ Kal to Dr Naik py b wo log fatway dety Jin ko khud Alaf Bay ni pata Hoti, thank you Ali Bhai wel explained
The Arabic name "Ilham" (إلهام) means "inspiration" or "intuition." It is derived from the root word "lahm," which is related to divine inspiration or a sudden inner guidance. This name is often used in both Arabic-speaking and Muslim communities.
Qabar prast ,who make a good living out of the dead, hate Dr.zaki Naik because of his Tawheed and Sunnah, their shirk and biddahat...Love zakir true Muslim,..
Mjhe andaaza tha k brelvi ab doctor Zakir naik sb k is lafz ko Le kr behas shru krygy hala k wo شرح صدر kehna chahty thy r alhamdullillah mje andaaza hogya tha k Ali Bhai iska jwab dygy . Jazakumullah Khair
"Ma-Shaa-ALLAH" ! ! ! ♥️♥️♥️ نبیﷺ کے جیسا ہے ای کوئی نہیں بابے تے شے ای کوئی نہیں میرے نبیﷺ سا ہے ای کوئی نہیں تیرے بابے تے شے ای کوئی نہیں سچائی سے محبت کرنے والوں کو سلام !!! فرقوں کی دکانیں بند The Damag Has Been Done ! ہوگیا .
شرحِ صدر اور الہام میں فرق ہے شرحِ صدر اس موقع پر ہوتا ہے جب کسی معاملے میں صحیح اور غلط کے تعلق سے انسان الجھا ہوا ہو۔۔۔ اور کسی ایک طرف دل مطمئن ہو جائے ۔۔۔ اور الہام کہتے ہیں کسی خاص موقع پر موقع کی مناسبت سے دل میں نئی کوئی بات آجائے
Bhai zara dictionary utha kar hi dekh lete....aur zakir naik jo keh rahe hain thoda dhyan se sun lete ....magar afsos ... According to arabic dictionary الهام=دل میں بات ڈالنا aur bahesyt muslim mera aqida hai ke khair ki baat allah hi dil me dalte hain..Jesa ke abhi mere dil me aaya k ye comment karu to ye ek tarah ka elham hai...according to arabic dictionary. .
الہام ایک عربی اصطلاح ہے جس کا مطلب “الہام” یا “اللہ کی طرف سے رہنمائی” ہے۔ اسلامی عقیدے میں، الہام اس علم یا بصیرت کو کہا جاتا ہے جو بغیر کسی رسمی تعلیم کے، براہِ راست اللہ کی طرف سے کسی شخص کے دل میں ڈالی جاتی ہے۔ الہام ایک روحانی تحریک کی شکل ہے اور یہ انبیاء کو دی جانے والی وحی (Wahy) سے مختلف ہے۔ جہاں انبیاء کو وحی ملتی ہے، وہیں الہام نیک اور مومن افراد کو فیصلے کرنے یا گہری روحانی سچائیوں کو سمجھنے کے لیے دیا جا سکتا ہے۔
انجینئر صاحب آپ کو بھی شائید اردو نہیں آتی الہام اردو کا لفظ نہیں ہے ڈاکٹر صاحب تو الہام کی تشریح بھی فرمارہے ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ انھیں اردو نہیں آتی 😂😂 کمال ہے بھائی
الہام ۔۔۔۔ جب کسی مسلمان کے ذہن میں کسی دینی مسئلہ کے متعلق سوچتے وقت اس کا ایک صحیح حل خود بخود اس کے ذہن میں آ جائے اور وہ قرآن وحدیث کے مطابق ہو۔ جو انسان اس کیفیت سے گزرتا ہے وہی اس کی حقیقت کو جانتا ہے ۔
میں بریلوی ہونے کے باوجود ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو بہت زیادہ پیار کرتا ہوں اور موجودہ اسلامی سکالرز میں مرشد عمران خان کے بعد ان کی سب سے زیادہ عزت کرتا ہوں...
ہاں بھای کبھی کبھی منہ سے نامناسب لفظ نکل جاتے ہیں ذاکر نائیک نے پہلے ہی بتا دیا تھا مجھے اردو نیں آتی ہے دوسری بات اگر کوی متبع سنت الہام لفظ استعمال کرتا ہے تو اسکا مطلب شرح صدر ہی لیا جاے
The Arabic name "Ilham" (إلهام) means "inspiration" or "intuition." It is derived from the root word "lahm," which is related to divine inspiration or a sudden inner guidance. This name is often used in both Arabic-speaking and Muslim communities.
آپ نے ذاکر نائیک اور پی آئی اے واقعہ کا ذکر کیا تو یاد آیا کہ پی آئی اے پر فوجیوں کو فیملی سمیت پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ ملتا ہے . فوجیوں اور ان کی فیملیز کو پہلے ہی فوج کے ہیلی کاپٹر اور بڑے جہازوں پر سو فیصد فری سفر کی سہولت حاصل ہے
ذاکر نائک نے یہ کیسے کہ دیا کہ الہام ایسی چیز ہوتی ہے کہ اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) اپنے بندوں سے کبھی کبھی امیڈیٹلی مدد نازل کر دیتے ۔۔۔۔۔ غیر اللہ سے مدد تو ذاکر نائک کے نزدیک روا نہیں تو یہ اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) سے مدد کیسے روا ہو گئی؟؟؟؟ انجینئر مرزا جی اس کا جواب ہے آپ کے پاس یا بے جا تاویلات سے کام لیتے رہیں گے۔ الہام شرح صدر کو کہتے ہیں 😂😂😂
میرا مقصد انجینئر صاحب کا دفاع نہیں ہے لیکن یہ آپ کا اعتراض جینیئن ہے اور اس کو آپ کی اجازت سے میں سمجھا دیتا ہوں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جو امت کی زندگی(امت محمدیہ کا زمانہ) ہے وہ نبی علیہ السلام کے اعلان نبوت سے لے کر قیامت تک ہے یعنی جیسے ہی آپ نے اعلان نبوت فرمایا ۔ آپ کی امت کا وقت ، تعداد اور امت محمدیہ کا زمانہ شروع ہوگیا ۔ اب اس سارے زمانے کو آسانی کیلئے دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں: 1. زمانہ نبوت (جو نبی علیہ السلام کی دنیاوی حیات طیبہ کا ہے) اس زمانہ کو فتنوں اور اختلاف سے محفوظ زمانہ بھی کہہ سکتے ہیں کیونکہ اس زمانے میں اللّٰہ عزوجل اپنے پیغمبر کے ذریعے بلا واسطہ راہنمائی فرماتا ہے ۔ زمانہ بعد از محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ( آپ کے وصال مبارک کے بعد سے شروع ہو کر اس امت کے آخری انسان تک یعنی قیامت تک) اب سوال یہ ہے کہ اگر ہم سے پوچھا جائے کہ نبوت کی خبریں(جس کا اس حدیث میں ذکر ہے اور ختم نبوت ہوچکی ہے یہ ذہن میں رکھا جائے) یعنی اللّٰہ کی طرف سے سچی باتیں نبی علیہ السلام کے دور میں کن طریقوں سے آتی تھیں اور بعد میں کن طریقوں سے تو پہلے سوال کا جواب ہے کہ 1.آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں کسی بھی بات کی تصدیق مندرجہ ذیل طریقوں سے ہوتی تھی ۔ وحی کسی صحابی کا خواب (جو اس نے نبی سے بیان کیا اور نبی نے تصدیق فرمائی یعنی اذان ) نبی علیہ السلام کا قرآن اور اللّٰہ کے عطاء کیئے گئے علم سے کوئی فیصلہ فرمانا وغیرہ (وما ینطق عن الہوی ۔ یعنی نبی اپنی مرضی سے کچھ نہیں فرماتے) اور دوسرے سوال کا جواب اس حدیث میں ہے کہ (نبی کے بعد) سچے خواب جس میں اللّٰہ کسی امتی کی راہنمائی کرے ۔ حالانکہ اس حدیث میں الفاظ نہیں ہیں اور آپ کا اعتراض بالکل ٹھیک ہے لیکن اگر آپ اس میسج کو سمجھ کے پڑھیں گے تو آپ کو جواب حاصل ہو جائے گا کہ یقینا اس حدیث کا مطلب آپ کے بعد کا زمانہ ہے ورنہ آپ کے زمانہ میں تو اور بھی بہت سارے اور بہت مضبوط طریقے تھے راہنمائی کیلئے ۔ والسلام ورحمتہ اللہ تعالیٰ ۔ Love you brother 💞
کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ڈاکٹر صاحب کی مادری زبان اردو نہیں ہے اس لئے ان کی یہ غلطی نہیں کے ان کی زبان پھسل گئی۔ علی بھائی سٹوڈینٹ ہوتے ہوئے میں اس بات سے متفق نہیں کے ڈاکٹر صاحب پر تنقید کی جائے جو ان کے اختیار میں ہی نہیں
Abey sath ye b kaha doctr zakir ne ALLHA PAK apne bando ki madad krty hai...tum sab ko mirchi lag gai h zakir pakistan agya h tum sab ki dukan bnd ho rhi h
سوچ اور خیال کا آنا الہام ہے مگر اس طرح کی بات کرنا شرک کے قریب ہے ،بے شک اللہ کی مدد آتی ہے انسانوں کے لئے مگر جھوٹ کی بھی حد ہوگئی کہ عمر نبی ہوتے ،چالیس سال بت پرستی کرنے والا نبی ہوسکتا ہے ؟
Kali pagdhi wale jahil sufi pehle sahi ilm lo phir Ibn Qaiyam ya Ibn Taimiya(R.A) ek Muhaddis the jinhon ne mehnat kri Sahi aur Zaif hadees ko fark krne me tum unko sufi keh kr apne me ginti krte ho....Pehle sahi imaan le ao phir social media pr aakr sahi baat ki tableeg krna kyunki Sufiism is not a part of Islam religion.so,you are not even a so called Muslim..
علی بھائی پھر آپ طلاق ثلاثہ والے معاملے پر حضرت عمر کے تعزیریاتی حکم کو کیوں مانتے ہو، جبکہ حضرت ابوبکر تک اور حضرت عمر کے ابتدائی دو سال تک ایک نشست میں دی گئی طلاق ثلاثہ کو ایک کیوں نہیں مانتے کیا یہ دین میں حضرت عمر کی طرف سے بدعت ہے، نعوذبااللہ
aap log galtiyon ko kyon pakdate Hain Dr Zakir Naik bhi to Insan hi hai Hamari aur aap ki tarah Allah bahut bada hai Maaf karne wala vah Jaanta hai Dilon Ka Hal
او مرزا جی! شرح صدر اور الہام بہت قریب قریب مفہوم کے حامل الفاظ ھیں ۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت عام آدمی کے دل میں کوئی بات ڈالنے یا القاء فرمانے سے قاصر تو نئیں ھے یار !!!
Doctor zakir nike jo farma rahy hain wo drust hay.jhain tak dr zakir ponchy hain ap ke soch wahain tak nahin ponch saki.wo allah key wali hain.jo allah un say atna bara kam lay raha hay. Ap kay hath katnay muslan howy hain. Zara sochain.
Na mahram aurtou ke ads a rahe hai nabi (alahisalam) ne Thik kaha tha k qurb e qayamat asa waqt aye ga ke log is chiz ki tameeZ bhol jayengy ke Paisa Haram ka hai ya Halal ka bas Paisa ana chahiye truth lover Allah aap ko hidayat atah farmay
مولوی حضرات اردو کی ترویج پر کم توجہ دیں آ پ کی اردو میں الہام کا مطلب ہے کسی مسئلے کا حل ذہن میں آ نا ہمارا ایمان ہے کہ اللہ ہی کی عطا سے ہوتا ہے اس لیے الہام کہتے ہیں ۔۔لوگوں کو اپنے عمل پر توجہ دینی چاہیے ورنہ انجینئر نے تو اکیڈمی میں بیٹھ کر بولنا ہے اجتماع کرونا اتنے بہادر ہو تو
جب شیخ محمد اقبال صاحب کے الہام کو مانتے ہیں تو ذاکر نائیک کو الہام کیوں نہیں ہوسکتا؟؟ الہام خدا کی طرف سے ہوتا ہے۔ انجینئیر صاحب کیوں وضاحتیں دے رہے ہیں؟؟ جس کو الہام سے تکلیف ہے وہ اللہ سے شکایت کرے۔ اس میں بندے کا کیا قصور؟؟؟
دقت یہ ہے کہ اگر یہ الہمام یا کشف کو مان لیں گے تو اولیاء کرام کی شان میں گستاخی کون کرے گا۔ ایسے میں جناب ذاکر نائک بھی تو ولی بن جائیں گے اور جماعت اہل حدیث و اسلامی میں ایسے الفاظ کا استعمال توہین مذہب ہے تو اس کی وضاحت تو بنتی ہے نا 😂😂😂😂۔
Oh bhai Allah ki tarf se madad ayyee. Allah ki madad hr waqt insaan ke saath hotti he. Aggr koi question pooshta he tu Allah ki madad ke begair dr zakir naik answer nhi kr sakta. Issi madad ko app ilhaam keh lo. Allah ki tarf se jwab zahn me aa jana ilham hi he. Ya dosre lafzo,n me Allah ki madad.
جناب محترم العام کی تین قسمیں ہیں ایک العام جسکو خفی کہتے ہیں یہ ہر انسان پر آتی اسکو خفی وئ کہتے ہیں جوکہ دماغ میں ڈالی جاتی ھے جیسے ھوائ جہاز بنیا اللہ نے دماغ میں العام ڈال دیا یہ بھی العام ھے
I believe Zakir naik sb galat nhi hai ...aur na mai Barelvi deobandi hu ...lekin enginner Saab mai bohat arrogant hai ...takkabur se bharey hai jo dekh ke dukh hota hai......Inka andaaz dekh lo jawab dene ka 🤦 "agey mat btao isey mere ilm me koi Izafa nhi ho raha hai