Тёмный

🔥Pay Gia Jay Babian Nu | Reply To All Firqaa Molvis | Engineer Muhammad Ali Mirza | EMAM 

EMAM [Engineer Muhammad Ali Mirza]
Подписаться 20 тыс.
Просмотров 24 тыс.
50% 1

🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of RU-vid applied in Nov-2023 ! ! !
#EngineerMuhammadAliMirza
#EMAM
#Shorts
Your Queries:
Engineer Muhammad Ali Mirza
Engineer Ali Mirza
Ali Mirza
Ali Mirza Engineer
Mirza Ali Engineer
Engineer Muhammad Ali Mirza Latest Bayan
Engineer Muhammad Ali Mirza Bayan
Engineer Muhammad Ali Mirza Clips
Engineer Muhammad Ali Mirza Reaction
Muhammad Ali Mirza
Engineer Muhammad Ali Mirza Live
Engineer Muhammad Ali Mirza Exposed
Live With Engineer Muhammad Ali Mirza
Muhammad Ali Engineer
Engineer Muhammad Ali Emotional Bayan
Engineer Muhammad Ali Mirza Funny
Engineer Muhammad Ali Mirza Latest
Copyright Disclaimer Under Section 107 Of The Copyright Act of 1976, Allowance Is Made For “Fair Use” For Purposes Such As Criticism, Comment, News Reporting, Teaching, Scholarship, Education And Research. Fair use Is A Use Permitted By Copyright Statute That Might Otherwise Be Infringing.

Опубликовано:

 

10 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 28   
@SaifUllah-vh8io
@SaifUllah-vh8io 3 месяца назад
یا اللّٰہ ہمیں اسلام پر ثابت قدم فرما آمین ،،،
@overseasgulf_uaejobs
@overseasgulf_uaejobs 3 месяца назад
علی ہماری شان ہماری جان۔
@sarahnoor539
@sarahnoor539 4 месяца назад
Me India se hoon aur aap ali bhai mere favorite Islamic scholar hain
@maliknaseer7600
@maliknaseer7600 15 дней назад
Love U sir Allah pak Salamat rakhay ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Taglogcr7
@Taglogcr7 Месяц назад
Chanda khaane Wale babaoo ki dukaane band the damage has been done 👍😅😅
@khalidmahmoodbhattistudent5315
@khalidmahmoodbhattistudent5315 3 месяца назад
The damage has been done alhamdulillah mashallah Haq such ki Aawaz Alhamdulillah 💖🤲🏻❤️🤗 ❤🤲🏻🤲🏻🤲🏻❤️
@user-nv1vg7vb9j
@user-nv1vg7vb9j 3 месяца назад
لفظ قادری (قادر) سے نکلا ھے اور قادر صرف ایک ہی ذات کو لگتا ھے جس کا نام ھے (اللہ سبحان عزوجل) آسکے علاوہ جو اپنے نام کے ساتھ لفظ قادری لگاۓ یا لکھے تو اسکا صاف صاف مطلب یہ بنتا ھے کہ میں اللہ کی صفات اعلیٰ میں اسکے ساتھ ہمنوا associate ہو، جسطرح بریلوی و دیوبندی (قادر جیلانی) کو صفات میں اللہ عزوجل کو ہمنوا associate مانتے ہیں۔ اس لۓ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اپنے بارےمیں جتنی صفائیاں دے ہم نہیں مانیں گے، نہیں مانیں گے جب تک کہ آسکے نام کیساتھ (قادری)) جڑا ھے وہ صفات میں مشرک تھا، ھے۔ اور۔ تاقیامت رھے گا،
@MalikKashif-q8d
@MalikKashif-q8d 2 месяца назад
@KomailAli-oq4uj
@KomailAli-oq4uj 4 месяца назад
Love you Ali Bhai nice 🐆🐆🐆🐆
@ShakirKhan-wl6ln
@ShakirKhan-wl6ln 3 месяца назад
;;; shukar alah ka jis naey hamaey ; apnaey do bandoon ;; k zariyaey haq ki rah dikhai ;; no 1 mufti ishaaq ra ;; no 2 gaze m m ali injeniyar shaheed e haq ;; ko daekhnay oor sunnaey ka moka diya ;;; g m shakir baba ;;;;
@JakirHussain-ij5sg
@JakirHussain-ij5sg 7 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadsagheer9244
@muhammadsagheer9244 4 месяца назад
One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 2 месяца назад
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@overseasgulf_uaejobs
@overseasgulf_uaejobs 3 месяца назад
علی بھائی کیا یہ بخآری شریف بھی بدلی نہیں گئی ؟؟
@mohibullahlahori2586
@mohibullahlahori2586 2 месяца назад
Engineer Ali Mirza k pechay Shia Rafzee Naqvi Sahab h zaroor
@Hassyplays-qi6yl
@Hassyplays-qi6yl 2 месяца назад
علی بھائی اآپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔
@asadasad5175
@asadasad5175 3 месяца назад
بڑی معذرت کے ساتھ محترم آپ بھی تو کھل کر بیان نہیں کرتے آپ صرف ایک حدیث پر ہی سارا رزلٹ نکال لیتے ہیں اور اس سے متعلقہ دیگر احادیث جان بوجھ کر یا کم علمی کی وجہ سے چھوڑ دیتے ہیں غور کریں 1 قبول اسلام کے بعد جب مسلمان دارارقم میں چھپ کر عبادت کرنے لگے تو حضرت عمر فاروق نے سوال کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہم حق پر نہیں تو اس پر آپ نے فرمایا "بلی!والذی نفسی بیدہ انکم علی الحق ان متم وان حییتم" تو حضرت عمر فاروق نے جواباً عرض کیا کہ پھر چھپ کر رہنے کا کیا مطلب ۔۔۔ آج ہی سامنے اجائیں۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نکلے ایک حضرت عمر فاروق اور دوسری طرف حضرت حمزہ تھے چلتے چلتے مسجد حرم میں پہنچے اسی دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر کو "فاروق" حق و باطل میں فرق کرنے وا لا" کا لقب دیا ۔ حلیۃ الاولیاء 2 حضرت عمر فاروق نے اسلام قبول کرنے کے بعد نبی کے دشمن ابو جہل کو اس کے گھر جا اپنے اسلام لانے کی خبر دی۔ وہ جو سب پر ظلم و ستم کیا کرتا تھا مارے ڈر کے گھر سے ہی نہیں نکلا 3 فضا ئل الصحابہ للامام احمد میں ہے۔ سیدنا عمر فاروق مسلسل لڑتے رہے یہاں تک کہ سورج سر پر آ گیا۔۔۔۔ عاص بن وائل نے پناہ دی آپ کہہ رہے ہیں کہ کہانیاں کرائی ہوئی ہیں محترم انجینئر صاحب فضائلِ صحابہ میں آپ کا اکیلے لڑنا لکھا ہوا ہے آپ کہانی کرا رہے ہیں۔ ہاں یہ ہے کہ ایک آدمی اکیلا کتنا لڑ سکتا ہے آخر کا عاص بن وائل نے پناہ دی ۔
@imran2091968
@imran2091968 10 дней назад
Lay lay bhai aek darh ghanta tujhay kon sa jehad pe jana hae?
@user-ry9oo5ts2l
@user-ry9oo5ts2l 3 месяца назад
Asal main yeh Padri hain
@faisalazam8748
@faisalazam8748 4 месяца назад
❤❤❤
@AmMe-nc4nb
@AmMe-nc4nb 3 месяца назад
X
Далее
Новый уровень твоей сосиски
00:33
Мой телеграмм: v1ann
00:14
Просмотров 45 тыс.
Новый уровень твоей сосиски
00:33