انشاءاللہ جج صاحب چوروں کاڈال نیہں بنےگا وہ حق سچ فیصلے دیگا افریدی بھادر قوم ھے دوسرہ حلف بھی اوٹھائے گا وہ نہ پی ٹی ائی کا ڈال بنے گا نہ اچار والے وہ اللہ سے ڈرتے فیصلے حقشچ کرے گا انشاء اللہ
Wa aleay kum assalam Allah aap ko ayaz ahmad bhai lambe zindge aur imran khan k chahnain walon ko lambe zindge deay aur uss k dushmanon ko mouatt deay aamean imran khan zinda baad
پر امن احتجاج بلکل عوام کا حق ھے کیا چور ڈاکو اور بھی خرافات کہنا صحیح ھے تو کمال آزادی احتجاج ھے ۔ پاکستان میں بھی پر امن احتجاج پی ٹی آئی کو مکمل حق ہونا چاہیے
میرے بھائی اللہ پاک بڑا ہیں انشاءاللہ جیت سچائی کی ھو گی ایک دن انشاءاللہ اگبھر نہیں جناب انشاءاللہ یہ حکومت میں بیٹھے سب لوگوں چور غدار حرامی زیادہ ہیں اور پرانے زمانے کے حرامی زیادہ ہیں جناب انشاءاللہ عمران خان صاحب زندہ آباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حنا پرویز کو یہ ریٹائرمنٹ کا مشورہ نوازشریف کو شھبازشریف کو ضرور دینا چاھیے.. اور مریم نواز کے وزیر آعلیٰ بننے کے بعد ن لیگ کے سارے بابے اور مائیاں استعفے دے دیں....
اوپر والے دو جج استعفیٰ کیوں دیں یہ آرمی ہے کیا جہاں پر اپنے سینئر کو سلیوٹ کیا جاتا ہے جب جونیئر کو سینئر کے اوپر بیٹھا یا جائے تو سینئر اپنی توہین سمجھتا ہے لیکن عدلیہ میں سلیوٹ سسٹم نہیں ہے
حنا پرویز بٹ صاحبہ ذرا سا فرما دیجئے گا نواز شریف صاحب کی کیا عمر ہے وہ کپ ریٹائرمنٹ سیاست سے لیں گے یہ تو ہاکی کا میچ ہوگیا سلیم اللہ کلیم اللہ کے پاس گیندیں چل رہی ہے