سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم سید ماشاء اللہ جزاک اللہ مفصل بیان پر سدا سلامت رکھے اللہ پاک ہمیں اس عظیم رہنما کی قدر کرنے سمجنے اور عمل کی توفیق دے التماس دعا
ملک میں بھر میں ایسا شیعہ عالم نہیں ہے ۔ باقی ثواب کا ختم پڑھوا بخشا دیتے ہیں ۔ آخر میں لنگر نوش فرماتے ہیں مگر آغا میدان کربلا کے اندر لے کر آتے ہیں اور اب یہاں اپنا ایمان ثابت کرنے کی دعوت دیتے ہیں
خدا تعالیٰ ،مفسر کربلا کو طول عمر عطاء فرمائے ۔ اڈ شخصیت نے پاکستان جوانوں میں بیداری کا جو پودا کاشت کیا ہے۔ ان شاءاللہ ۔۔یہ پودا بہت جلد تناور درخت بن کر پاکستان میں اپنا پھل دے گا۔ بہت جلد پاکستان سے بیدار نسل اپنے آپکو مزاحمت اور مقاومت کے محاذ سے منسلک کر ے گا۔ اور ملکی سطح پر ظالموں اور بین لاقوامی سطح کے ظالموں کے خلاف ایک بھرپور شعلہ ور محاذ کھڑی کرے گا۔ اور طاغوتوں کو ڈبو کے رکھے گا