شاباش شاباش شاباش پاکستانی جج صاحب انصاف کیلئے شکریہ جناب اللہ تعالیٰ الحق ھیں ھمیں اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ انشاء اللہ جلد ہی عمران خان وزیراعظم پوری عمر ھو گا انشاء اللہ
جناب جس اسمبلی میں جعلی فارم47 کے بینیفشریز بڑی تعداد میں بٹھائے گئے ہوں جو عوام کے مسترد شدہ لوگ ہیں جن کی اسمبلی رکنیت تاحال مشکوک ہے چناچہ ان کے ووٹوں کو قانون سازی کے لئے استعمال کرنا اس ملک اور عوام سے غداری ہوگی