میں انجینیئر صاحب کو بہت زمانے سے سن رہا ہوں پہلے مجھے ایسا لگتا تھا کہ انجینیئر صاحب امت میں اتحاد لانا چاہتے ہیں فرقوں کوچھوڑ کر امت کو ایک کرنا چاہتے ہیں لیکن اب دھیرے دھیرے جب سے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ آیا ہے اور امت کے ہر فرقے یہاں تک کہ شیعہ اور سنیوں کے تمام فرقے اس فیصلے کے خلاف تھے لیکن ہمارے انجینیئر صاحب کہہ رہے تھے کہ میرا موقف ان علماء سے الگ ہےاور یہ لوہا گرم ہوگا تب میں اپنا موقف بیان کروں گا اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے انجینیئر صاحب کا موقف پوری امت سے الگ ہے اگر آپ حقیقت میں فرقوں کے بیچ میں اتحاد چاہتے تو یقیناً اس معاملے میں آپ پوری امت کے ساتھ ہوتے ہیں لیکن آپ نے پوری امت کا ساتھ نہیں دیا بلکہ آپ کے بیانات سے لگ رہا تھا کہ آپ کی دلی خواہش تھی کہ یہ فیصلہ واپس نہ ہوآپ در پردہ قادیانیوں کو سپورٹ کرر ہے تھے اس پر مجھے قرآن پاک کی ایک آیت یاد آتی ہے وَ مَنْ یُّشَاقِقِ الرَّسُوْلَ مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُ الْهُدٰى وَ یَتَّبِـعْ غَیْرَ سَبِیْلِ الْمُؤْمِنِیْنَ نُوَلِّهٖ مَا تَوَلّٰى وَ نُصْلِهٖ جَهَنَّمَؕ-وَ سَآءَتْ مَصِیْرًا(115) سورہ النساء اور جو رسول کا خلاف کرے بعد اس کے کہ حق راستہ اس پر کھل چکا اور مسلمانوں کی راہ سے جدا راہ چلے ہم اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں گے اور اُسے دوزخ میں داخل کریں گے اور کیا ہی بُری جگہ پلٹنے کی
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید علی بھائ حسین علیہ السلام کی سنت اپنانا بڑے مشکل معاملات ہیں جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے آپکی جرات اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین
Karo na ub baat zinda yazeed ki.maray huway yazeed ki hur koye baat kurta hay.ap to apnay apko husaney kehtey ho.karo na ub baat yazeed ki jo GHQ ma beetha hay