ہائیڈرولک والی مشین کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں جو آئل استعمال ہوتا ہے وہ بہت جلد گرم ہو جاتا۔ہائیڈرولک والی مشینوں میں میں کسی قسم کا بھی کولنگ سسٹم نہیں لگایا گیا۔
Mera karachi mien disposable paper plates ka kaam hai, agar koi buyer ya wholesaler rabta krna chahy to krskta hai, raw material k liye bhi or plates k liye bhi.
بھائی اس مشین میں کٹنگ کا آپشن بھی ہونا چاہیے جیسا کہ دوسری مشینیں بنانے والے دے رہے ہیں۔ اگر اس مشین کو فل چلایا جائے ہیٹر سمیت تو کتنے ایمپئر لیتی ہیے۔؟؟