یہ سب اللہ کا فضل ہے اپنے بندوں پر کہ انکو ہدایت کے لے چن لیتا ہے الحمدللہ اپکے ایمان افروز باتیں سنی 😢 ۔اللہ تعالے اپ پر بہت بہت فضل فرماۓ۔اگلا پارٹ جلدی سناٸںیں بہت انتظار رہے گا۔جزاك الله
ماشاء اللہ بہت ہی ایمان افروز واقعہ ھے اللہ تعالٰی نیک رحوں کو جماعت میں لے کر آئے گا بڑی ھی خوش قسمت ہیں یہ بہنیں جہنیں اللہ تعالٰی نے اپنے بہترین فضلوں سے نوازا اللہ تعالٰی ھمیں بھی اپنی کمزوریاں دور کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
السّلام و علیکم! میری خواہش ہے کہ ہر ایک اِس آڈیو کو ضرور سُنے ۔ خود کو کم علم، کمزور و ناتواں اور عاجز جان کر دل سے ہر قِسم کی ‘‘میں‘‘ نکال کر اپنی اصلاح کی خاطریا اپنی روح پر ایک نیک اثر ڈالنے کی غرض سے اس کو سنیے۔ جلدی میں یا اپنے دوسرے کاموں کے ادا کرتے ہوئے اس کو سننے سے شاید وہ تاثُّر نہ پیدا ہو سکے گا جو اس کا حق ہے۔ خدا ربّ ہے جو سب کا ہےبِلا تفریق!
@@Bunbaasi1952 mien 117 log ahmadi qadian mien thee. Hum sikh haen qadian ke or gawah haem poore halaton ke wo 117 bhi converted ahmadi thee lekin aaj qadian mien 11000 votr harn muslim ke abadi ziyada hae or har ghar se aik ya do ya teen member videshon Mien rehte haen. 8nmirm 60 to 70 Ahmadi converted haen ab ye Ahmadi haen agar qadian mien ye halat har to poore world mien kiya halat hogi
محترمہ بہن صاحبہ Canada 🇨🇦 میں ایک سنگھ لڑکا احمدی ھوا ھے آپ اس کا بھی انٹرویو کریں لندن جلسہ کے دنوں میں M T A پر برائے نام دیکھایا آپ پتہ کر کے کریں شکریہ ثمینہ سید UK 🇬🇧