سب لوگوں نے بہت اچھے اچھے کومنٹس کیے بھائیوں یہی چیز اگر کوئی انگریز بناتا تو ہم نے بہت سپورٹ کرنا تھا کوئی خدا کا خوف کرو سپورٹ کسی کو نہیں کر سکتے تو ایسے کومنٹس کرنا ایک مسلم اور پاکستانی کو شیوا نہیں دیتا ۔۔۔
آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ کی زندگی بدل جاتی ہے ۔ اللہ آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین سایہ آپ پر سلامت رکھیں ۔ انھیں لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین.. .
پاکستانی قوم کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس طرح کی کوئی موٹر سائیکل یا گاڑی بنائی جاتی ہے تو اس میں فیکٹری مالکان اپنا بہت بڑا مارجن ناجائز منافع رکھتا ہے جب کہ پڑوسی ممالک میں کرنسی کا ڈفرنس ختم کرنے کے باوجود ان سے کئی گنا بہتر گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں آدھی قیمت سے بھی کم میں دستیاب ہیں
پیارے بھائی میرا ایک سوال ہے کیا یہ بائک پانی کے اندر بھی اچھی سروس دے گی کیونکہ آپ کو پاکستان کے روڈ کا اچھا اندازہ ہوگا کہ کتنے کتنے بڑے بڑے گڑھے ہوتے ہیں جن میں بارش کا پانی بھر جاتا ہے
Good step i like it and i share this idea in jolta bike vedios agar is ka engine cc km kr k engine ko sirf battery charge k liyA use ho to or fuel consumption kum ho sakti hy
its not lithium iron phosphate batteries 6:38 , its look like dry lead acid. and it only shows digital meter in one bick rest of video normal conventional meter and parts are used in all bicks. there is difference between what they are saying and what they are showing in video. but its okay. not much technical info showed in video like specs of motors controller and batteries. anyway its good conversion with dual option. but they must price at high and above 1lac.
Keep in mind.. Local made bike ha jese already market ma ha... Quality or durability ka sochna b mat... Same like other bikes Insha'Allah 3 saal ma fargh... Baki idea appreciated but ye uncle late han.. Already market ma aa chuki ha ye chez..
باپ کے جراثیم زیادہ ہوں تو بیٹا پیدا ہوتا ہے ماں کے جراثیم زیادہ ہوں تو بیٹی پیدا ہوتی ہے اور محلے کے جراثیم زیادہ ہوں تو Air Pakistan والا پیدا ہوتا ہے 💯💯💯💯💯💯
وضاحت کریں کہ کیا جب الیکٹرک پر ھو گی تو چین سائیڈ بند ھو گی چین رکا ھوا ھو گا کیا کوئی کلچ وغیرہ ھے اگر نھیں تو انتہائی خطر ناک ھے کہ غلطی سے اگر بایک گیر میں چلی جائے تو آکسیڈنٹ ھو جائے گا
نئ ہائبرڈ موٹرسائیکل کی بجائے اپنی پرانی موٹر سائیکل کو ہائی بریڈ کروایا تو اچھا ہے پچاس ہزار روپے میں تو پرانی موٹر سائیکل ہائبرڈ ہو جاتی ہے تو پھر اتنی مہنگی نئ موٹرسائیکل لینے کا کیا فائدہ
Air bhaiye aisa Banda dhoondoo Jo mukhlis hoo samjhyee Matlab yeh k Jo aam bike Hy us ko he electric bike karyee na k yeh new Leni pardhyee... Jo k mango pardye gee.. Main hazir... Fb