حفظ الله صوتك شيخنا الفاضل وجعله البديل عن الاغاني والمزامير وزادنا خيرا ونفع بكم امة محمد عليه أفضل الصلاة والسلام ....ورضي الله عن الصحابة الكرام وصلى الله وسلم وبارك على سيدنا محمد عدد ما ذكره الذاكرون وغفل عن ذكره الغافلون وعلى آله وصحبه اجمعين.
Mashaa Allah! Assalamu alaikum va rohmatullohi va barokatuh! May the muslims of the world have a blessed Friday ! Jumma mubarak once again! Greetings from Uzbekistan 🇺🇿 👋☝🤲🌙
ما شاء الله لا قوه إلا بالله تبارك الله على الصوت الجميل ربنا يبارك في حضرتك يا شيخ وينفعك بالقرآن الكريم وينفع بك وبأمثالك أمه النبي محمد صلى الله عليه وسلم اللهم آمين يارب العالمين 🤲🤲🤲❤️
ماشاءاللہ،ماشاءاللہ۔بلبل ء قرآن جتنی مہارت سے آپ ان دس مقامات کو استعمال کرتے ہیں، میرا خیال ھے شاید ہی کوئی کرسکے۔کوئی شک نہیں کہ آپ ان میں ایکسپرٹ ہیں۔ اور جس طرح آپ حضرات و ابوبکر صدیق و عمر فاروق رضوان اللہ واجمعین کا ذکر عقیدت و احترام سے کرتے ہیں اور جو خوشی وجذبات آپ کے چہرے سے ظاہر ھوتے ہیں، وہ اس ویڈیو کو باربار دیکھنے پر مجھے مجبور کرتے ہیں، اس کیلئے میری طرف سے سلام ھے امام مشا ری کو۔ اب کرتی ھوں اپنی بات میں نے آپ کو بتایا تھا کہ جمعرات و جمعہ کی شام کو میں کومنٹ کرتی ھوں پورا ویک شیڈول بڑا بزی ھوتا ھے ۔ اس کے باوجود بعض تلاوت کی اپلوڈز ایسی ھوتی ہیں کہ میں ویک کے دوران ان پر کومنٹس کیے بغیر نہیں رہ سکتی اور اپنے خیالات کا اظہار کر دیتی ھوں۔ لیکن کل سے آپ لوگوں نے اپلوڈز کی پکی چھٹی کی ھوئی ھے اور مجھے انتظار میں تھکا دیا ھے۔شاید اپکو میرے کومنٹس اچھے نہیں لگتے چلیں میں کنٹرول کرنے کی کوشش کرتی ھوں۔ اپلوڈز نہیں آرہی ہیں لیکن لائیک و ہارٹ بھجواتے ہیں۔اور اب جو یہ اپلوڈ بھیجی بھی تو جمعہ کی عبادات کے دوران۔ اور مجھے سب کچھ چھوڑ کر کومنٹ کرنا پڑا ھے۔ کہ ،خیرالاصحاب ، مجھے بہت پسند آئی تھی۔ اللہ آپ کوعلم ، تقوی اور ھدایت میں ترقی دے تمام مسلمانوں کیساتھ آمین ثم امین۔ جمعہ کی دعا میں یاد رکھیے گا ،بلبل ء قران،۔ اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا۔