نعمت بھائی سے میں نے منڈی بہاوالدین میں کراکری منگوائی تھی بالکل محفوظ طریقے سے پیکنگ کی گئی تھی اور انتہائی مناسب قیمت پر ایرانی کراکری منگوائی تھی نعمت بھائی سیک ایماندار اور خوش اخلاق دوکاندار ہے ان جیسے ایماندار دوکاندار کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے میری طرف سے 100٪ Recommended ہے
میں نے نمت بھائی سے تین چیزیں لی وہ بہت اچھی تھی اور ان کی پیکنگ بھی اچھی تھی گھر تک بغیر ٹوٹے پہنچی میانوالی شہر تک ۔شکریہ بھائی اللّٰہ آپ کے کاروبار میں برکت دے آمین
Superb video good job 👍 main ny bi in ki shop Sy kafi shopping ki h crockery achi hony k sat sat rates bi manasib hain delivery bi fast h good experience 😊
Mainy b baauttt zyda shopping ki hay Baauttt zyda munasib rates hain ink Saman b blkl safe pnchta hy Mainy bahawalpur say odr kya tha Baauttt garanted saman hta hy bhai ka