بلاشبہ بہت اعلیٰ گھر ہے لیکن فانی ہے، مجھےتو جنت الفردوس میں عالی شان گھر چاہئیے اپنے رب سے، اللّٰہ پاک ہم سب کو دونوں جہاں کی نعمتیں راحتیں اور خوشیاں عطا فرماۓ آمین۔ سب بولیں آمین
ماشاءاللہ۔ گھر بہت ہی خوبصورت ہے۔۔ اللہ پاک اس گھر میں رہنے والوں کو عافیت اور خوشیاں نصیب کرے۔ ایسے گھر کو بھی ایک دن چھوڑ کر جانا ہوگا آخرت کے گھر میں رب العالمین آخرت میں خوبصورت گھر نصیب کرے آمین
ماشاءاللہ بہت زبردست ہے اللہ پاک ان گھر والوں کو ہر پریشانی اور ہر قسم نظر بد سے بچائیں اور اللہ پاک ان کو اور ذیادہ خوشیاں دیں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
اتنی بڑی جکہ میں جہاں سینیما اور سوئمنگ پول تک بنایا گیا وہاں اگر ایک چھوٹی سی جگہ عبادت کے لئے بھی بنائی جاتی جسمیں ایک چھوٹا سا وضو خانہ بھی ہوتا تو کیا ہی بات تھی۔
ماشاءاللہ بہت خوب صورت گھر اللہ پاک اس گھر میں رہنے والوں کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور رہنا نسیب فرمائے اور ان کو دنیا آخرت کی نعمت عطا فرمائے آمین اللہ پاک تمام مسلمانوں کو دنیا آخرت کی کامیابی عطا فرمائے آمین الہی آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب صورت گھر اللہ پاک اس گھر میں رہنے والوں کو نظر بد سے محفوظ رکھے آپ نے فرمایا کہ اللہ پاک سب کو گھر عطا فرمائے آپ ساتھ دعاؤں میں کہے کہ اللہ پاک سکون والی زندگی عطا فرمائے آمین
ماشااللہ ماشااللہ بہت محنت کی ہے ویڈیو بنانے میں اللہ پاک مجھے بھی دنیا اور اخرت میں ایسا خوبصورت گھر نصیب کرے امین اور اپ نے یہ بہت اچھی ویڈیو بنائی اور بہت محنت سے بنائی ہے اللہ پاک اپ کو اس سے بھی پیارا گھر نصیب کرے امین اور بہت ساری ترقی عطا کرے امین
اگر حلال کمائی سے بنایا ہے تو اللہ مبارک فرمائے اور اخرت میں بھی دے اور اگر حرام سے بنایا ہے تو اپنے نفس کا مرنے سے پہلے محاسبہ کرکے توبہ کرے اور جنکا حق مارا ھےانکو واپس کرے یا ان سے معاف کروائے ورنہ آخرت میں بہت برا انجام ھوگا ۔اللہ حلال کھانے کمانے کی توفیق دے ظلم و حرام سے بچائے آمین ابو عبداللہ عبدالرشید صابر۔ میواتی ۔ سعودی عرب
بہت ھی خوبصورت گھر ھے اس کا ڈیزائن بنانے والے کو میری طرف سے سلام ھے ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گھر بنایا ھے اور آپ نے بھی بہت اچھی ویڈیو بنالی ھے آپ کو بھی سلام ھے ویلڈن
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گھر ہے اللہ نصیب کرے جس کسی کو ہے جس کسی کا ہے ہمارے لیے تو چھوٹا سا ہی گھر اللہ عطا کرے اپنا ذاتی چھوٹا سا گھر اتنی بڑی سوچ نہیں رکھ سکتے
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت ہے یہ گھر 🏡 اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے اتنی ہی کم ہیں ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ملکوں کو نصیب کرے اور نظرے بد سے بچائے اور اللہ تعالیٰ آپ کے کام میں برکت ڈالے آمین ثم آمین یارب العالمین
Mashallah Subhanallah..👍❤ Tamam Tarif Allah Pak ke Liye..❤ Allah Pak Ham Sabki duniya ki behtarin banae aakhirat bhi behtarin banaen Aameen Aameen Aameen..❤🇮🇳🇮🇳 India
Mujhe to janat men aisa ghar chahiye Allah pak se dunia men to jo Allah pak ny dia ha wohi ghar mera sab se khubsurat mujhe lagta ha Allhamdullilah kiun k men apni beti or apne husband k sath bohat khush hun mashallah ❤❤❤
السلام وعلیکم ما شاء اللہ ما شاء اللہ بہت خوبصورت الگ کریم اس کر کے رہنے والوں کو نظر بد سے بچائے اور اپنی نگاہ رحمت میں رکھے اور دونوں جہانوں میں اسی طرح سرخرو فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے تلے رکھے امین ثم امین
agae Allah pak ney dia hai to uska shukarr ada kry or yeh sab kuch agy wali naslo k kam ay ga mari dua hai Allah pak sab ko day ar agar kisi ko Allah pak ney etna sab kuch nawaza hai to hum sab ko chahy eny dua day Allah kry sab k pass paisa ghar ho
ان الله علی کل شیء قدیر. الله کے لئے کوئی کام مشکل نہیں اللہ پاک ایمان کامل کے ساتھ دنیا و آخرت میں ایسے گھر عطا فرمائے آمین ویسے جب ایمان کامل ھو جاتا ھے تو پھر ایسی خواہش نہیں رھتی
گھر بہت خوبصورت ہے جیسے کہ انسان خواب دیکھتا ہے اللہ جانے کس کے نصیب میں ہے اس کے لیے بہتر کرے جس نے اس پر اتنی محنت کرائی ہے اس کو بھی داد دینی چاہیے جو لے گا وہ تو تیار لے گا جس نے تیار کروایا ہے وہ اتنا ذہن کو استعمال کیا ہے شاباش اس کو بھی دینی چاہیے..
Ya Allah hum muslamano ko janat me iase ghar naseeb ferma or is ghar ki makeeno ko bi janat me ise bi alla makam naseeb farma qk ye ghar tu akher fany hone waly hi .Allah jabbi apki iasy shan dikty hi tu isa ghar malny ki khuish ni hoty balky Ap ki kudrat ki yaad aty hi ki aghar ap is donya me iase aghar bana sakty hi tu pir janat me kiase hungi Allah humy apni rahmat se janat me Alishan makam naseeb fermaye.Ameen ya rabillAmeen.❤❤❤❤❤
Ghr boht khubsoorat hy mashallah hm kiray k mkan main rehty hain 15 saal sy lakin is mkan ko dekh kr dil main yeh hsrat nai hy k hmain mil jay jisy bhi mily allah usy khush rkhy aamin 🤲🤲🤲
صرف عزت سے حلال روزی اور اس امتحان والی جگہ( دنیا) میں جلد از جلد اپنی عمر پوری کرکے اصل مکان جانے کی تیاری کی فکر کرنا چاہئے دنیا کوئ مزے لینے کی عیاشی کرنے کی جگہ نہیں یہ ایک امتحان گاہ ہے لیکن کوئی سمجھنا نہیں چاہتا ۔لیکن حقیقت یہی ہے مانو یا نہ مانو
Allah pak ki panah k Aisa ghar jis ko mily ga woh Allah rabull Ezat ko bhool jaaye ga Allah pak dunian mein bhi Apna ghar dye aur Akhrat mein Apna aur Apne nabi S A W W ja ouroioos dye AneeN
*ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی جناب سے ایسے گھر اور اپنے اپنے من پسند گھر اور فارم ہاؤسز اور پلازے دنیا میں بھی آخرت میں بھی ایمان اور دین و دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیوں، سلامتیوں اور تمام خفاظتوں اور صحتِ کاملہ اور درازئ عمر کے ساتھ عنایت فرمائے، تمام کائناتوں و عالمین و مخلوقات کی طرف سے آمین، آمین، آمین ثم آمین یا رب العالمین*
میرے بھائی دنیا میں عیش کی زندگی گزارنے کا وقت صرف اسی انسان کے پاس ہے جو آخرت کی زندگی ماننے کو تیار نہیں ۔۔۔ جنت کی ایک بالشت زمین کی قیمت 7زمین اور 7 آسمان ادا نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔ اللہ آخرت کی تیاری کی توفیق دے آمین ۔۔۔ وحید کوہیٹہ
Banane waley ne end kardiya yr. Masha Allah. ❤❤❤❤. Itna mehenga nhi hai jitna khobsorat hai ❤❤❤❤ Allah nawazey to sub se pehley mai kharidon😂😂 Insha Allah
Jannat me to Free me milega is se khubsurt mehel ye dunia To fanni hai khatam hone wali ek dn Akhirat ka ghar hmesha k lye hai usko khareedne k lye Naikiyan jama krni chahyen ❤❤
Itni dolat aik tankhwa leny wala ni bana sakta asa ghr Allah pak dena chahy tu 1 mint ma dy sakty jo ha hmary pass hm. Khush ha jiska ye ghr Allah pak usko istamal krna naseeb kry ameen summa ameen jinko pass ni unko b dy Allah pak sub k muskilny asan kry ameen summa ameen ماشاء اللہ Ghr ha khubsorat
Beautiful house no doubt...life is too short to live in this house moreover Allah forbids to waste your money you will be accountable for such lavish house.
Ye ghar bhot khubsurt hn mujy to miti ke ghar bhot psand hn allha pak jo ye ghar ly osy bhot kusheya dy or jis ny ye ghar bnaya hn allha osy bhot kuch dy ameen❤❤❤🤲🤲🤲
Jannat mein khubsurat Mahal ata farmae apna original Pak ka didar ata farmaye Allah tala aamin Suman ya rabbul aalmin inshallah 🤲 mashallah mashallah Ghar bahut khubsurat hai
جب جاہلوں والا لفظ کسی کے لیے کوئی استعمال کرتا ہے تو سمجھ لو یہ خود کتنا سمجھدار ہے اپ تو مجھے بالکل سمجھدار نہیں لگتے ہو لیکن میں اپ کے لیے جاہلوں والا لفظ استعمال نہیں کروں گا سمجھنے کا کوشش کرو نادان انسان