یوٹیوب کی ہسٹری میں رابعہ جیسی عورت میں نے نہیں دیکھی بہت محنتی ہے بہت محنت کرتی ہے جس طرح یہ بچوں کو کھانا کھلاتی ہے اللہ تعالی اس کو جنت میں اتنا اعلی مقام دے کے رابعہ ر شک کرے اپنی قسمت پہ آمین
Excellent fry fish with pilao rice👍👏 You both wife & husband are working very hard & in the right direction InshaAllah this hard work will pay you off Stay blessed 🤲🙏
میری پیاری رابعہ اتنی خدمت کرتی ھے تو صرف اللہ کی رحمت کی ھر وقت تو طلب گار ھے تو تھکی ھوتی ھے مگر اللہ کے بندوں کو کھانا تازہ بہترین کھلاتی ھے اللہ تجھے اور تیرے بچوں کو عمرہ بھی کراے اور حج بھی کراے اللہ سب کو خوش واباد رکھے آمین آمین آمین ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ma sha Allah jo ap sakhawat krty hn r choty bchon ko r ghrebon ko khana khilaty hn Allah pak ap k rizq me boht brkat daly ga apko be hisab dy ga in sha Allah ameen
Masha Allah boht Acha laga aap ny atni garmi main Masjed Ke bachon Ke lein Fish 🐟 or polao banya dekh kar boht zada kushi hoy Allah nazre bad sy bachye Ameen
ماشااللہ مچھلی اور چاول بہت اچھے لگ رہے ہیں اللہ ہم سب کے کانوں میں برکت آمین رابعہ مچھلی بہت پسند ہیں جب مچھلی بناتے ہیں دل کرتا ہے بھاگ کے آجاؤ مچھلی مجھے بھی پسند ہے اللہ آپ کو صحت تندرستی دے آمین السلام علیکم
Apko Allah neh bht diya or ap usko batt kr khaty hai yeh adat apki or vichar bht acha lga mjh .. rely uh both gud human being .. best of luck 💞love frm india 🇮🇳
وعلیکم السلام میری پیاری رابعہ میم بہترین معیاری عمدہ اور قابل دید اور قابل دید مچھلی پلاؤ واہ واہ کیا زبردست ریسپی اور کیا ہی خوبصورت انداز بیان واللہ مزہ دے گیا آج کا ولاگ اور سر احمد نے بھی خوب عکاسی کی بہت نوازش بہت شکریہ سلامت رہیں آمین ثم آمین جزاک اللّہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ آمین یا رب العالمین 🤲😇💥🙌✨🌟
Mashallah funtestic anti g fish boht mazy ki lag rhi hai dekh kr mu meh pani ageya allah pak ap ko hamehsa khush rakhe ameeen sumameeen God bless you all family members beautiful sharing
Assalamualaikum sis u work v hard alhumdulliah Allah will reward u for this I really like your recipe thanks may Allah bless u n your all famliy asker dua for me n my famliy also