کھوکھر بھائی اپ کو ورائٹی بہت بہت مبارک ہو بلال لڑکا جو ہے اپ کے پیچھے سے بہت ہی زیادہ محنت کرتا ہے بہت محنتی بچہ ہے کبھی اسے مت چھوڑنا بہت اچھا اور اچھے طریقے سے اپ کے پیچھے سے کبوتروں کا خیال کرتا ہے
Mashallah umer Bhai Umra Mubarak Hu bht bht.. Umer Bhai ap ghr SA shock kru.. bhar b itny pesy lgao gy ap apny 7 waly ghr lanter daal Lu chat bri Hu jay gi apki ..
Umar Bhai Indian madrasi kabootar lekar unko udao na to koi bhagega na itni mehnat karni padegi na baaz pakdegi insallah maza aayega Umar Bhai appko record per record bana doge Lahore me
Jb tk axhy breedr jory ni rakho gy faida nae aesy kbutro ko dana dalna...ya jo bot tkry ur ry hy unko joro me dalo breed lo gr ky bachy urao dekhna jo urry ga tabahi hoga aesy rkhny ka koe faida ni
بلال کو کچھ نا بولا کروں عمر بھائی تمھارے بعد بہت محنت کی ہیں اس کو پتا ہیں کون کون اس نے چھورنا ہیں اور عبداللہ بھائی نے بھی سات دیا دونوں بھائی بہت اچھے ہیں آپ کو مبارک ہو عمر بھائی
اگر شوق کرنا ہے تو وہ گھر سے کریں اگر باہر کسی کی بھی چھت ہوگی اپ کے سکے بھائی کی بھی ہوگی تو اپ شوق نہیں کر سکتے شوق جو گھر میں کریں گے وہ شوق ہوگا اپ کا
Umer Bhai aap madina me gaye the tab aap ne waha shok kiya tha ek chat pe to ap ne bola the ki wahase kuch breeder kabootar aap le jaoge ghar to kya bana keu nhi laye 😢😢😢😢
کھوکر برانڈ گھر جو ہوتا ہے وہ گھر ہی ہوتا ہے اپ پروں سے جتنی بھی محنت کریں گے وہ اپ کی زائیاں جائے گی گھر میں اپ جو بھی محنت کریں گے وہ اپ کی سفل رہے گی باہر سے جناب کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ بن جاتا ہے پھر بہت دکھ ہوتا ہے کبوتر اگر چھوڑنے پڑے تو ہم نے بہت بار ایسا کیا ہے😊
ساتھ والے گھر کی چھت برابر کرکے چھت بڑی کر لیں اور تمام سیٹ پر انٹری اسی گھر سے کریں اس گھر سے انٹری مکمل ختم ۔ جو خرچہ باہر دینا یا کرنا وہی خرچہ اپنے گھر پر کریں ۔ ساتھ والے گھر کے کرایہ کی مد میں رقم گھر میں دیں تاکہ امی جی اور بھائی بھی غصہ نہ ہو ۔ اس گھر میں چھڑے کرایہ پر رکھ لیں ۔ " ڈیرہ عمر کھوکھر "
السلام علیکم کھوکھر بھائی اپ ایک جال اتار دیں اور کھڈے کے اوپر پانچ فٹ کی ٹاپ لگوایں بچے لا کر کھڈے کے اوپر چھوڑیں ایک جال رہنے دیں اور ایک اتار دیں دیکھنا اپ کا ایک بھی بچہ ضائع نہیں ہوگا اور نہ ہی بیمار ہوگا❤