مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد منکرین ختم نبوت مردہ باد الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا خاتم النبیین ❤
میری ارمی چیف سے گزارش ہے واقعہ نو مئی میں جو جو ملوث ہیں جو ارمی کے ملوث ہیں اور جو سیاستدان ملوث ہیں اور جو عدلیہ کے جج صاحبان ملوث ہیں جو جو بھی ملوث ہیں ان سب کو گرفتار کیا جائے اور جو کرپٹ مافیاز ہیں ان کو بھی گرفتار کیا جائے اور ان سب کا احتساب کیا جائے یہ عوام کو اس دہانے پر پہنچانے والے ہیں انہوں نے اپنی سیاست کے لیے اور کچھ نے اپنی اعلی سیٹوں کے لیے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے اور ان سب کا احتساب ہونا چاہیے عوام بھوکی مر رہی ہے عوام خودکشیاں کر رہی ہے اور یہ سب ہی پاک فوج کا مورال ڈاؤن کرنے کے ذمہ دار ہیں جو جو پاک فوج کے خلاف پروپگنڈا کرتے رہے ہیں ان سب کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے اور صاف شفاف احتساب کیا جائے اور ان چور لٹیروں سے بھی کرپشن کی رقم برامد کی جائے بجلی سکینڈل میں بھی جو جو ملوث ہیں ان سے بھی احتساب کیا جائے ڈیم بند ہے اور پیسے وہ پیمنٹ فل لے رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاک فوج زندہ باد ❤
جرم منیر کو استیفہ دے دینا چاہیے عوام تو بات پسند نہیں کرتی ان کو اور ان کی اپنی ارمی کے لوگ بھی نہیں پسند اب دو تین بندے استعفہ دے دینا تو پاکستان میں امن اجائے گا
پاکستان کے لئے انگریزوں کی غلامی ہی ٹھیک تھے یا پھر ہندوستان کی ۔موجودہ حکمرانوں اور آرمی۔جوڈیشری اور دیگر انتظامی امور کے ذمہ داراں کا کردار اور لوگوں کی کم ہمتی اسی کا تقاضا کرتی ہے اور بےشک اس سے بہتر حالات ہوتے اس ملک کی معاشی حالت بھی بہتر ہوتی
TO USAMA The removal of regular staff from Imran Khans jail increases the ease to slow poison him. Is there any record of recent blood tests done on Imran Khan to know his reference levels ? If no, why is there no local court application or appeal to international human rights organizations on this life and death matter ?
Chachay ka chanrkanraaa hil gaya bhayi 😂 ab jao aram karo agay 6 sep arahi ha uss se pehle 3 Sep se phir daway shuru kardena ke awam ka sumandar biphar gaya ha 6 Sep ko tareekh raqam hogi aur 6 Sep ko murshad ko TEHREEK E INSAF ke tigers badmashi se rihaa karalenge waghera waghera 6 Sep ko phir jalsay karna aur naach gane ka tharak wala keera razi karke phir se gharon ko jake puthay hoke so jana sare chawalon 😂