جو اہلسنت کا بادشاہ ہے شبیرشاہ ہے شبیرشاہ ہے۔۔ جو اعلی حضرت کاہے جیالہ، عقیدے پر ہے پہرادینے والا ، مدینے والے پہ جو فدا ہے شبیرشاہ ہے شبیرشاہ ہے۔۔ جو اہلسنت کابادشاہ ہے شبیرشاہ ہے شبیرشاہ ہے۔۔ عظیم تر ہیں خطاب جس کے، ہیں جملے بھی لا جواب جس کے، عدو جس نے دیا بھگاہے شبیرشاہ ہے شبیرشاہ ہے ۔۔ جو اہلسنت کابادشاہ ہے شبیرشاہ ہے شبیرشاہ ہے۔۔ جو پنجتنی ہے جو ہے میلادی ، ہے آل حیدر وہ حافظ آبادی ، جو اہلسنت کا حوصلہ ہے شبیرشاہ ہے شبیرشاہ ہے۔۔