اینکر پورا مراسی نکلا۔بہت ھی برا لگا۔نرسری کے مالک بہت اعلیٰ ظرف کے مالک ہیں ۔اپ نے کمال کے پودے لگائے ہیں۔پاکستان کو آ پ پر فخر ہے۔مجھے بھی ایسے پودوں کا بے حد شوق ہے۔
Bohot pyari bat ki hy is bhai ne .. yeh mene khud azmaya hy...myn roof top gardening kerta hn or office se aa ker weekends pe mera bohot acha time guzerta hy...
Agriculture is great fun , now the world is changing, there are new technologies available but our farmers are still stuck with old crops and methods. These small nurseries are very good , it makes atmosphere clean and looks beautiful as well. Shakil Nasir Kamboh England.
ان میں سے اکثر پودے صرف نرسریوں میں ہی نشوونما پاتے نظر آتے ہیں۔ گھروں اور باغیچوں میں یا تو سوکھ جاتے ہیں یا پھر ان پر جو پھل لگتا ہے وہ کسی کام کا نہیں ہوتا۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ پاکستان کی آب و ہوا اگر ان پودوں کے لیے موزوں ہوتی تو یہاں کثرت سے ان کے باغات ہوتے۔ باقی تجربہ کرنے کے لئے ایک دو پودے لگا کر دیکھنے میں کوئی ہرج نہیں۔
Haey beyhed khushi hui hey yeh nersari aur bachey nenh go khubsoorat tafseel batai hey allah pak yeh sarey podey kharidney ki tofeek dey beta dua kerna hanh leykin is hi nersari sey ameen