Тёмный

12 Rabi Ul Awal Huzoor Ki Wiladat He Ya Wafat || Allama Sammar Abbas Qadri 

Islamic Digital Studio
Подписаться 660 тыс.
Просмотров 537 тыс.
50% 1

________________________________________________________________
Do not forget to subscribe and hit the bell icon for best &
100% Authentic Islamic Content
➽SUBSCRIBE HERE ➽
/ @islamicdigitalstudio
_______________________
- Connect with Islamic Digital Studio -
Official Facebook page : / islamicdigital
Official Instagram acc : / islamicdigital
Official Twitter Handle : / theidsofficial
_______________________
- Connect with Hafiz Tahir Qadri -
Official Facebook page : / hafiztahirqadri
Official Instagram acc : / hafiztahirqadri
Official Twitter Handle : / realtahirqadri

Опубликовано:

 

1 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 848   
@MuhammadHammad-y6i
@MuhammadHammad-y6i 2 часа назад
Wa wa mashallah mofti sab Allah pak ap ko salamt raky
@warraichwarraich1931
@warraichwarraich1931 Год назад
میلاد النبی کیا ہے نبی علیہ السلام کی زندگی کی طرح زندگی بسر کرنا۔۔۔ان کا دین آگے پھیلانا ؟,یا نماز نہیں پڑھنی،قران نہیں پڑھنا بس سال بعد محفل کرکے سال بھر کی نماز معاف؟جس نے فرض ادا نہیں کیا اس کا نفل نہیں۔۔۔۔پہلے شریعت پر عمل کریں پھر خوشی منائیں۔۔۔۔۔کبھی کبھی لگتا ہے اصل خوشی لنگر دیکھ کر ہوتی ہے۔۔۔۔اگر اعمال نبی علیہ السلام کی قبر انور میں پیش کیے جاتے ہیں تو حاضر و ناظر کا مسئلہ کدھر جائے گا۔۔۔۔
@badarmunir8934
@badarmunir8934 Год назад
بالکل صحیح کہا اللّٰہ ان سبز پگڑی والوں کو سمجھ عطا فرمائے آمین
@MAbdK
@MAbdK Год назад
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے زیادہ محبت ہے انکو نبی علیہ الصلوۃ سلام سے وہ یار غار حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ایسی خوشی نہ منا سکے جو یہ منا رہے ہیں وہ عید کا اعلان نہ کرسکے یہ کررہے ہیں۔ کیا دلیل دینگے روز قیامت آقا علیہ سلام کو جب وہ پوچھیں گے تم کو محبت ہمارے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے زیادہ تھی ہم سے؟ تمھیں ہماری ولادت کے دن کا ابو بکر سے زیادہ علم تھا۔۔منہ پر تالے پڑھ جائینگے اس دن۔۔۔۔ عوام کو بیوقوف بنانا بند کردیں۔۔ اس دن سے ڈریں جس دن جواب دینا پڑے گا اور جواب ہوگا نہیں۔۔
@asadali-es4lv
@asadali-es4lv Год назад
Good bhai
@nazirahmed1439
@nazirahmed1439 Год назад
ماشاءاللہ حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جاییں گے
@nazperween607
@nazperween607 Год назад
الحمدللہ ہم میلادی ہیں❤
@razalukman986
@razalukman986 Год назад
اللہ آپ سب علماء کو سلامت رکھے ❤
@abidmalik8839
@abidmalik8839 19 дней назад
❤ماشاءالله کیا بات ہے علم اور سچے علماء صرف سنی ہیں حق حق حق
@firoj_choudhary
@firoj_choudhary Год назад
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
@SaifRehman-jn5hg
@SaifRehman-jn5hg Год назад
Masha Allah
@HajiSaab-ui7ee
@HajiSaab-ui7ee 5 месяцев назад
Beshak
@abdullah_bhatti_786
@abdullah_bhatti_786 11 дней назад
𝘉𝘦𝘴𝘩𝘢𝘬😊❤𝘴𝘶𝘣𝘩𝘢𝘯𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩
@sssssssss34444
@sssssssss34444 8 дней назад
As m bralvi biddati k koi kamal nai hamary nabi pak ka zikar har Roz har waqt blind h tha rhy gaa
@sssssssss34444
@sssssssss34444 8 дней назад
As m bralvi biddati k koi kamal nai hamary nabi pak ka zikar har Roz har waqt blind h tha rhy gaa
@TasuwarHussain-b1k
@TasuwarHussain-b1k 24 дня назад
Allah maleed mnaney walon ko slamt rkhey Ameen
@sarfisarmad
@sarfisarmad Год назад
سب حاضرین ایسے لگ رہا کہ پری پلان ہاتھ بلند کرتے ہیں شو کے لئے۔۔۔۔ باقی علماء کی باتیں دلائل سے بھرپور ہوتی ہیں ۔ اللہ پاک ہمیں سیرت نبوی پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
@abdulkarim-io3xo
@abdulkarim-io3xo Год назад
سبحان الله سبحان الله بہت خوب حافظ صاحب پیارا پروگرام ہے ماشاءاللہ
@mohammadsohail9838
@mohammadsohail9838 4 месяца назад
ھمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم روح کائنات ھیں۔ جب آقا معراج پر تشریف لے گئے تو پوری کی پوری کائنات بے جان ھو گئی اور جب واپس تشریف لائے تو کائنات میں جان آگئی۔ جیسے جسم سے جان نکل جائے تو مطلب روح نکل گئی تو مردہ اسی طرح ھمارے آقا اس کائنات میں موجود ہیں تو کائنات کا نظام اللہ پاک نے جاری رکھا ھوا ھے
@mazhariqbalislamicvideos4828
ماشاء اللہ جی سبحان اللہ سبحان اللہ قبلہ مولانا علامہ مفتی ثمر عباس قادری صاحب نے بہت بہت ہی عمدہ اور اہم معلوماتی مسئلہ بیان کیا ہے
@ayeshaghulam8962
@ayeshaghulam8962 Год назад
❤❤❤❤❤اللہ پاک اہلسنت علماء کو سلامت رکھے آمین❤❤❤❤❤❤
@Paknationff
@Paknationff Год назад
جب ۱۲ ربیع الاول تھا مدینہ کے گلی کوچے سوگوار تھے بیوائیں اور یتیم رو رہے تھے کہ ہمارا والی ہمارا مولا ہم سے پردہ کر گئے ان کا وصال ہو گیا. یہی وہ خبر تھی کہ جو آقا کریمﷺ نے اپنی جگر گوشہ بیٹی فاطمۃ الزاھرا کو کان میں بتائی تھی تو وہ رونے لگیں پھر خوشخبری دی کہ وہ بھی جلد ہی آ ملیں گی تو انہیں تسلی ہوئی. یہی وہ 12 ربیع الاول کا دن تھا جب حضرت ابو بکر رض آقا کریمﷺ کے پاوں مبارک چومتے جاتے اور یا خلیلا یا خلیلا پکار پکار کر روتے جاتے یہی وہ 12 ربیع الاول کا دن تھا جب حضرت عمر فاوق رض کو بچھڑنا برداشت نہ ہو رہا تھا اور اپنی تلوار نیام سے نکال لی کہ اگر کسی نے ایسا کہا کہ آقاﷺ رحلت کر گئے تو وہ اس کی گردن اڑا دیں گے لیکن جب حضرت ابو بکر نے ممبر پر آ کر آیات پڑھیں اور تصدیق کر دی تو عمر فاروق زارو قطار روئے. یہی 12 ربیع الاول کا دن تھا کہ یہودی بہت خوش تھے . یہی 12 ربیع الاول کا دن تھا کہ جب شیطان بہت خوش ہوا. آج کون کسی کی سنت پر ہے یہ دلیل سے میں رضوان سید رضوی ولد سید امجد حسین رضوی نے واضح کیا. ان ملاوں کی دال روٹی چلتی ہے ان کے لباس اور نوابیاں کیسے واضح ہیں کہ یہ کیسے دنیا دار ہیں اور دین کا جھوٹا لبادہ اوڑھ رکھا ہے. کیسی چرب زبانی سے دین میں اختراع کر کے سادہ لوح عوام کے جذبات ابھارتے ہیں. یہ لوگ کبھی سچ نہیں بتائیں گے کیونکہ اس کے علاوہ ان کا اور کاروبار ہے کیا جہاں سے یہ موجیں کر سکیں جو یہ جھوٹ بول کر سادہ لوح لوگوں کے دینی جذبات کو مینیپولیشن کے ذریعے کرتے ہیں. یہی وہ علماء سوء ہیں جن کو حوض کوثر سے ہٹا دیا جائے گا کہ انہوں نے دین کی اصل شکل تبدیل کر دی تھی اور یہ سب مطلب پرست لڑنے کو الگ اور کھانے جو متحد ہیں. دیکھیئے اب سارا مہینہ روزانہ کی بنیاد پر گھر گھر محفل ہو گی ان کی آو بھگت ہو گی کمال کا کھانا کھانے کو ملے بلکہ ساتھ کے لیئے بھی ملے گا سوٹ ملیں گے ان کی نمود ہو گی نام مشہور ہو گا. کیا دکانداری ہے ان کی. افسوس در افسوس ان کے پیروکاروں پر. اللہ پاک سب کو ہدایت نصیب فرمائے اور بہکانے والوں کے بہکاوے سے بچائے. آمین.
@saghirahmad5841
@saghirahmad5841 Год назад
توحضرت فاطمہ نےغم غلط کیاتھا؟حضرت عمرنےغم غلط کیاتھا؟صحابہ نےغم غلط کیاتھا؟
@syedasimmiya8466
@syedasimmiya8466 Год назад
ماشاء اللہ بہت بھاری دلیل ہے اللہ عزوجل مفتی ثمر عباس کو سلامت رکھے
@abcdefghijkl396
@abcdefghijkl396 Год назад
Aameen
@AlRehmanOnlineQuranAcademy-s5h
حضرت جاھلوں والی باتیں کررھے ھیں
@MeowMovieInsightExplainedHindi
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین پاک کریم یا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
@umarsheikh5279
@umarsheikh5279 Год назад
Ameen Summa Ameen...
@sakinaakber3029
@sakinaakber3029 Год назад
Aamin
@NaatOfficial786
@NaatOfficial786 Год назад
Allah Hu Akbar Ya Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Subhan Allah Masha Allah
@shameelmanzar8360
@shameelmanzar8360 Год назад
نہ تو بابا کوئی شے نہ ہی مفتی ثمر عباس۔ اس مفتی کی جو بھی دلیل سنو وہ قرآن اور حدیث سے ہٹ کر ہے۔ جس جس کو یقین نہ آئے وہ اس کے بیانات سن لے
@AbdulKhan-xm8ul
@AbdulKhan-xm8ul Год назад
دل خوش ہو گیا 😊❤
@SyedaSaman862
@SyedaSaman862 Год назад
❤ SubhanAllah MashAllah ALLAH Ho Akbar ❤
@zafarjamal3697
@zafarjamal3697 Год назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ قاری ثمر صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
@hamzashaukat6192
@hamzashaukat6192 Год назад
اللّه پاک ہمارے علما کو سلامت رکھے امین
@arifshaikh2437
@arifshaikh2437 25 дней назад
Aameen
@SehrishBano-b7v
@SehrishBano-b7v Год назад
اب تو ہمیں بھی لوگوں کو دینے کے لیے جواب مل گیا ❤ شکریہ ❣️ رہنمائی کرنے کے لیے
@sssssssss34444
@sssssssss34444 8 дней назад
Ghuma phira kat ulu bna rha ha kala Hazrat Raza khan b 12 rabi ul awal ko Nabi pak K wildat sharifa K din apni kitab m ni likhta
@zaidshaikh7749
@zaidshaikh7749 Год назад
JAZAKALLAH KHAIR ❤️🌹❤️
@zakiakadri640
@zakiakadri640 Год назад
Jise Ishaq Mustafa nahi O Sawalat karte rahta hai
@yaademadina656
@yaademadina656 Месяц назад
مسلک اعلیٰحضرت وہ خوبصورت اور پر سکون مسلک ہے کہ جو اس میں شامل ہے وہی اسکی لذت کو محسوس کرسکتا ہے اللہ پاک ہمیں اور ہماری نسلوں کو مسلک اعلیٰحضرت کا پابند رکھے اور بدعقیدوں سے بچائے آمین
@SarkarQalandar
@SarkarQalandar Месяц назад
❤❤❤❤Ameen ❣️❤️❤️
@MuhammadNazakatRaheem-dc3bq
بھائی میلاد ہم بھی مناتے اور میلاد کو مانتے بھی لیکن آپ جلوس نکالتے ہو کتنا پیٹرول فضول استعمال ہوتا ہے ہم روزہ رکھ کر مناتے ہیں جب مسلمان خوش ہوتا ہے تو عبادات میں زیادتی کرتا ہے جلوسوں میں نہیں اللہ نے مسلمانوں کو دو عیدیں دی ہیں اور اس میں جلوس کا حکم نہیں دیا گھروں کو روشن کرنے کا حکم نہیں دیا بلکہ فرمایا اے میرے آج تم دو رکعت اور چھ زائد تکبیریں بھی واجب کر دی ہیں اور تم کو خطبہ سننے کا بھی کہا ہے مسلمان کو اللہ تعالی نے اس طرح خوشی منانے کا حکم دیا ہے یہ کون سا میلاد ہے آپ کے گھر لائٹ لگی ہوئی ہیں اور آپ کا پڑوسی بھوکا مر رہا
@haroonalrashidkhan
@haroonalrashidkhan 11 месяцев назад
ابے وہابڑے جلوس صحابہ نے بھی نکالا تھا جب حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے مکہ شریف سے مدینہ شریف تشریف لاۓ تھے
@MuhammadAsif-zl5zn
@MuhammadAsif-zl5zn Год назад
یا نبی سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک یا رسول سلامٌ علیک رحمتوں کے تاج والے دو جہاں کے راج والے عرش کے معراج والے عاصیوں کے لاج والے یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک ، صلوٰۃ اللہ علیک ہے یہ حسرت در پہ آئیں اشک کے دریا بہائیں داغ سینے کے دکھائیں سامنے ہو کر سنائیں یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک ، صلواتُ اللہ علیک جان کر کافی سہارا لے لیا ہے در تمہارا خلق کے وارث خدارا لو سلام اب تو ہمارا یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک، صلواتُ اللہ علیک میرے مولا ، میرے سرور ہے یہی ارمان اکبر پہلے قدموں میں رکھے سر پھر کہے یہ سر کو اُٹھا کر یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک، ❤❤صلی اللّه علیہ وآلہ وبارک وسلم ❤❤ ❤❤ اللھم ربنّا آمین ❤❤
@abdulrehmanrazvi6038
@abdulrehmanrazvi6038 Год назад
Kya bat hy mufti sab ♥️
@saghirahmad5841
@saghirahmad5841 Год назад
تم اپنےاعلی حضرت کے باغی ھوجب ان کی نھیں مانتےتوکسی کی کیامانوگے۔
@sulemanshehzad7125
@sulemanshehzad7125 Год назад
Masha Allah subhan Allah Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@mhamza7327
@mhamza7327 Год назад
Subhan Allah G ❤️ Subhan Allah G ❤️ Subhan Allah G ❤️ Subhan Allah G ❤️ Masha Allah G ❤️ Subhan Allah G ❤️ Subhan Allah G ❤️ Subhan Allah G ❤️ Subhan Allah G ❤️ WahG 💗 WahG 💗 WahG 💗 WahG 💗 WahG 💗 WahG 💗 WahG 💗 WahG 💗 WahG 💗 BlalkG ❤Blalk G ❤️
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Год назад
احمد رضا خان کا بریلوی مسلک اور میلاد النبی ﴿١﴾ حنفی علماء لکھتے ہیں جشن عید میلاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں؛اس جماعت کے بہت بڑے مفتی احمد یار خان نعیمی گجراتی اپنی کتاب جاء الحق ﴿صفحہ :243﴾میں محفل میلاد کی بحث میں امام سخاوی کا قول نقل کرتے ہیں ۔کہ میلاد تینوں زمانوں ﴿عہد نبوی،عہد صحابہ اور عہد تابعین ﴾ مین سے کسی نے نہیں کیا بعد میں ایجاد ہوا۔ ﴿۳﴾ حنفی مولوی لکھتے ہیں جشن میلاد کسی صحابی اور تابعی سے ثابت نہیں؛ مولوی عالم آسی امرتسری اپنی کتاب الارشاد الی مباحث المیلاد کی ابتداء یوں کرتے ہیں ؛اس میں شک نہیں کہ مجالس میلاد جو موجودہ صورت میں پیش کی جاتی ہیں یا جس طرز پر آج کل جریدہ ایمان پیش کر رہا ہے نہ عہد رسالت میں موجود تھیں اور نہ عہد صحابہ میں اس کا ثبوت ملتا ہے اور نہ ہی بعد میں کئی صدیوں تک اس کا نشان آتا ہے ۔۔﴿رسائل میلاد حبیب صفحہ :112مرتبہ صلاح الدین سعیدی بریلوی﴾
@AmnaSaad-c4h
@AmnaSaad-c4h Год назад
SUBHAN ALLAH, MASHA ALLAH. YA NABI SALAM ALAYKA.
@rohanihikayat8309
@rohanihikayat8309 13 дней назад
سرکار کی آمد مرحبا صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
@hafizzubair211
@hafizzubair211 Год назад
اپنی عوام کو اسلام قرآن احادیث بتاوُ
@SehrishBano-b7v
@SehrishBano-b7v Год назад
مفتی صاحب نے تو لا جواب کر دیا لگتا ہے اب تو سامنے والا سوال کرنے کے قابل ہی نہیں رہے گا 👍
@asifshahzad783
@asifshahzad783 Год назад
لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم
@AhmadRaza-v5f
@AhmadRaza-v5f Месяц назад
ماشاء اللہ عزوجل کافی عرصے سے میں شک میں تھا کہ حضور کا وصال کس دن ہے اور ولادت کس دن ہے اج پہلی دفعہ مجھے مفتی ثمر عباس صاحب نے بتا دیا ماشاءاللہ ان لائن کو سلامت رکھے امین ابراہیم نبی گیمین صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم 11ویں والے کی نسبت سے علماء اہلسنت کو 11 بار ائی لو یو اوکے 12 ویں کی نسبت سے بارہ بار ائی لو یو❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤
@nahidsheikh3058
@nahidsheikh3058 4 месяца назад
Kuran aur hadis byan karo Maulana Sahab kahaniyan Nahin sunenge
@muaazahmadmuaaz4428
@muaazahmadmuaaz4428 Год назад
صحابہ رض کی بات بھی بتائیں نا کہ ان کا طرز عمل کیا تھا کیا نبی ع صحابہ رض کے لیے خیر کی دعا نہیں کریں گے پھر عمر رض نے تلوار کیوں نکالی کہ اگر کسی نے کہا فوت ہو گئے تو اس کی گردن اڑا دوں گا مگر جب ابوبکر رض نے قرآن کی آئیتیں پڑھیں پھر ان کے ہاتھ سے تلوار گر گئی یہ اپنی ہی مارتے رہتے ہیں اگر ہم کریں اگر ہم کریں یہ اگر مگر کون سا دین ہے
@saifullahawan8070
@saifullahawan8070 Год назад
ویسے مجھے ہنسی کم ہی آتی ہے لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت ہنسی آئی 😂😂🤣 کیا دلیلیں دے رہے ہیں 😂🤣 اللہ ہدایت دے
@TalalAdeel-j9e
@TalalAdeel-j9e 4 месяца назад
Ye ksa firqa Jo Apne aap ko sucha sasdit krny k Liye daleel Dita hy
@AlRehmanOnlineQuranAcademy-s5h
حضرت کو یہ نہیں پتہ کہ 12 ربیع الاول کو کیا ھوتا تھا حضرت ھوای فاہرنگ کررھے ھیں
@movisclips4285
@movisclips4285 Год назад
کس صحابی نے جشن ولادت منایا؟
@malik_mateen804
@malik_mateen804 Год назад
Mufti key pass koi hadees nahi na koi sahaba ka koi qol hi bus us ne yelikah uor us ne yelikah
@ahmedraza5390
@ahmedraza5390 Год назад
ماشاءاللّٰه عزّوجل
@islamimalumatizafachannel7246
@islamimalumatizafachannel7246 Месяц назад
حضور آپ اردو میں بیان کیا کریں براے کرم ۔ہم ھندی کو پنجابی نہی آتی براے کرم اردو میں بیان کیا کریں
@salimchishti5521
@salimchishti5521 Год назад
ماشاء اللہ
@padderzaffar9177
@padderzaffar9177 Год назад
Quran - Surah No. 6 الأنعام Ayah No. 19 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۚ وَاُوۡحِىَ اِلَىَّ هٰذَا الۡـقُرۡاٰنُ لِاُنۡذِرَكُمۡ بِهٖ وَمَنۡۢ بَلَغَ‌ ؕ . AY NABI ISS QURAAN KE ZARIYA LOOGOON KO DAR SUNAYEA ,AUR JISS TAK YE KITAB POUNCHAY WO BE DAR SUNAYEA... ASEL BAAT TOHEED HAI,...YEH SAB FIRQA WAREYAT KE MASLAY HAI,ASEL MASLA BS TOHEED HAI,,, THAT IS ISLAM...BE THE MUSLIM...THAT IS WHAT "ALLHA SWT " EXPECTING FROM YOU...
@hanifalhassani
@hanifalhassani 4 месяца назад
💜 یا اللہ یا اللہ یا اللہ 💜 پنجتن پاک پر لاکھوں درود وسلام آل نبی اولادِ علی پنجتنی بغداد والے غوث الاعظم پر لاکھوں درود وسلام 💜 ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی 💜 علماء حق عاشقان اہلبیت جماعت اہلسنت والجماعت زندہ باد-عوام اہلسنت والجماعت 💜 ہمیں علماء حق عاشقان اہلبیت جماعت اہلسنت والجماعت سے پیار ہے -عوام جماعت اہلسنت والجماعت 💜 یا اللہ ہمیں عطاریہ فرقہ الیاس کے فتنے اور شر سے محفوظ رکھ -امین
@AbidKhan-v6h6g
@AbidKhan-v6h6g Месяц назад
حضور نبی اکرم صلی اللہُ علیہ و سلم کی تاریخ وفات جب بارہ ہے تو پھر وصال سے انکار کیسے مفتی صاحب
@ایازحسینایازحسین
@ایازحسینایازحسین 20 дней назад
ماشاءاللہ مفتی صاحب مولا سلامت رکھے آپ کو
@AftabBhobhinkhan
@AftabBhobhinkhan 27 дней назад
Allah Mufti summar Abbas attari sahab ko accha rakhe ❤❤❤❤
@khankhaa3640
@khankhaa3640 22 дня назад
Ameen ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-BoLJfc87aCs.htmlsi=-K_DIFhABTxrLkU-
@IrfanNaik786-yz2kn
@IrfanNaik786-yz2kn Год назад
اونٹ پٹنگ دلیل
@muhammadjameel3013
@muhammadjameel3013 Год назад
❤❤❤ سبحان اللّٰہ ماشاءاللّٰہ ❤❤❤ تاجدارِ ختم نبوّت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@muaazahmadmuaaz4428
@muaazahmadmuaaz4428 Год назад
یہ جو 8 کہا اس کی کیا وجہ ہے یہ بھی بتائیں نا یا پھر مانیں کہ اعلی حضرت کو سہو ہو گیا
@Whirling-Sufi
@Whirling-Sufi Год назад
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@shekhabdulrashid
@shekhabdulrashid Год назад
Subhanallah ❤️
@niyazahmad6930
@niyazahmad6930 Год назад
Jab aap log nabi s.a.w ko jinda mante ho to "wafat" ka din kyun puchh rahe ho bhai sahab, wafat, umar kitni thi ye sab faltu sawal, nabi s..a.w ka janaza ki namaz kaun padhaya ,unki biwiyan r.a bewa huyi ki nahi ye sab faltu sawal hai, aap logon ke liye
@bibiameenafatima9276
@bibiameenafatima9276 Год назад
💞🌸💖🌹🌷🌺🌼🌻subhan allah🌻🌼🌺🌷💞🌸💖🌹
@ummealeena3082
@ummealeena3082 Год назад
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
@NurainNustafa
@NurainNustafa Год назад
Subhanallah Mashallah❤❤
@titaniax03
@titaniax03 2 месяца назад
10th Muharram and 12th Rabi-ul-Awal celebrating these days like what's happening today are total innovation and they never done by Prophet Muhammad SAW and his companions
@izmasulehaizmasuleha8691
@izmasulehaizmasuleha8691 Год назад
مآشا اللہ. اللہ پاک آ پ کو سلامت رکھے بہت اعلی دلیل دی ثمر عباس صاحب منہ توڑا جواب دیا 👍
@amirshah6470
@amirshah6470 Год назад
Wha kamal andaz my samja diya dil ka agar jo anda na howa wo Rahe Rast par ajaye ga ALLAH ne cha to
@awaisvlogger4003
@awaisvlogger4003 Год назад
SubhanAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abdulsattar4925
@abdulsattar4925 Год назад
مفتی ثمر عباس Zindabad
@MohammadMybrotherNoorAhmad
@MohammadMybrotherNoorAhmad 27 дней назад
04:22 best part
@hamidsafdar9404
@hamidsafdar9404 5 месяцев назад
Mera Sawal In Hazrat se ye hai Kya Inka Eman Sahaba Karam wala hai ya Taba Tabiheen wala hai.Koi 1 aesi hadees ya waqia bta de jis me Sahaba Karam ne Ap(S.A.W) ki amad ka jashn manaya Ap(S.A.W) ki wafat ke Baad aur Ap(S.A.W) ne Kya hukm diya ke Meri Milad manao aur Islam ki roh se bta de Ke Islam me 3 Eid hai.Aese Bato se Kuch bhi Nhi ho ga Jb tk Hadees ya Quran ki rooh se na btai ap log logo ko
@muhammadsajidhanafi5115
@muhammadsajidhanafi5115 Год назад
سبحان اللہ الحمدللہ ماشاء اللہ
@imram313
@imram313 Год назад
❤❤❤ جناب حضرت علامہ مولانا مفتی ثمر عباس قادری صاحب آپ کو آستانہ عالیہ کوٹلہ شریف کی طرف سے لاکھوں سلام ❤❤❤
@AsifShaikh-c2i
@AsifShaikh-c2i 26 дней назад
ما شاء الله ❤❤❤ جزاك الله خير ا ❤ سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ❤ علماء اه
@hafizzubair211
@hafizzubair211 Год назад
اللہ پاک ایسے منافق قسم کے علماءِ سوء سے امت کی حفاظت فرمائے آمین ثمّ آمین
@mukarram658
@mukarram658 6 дней назад
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️♥ 💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️♥ 💐اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ♥ 💐الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ♥ 💐صل اللہ علیہ والہ وسلم♥
@ibrahimrasheed992
@ibrahimrasheed992 4 месяца назад
Hum nay to bachpan say yehee suna tha.!12 wafaat.uss waqat melad e Nabi per aesy bid,aat nahen hoty then. Aek sawal hay ,koi mohtrem Aalim kissy firqay ka yeh bata day Keh hazor kee waladet kay dinon men konsa nizam e taqweem Arab men raaij tha .Jesay Eesawy sun ,aor bikrami sun .Meray ilam kay mutabiq uss waqat aamul feel say saal aor din ginnay jatay thay.Jessay hamaray barray kehtay thay ,tery shady aodon hoey see jadonwadda selaab aaya see ,,.Aor aamul Feel say pehlay konsy taqweem thy ? Hijry sun to Hijret kay bahd bohut behas mubahisay kay bahd sun e taqweem qarrar paya.Ager aap ko 12 Rabeh ul awel ko wiladet ka itna hee pukhta yaqeen hay to Hazoor SAW kay waliden aor dada Hazor ka yaqeeny yom e pedaish aor Yom e wafaat bhy bata den.Skukrea aor salam.
@anwarishtiaq
@anwarishtiaq Год назад
Alhamdulillah we will always celebrate The Eid Milad ul Nabi (SAW) ❤
@RizwanAli-iz8cl
@RizwanAli-iz8cl Год назад
Illoiokkiii
@Mujahid_Khan_786
@Mujahid_Khan_786 Год назад
Allah tum jaahilo ko hidayat ataa farmaye..... ameen
@muhammadwasif7057
@muhammadwasif7057 Год назад
​@@Mujahid_Khan_786Ameen ap ko b
@darakhshanzafar1817
@darakhshanzafar1817 Год назад
Beshak... In'sha ALLAH
@AhmadRaza-iq6xx
@AhmadRaza-iq6xx 20 дней назад
ماشاء اللہ گوگل اللہ عزوجل مفتی قمر عباس عطاری صاحب کو سلامت رکھے❤❤❤
@Tahaqayyum-f1g
@Tahaqayyum-f1g Год назад
ALLAH PAK mufti sahab ko salamat rakhay AMEEN
@muftiSahib-b3n
@muftiSahib-b3n 14 дней назад
ھم تو میلاد کے جشن کو اس لیے نہیں مانتے کہ نا نبی نے خود منایا نا صحابہ نے منایا. اور اامام ابن کثیر نے اور اقوال بھی زکر کیے ہیں
@shakeelkhan-xl8pl
@shakeelkhan-xl8pl 12 дней назад
@AmirHasan-u1u
@AmirHasan-u1u 16 дней назад
9 Tariq Mohhmad SW k duniya me aye aur hum gulam par Ehsaan kya aap Dr israr Ahmed ke bayam sunle Bhai pls 😢
@shakeelrazaqadri9148
@shakeelrazaqadri9148 Год назад
Mashallah ulama e ahle sunnat ki kya baat hai ,allah in sabko apne hifz o aman me rakhe !
@FarhinNaaz-ey5ns
@FarhinNaaz-ey5ns Год назад
Aameen 🤲
@saiyadrafiquahmad8056
@saiyadrafiquahmad8056 17 дней назад
احتساب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌۔‌ ہر بات شانِ عالی ﷺکے لائق ہی چاہیے عاشق رسول ﷺ کا ہمیں صادق ہی چاہیے کی عرض میں نے کوئی علامت بتائیے ہر دم ہمیں تو مرضیِ خالق ہی چاہیے فرمایا اتباعِ نبی ﷺ ہی کسوٹی ہے عاشق ہر ایک اس کے موافق ہی چاہیے گفت و شنید ، ذکر و عبادت ہر ایک چیز فرمانِ مصطفیٰ کے مطابق ہی چاہیے میں ڈر گیا خدایا! ہمارا بنے گا کیا؟ جلسے جلوس کا ہمیں شائق ہی چاہیے کس کو غرض کہ پیروِ سنت ہے ؟ یا نہیں ہاں ! نعت گوئی میں تو وہ حاذِق ہی چاہیے عیدین کافی ہوں گی صحابہ کو ، پر ہمیں اک اور عید ساتھ میں لاحق ہی چاہیے مشکل ہے کرسکیں وہ شریعت کی پیروی جن کو سند بدستِ خلائق ہی چاہیے مخلص بنا رفیق کو یارب! تو عشق میں حبِّ نبی نبیﷺ کے موافق ہی چاہیے
@musician575
@musician575 Год назад
Bagher baat ke Subhanallah bol rai he public😂😂😂
@oxygen3382
@oxygen3382 24 дня назад
مولانا صاحب آپ سوال کو duck نہیں کیجئے اور سوال کا جواب دیں۔دوسروں پر تنقید نہ کریں ۔۔۔۔۔بارہ 12 ربیع الاول یوم ولادت کی تاریخ ہے یا پھر یوم وفات؟؟ سوال بس اتنا ہی ہے۔برائے مہربانی مسلکی بنیاد پر جواب نہ دیں بلکہ صحیح احادیث کی روشنی میں ہی جواب دیں تاکہ آپ اور آپ جیسے مولانا حضرات جو مسلک اور اعلیٰ حضرت وغیرہ کے حوالے سے بات کو گھوما گھوما کر قوم کو واہ واہ حاصل کر کے پوری قوم کو گمراہ کرتے ہیں ۔۔۔۔صرف اپنی اپنی دلیلیں دے کر آپ لوگ ایسے سوالات سے بچ نہیں سکتے ہیں ۔۔۔۔اگر واقعی میں آپ عالم مکمل اور پختہ دین و شریعت کے عملی عالم ہیں۔
@UsmanTraders-o3g
@UsmanTraders-o3g 19 дней назад
Glt Hazrat Muhammad S.A.W. ki death hoe thii
@barirahwasim6372
@barirahwasim6372 5 месяцев назад
Jhola ki mehfil mein baith kr yeah jahil logo ko gumrah kr raha hai, Bagair dalil ke basanad batein. Ilm Waley woh log hotey hai, jo dalil se baat krte hai, nakey laffajiyan kartey hai. Allah inhe hedayt de. Aameen.
@emotionalshortsvideo786
@emotionalshortsvideo786 Год назад
Mashallah ❤️ bahut umdah Allah paak salamat rakhe aap sabko
@FasialShaha
@FasialShaha 5 месяцев назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@hafizzubair211
@hafizzubair211 Год назад
گھما پِھرا کر جلوس نِکالنے کو ثابت کررہا ہے اسی کو علماءِ۔سوء کہتے ہیں صحیح اسلامی شریعت نہیں بتاتے اپنی مرضی کا اسلام بتارہے ہیں
@pakistanlover9305
@pakistanlover9305 Год назад
قبر اور قیامت کے سوالوں کی تیاری کریں، کامیاب ہو جاؤ ہے۔۔۔ قبر یا قیامت میں فروعی مسائل آپ سے نہیں پوچھے جائیں گے اس لیے قرآن اور حدیث صحیح کی درست پیروی میں ہی نجات ہے۔۔۔
@ahmadrezachannel178
@ahmadrezachannel178 Месяц назад
ماشاءالله
@RaoZeshan-ht5gg
@RaoZeshan-ht5gg 23 дня назад
SAMMER ABBAS OR KHADIM HUSSAN RIZWI SUBHAN ALLAH🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌼🌼🌼🌼🌼🌼🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
@afzalansari7772
@afzalansari7772 Год назад
Abe, kahna keya, chahte ho,, Murkh bana band kr 😂
@AsadKhan-bx1pq
@AsadKhan-bx1pq Год назад
Subhanallha ❤❤💞
@dogoodhavegood3532
@dogoodhavegood3532 15 дней назад
ager koi non muslim dekhraha hai to samaj jao, ye islam nahi hai
@ghousshaikh6534
@ghousshaikh6534 Год назад
مولوی صاحب یوم پیدائش 9 ربیع الاول ہے رسول صل و صحآبہ برتھ ڈے کسی نے نہیں مانیا ۔۔۔۔ 12
@flower-2
@flower-2 4 месяца назад
Ye alla hazrat kaon hai Keya koi sahabi hai ya muhaddis hai jo iske peeche pagal ho gaye ho
@farooqshaikh4107
@farooqshaikh4107 Год назад
12ربی اول پر ڈاکٹر اسرار صاحب کا پروگرام دیکھ لیں تو پتہ چل جائے گا کہ 12 ربی اول آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا دن ہے اپنی دوکان چمکانے کے لئے لوگوں کو گمراہ نا کریں اس کا بھی حساب ھوگا روزے محشر
Далее
МАЛОЙ ГАИШНИК
00:35
Просмотров 225 тыс.
Как открыть багажник?
00:36
Просмотров 14 тыс.
МАЛОЙ ГАИШНИК
00:35
Просмотров 225 тыс.