0:00:00 || Khutbah Aur Durood !! 0:01:33 || Introduction !! Pichli Quran Class ka Overview !! Masjid-e-Aqsa se Mutaliq Clearification !! 0:12:00 || Complete WAQIA-e-MERAJ (Saheh BUKHARI aur Saheh MUSLIM ki AHADITH Say ) !! 0:14:31 || Saheh BUKHARI aur Saheh MUSLIM ki 17 AHADITH !! Bachpan mei or Meraj se Pehle Dil ka Dhulna !! 0:27:13 || Buraq pe Safar !! Masjid-e-Haraam say Bait-ul-Maqdis ka Safar (Al-Isra) !! Ambia ki Imamamt !! 0:41:38 || Bait-ul-Maqdis mei Ambia ka Jama Hona Aik Moajza !! 0:53:05 || Bait-ul-Maqdis say Agay ka Safar (Meraj) !! 1:04:19 || Sidrat-ul-Munteha Aur Namaz ki Fardiyyat !! 1:16:47 || Sidrat-ul-Munteha pe 3 Tuhfay !! 1:18:43 || Kuffar-e-Makkah ka Meraj ko Jhutlana Aur Nabi صلى الله عليه وسلم se Ultay Sawal !!
الله پاک کی رحمتیں نازل ہوں محترم علی بھایی پر کہ انکی علمی اور تحقیقی محنت سےواقعہ اسریٰ ومعراج قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلی معلوم ہوا،جو کہانیاں بچپن سے سن رکھی تھی ان کی حقیقت بھی معلوم ہوئی یہ میری بد نصیبی کہ یو ٹیوب پر عرصہ سے یہ معلومات موجود ہونے کے اس سال مجھے معلوم ہوئی ، اللہ ہمیں اس معلومات فیضیاب ہونے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق دے،ہمارا ایمان مضبوط کرے آمین
Jitnay Tricky Secret Discreet Entangled Un tangible Mysterious Questionable Objectionable Dooseray Religions hain , Hamara Mazhab utna hi Aasaan sa hai. Sab Bolo SubhanAllah.
As per my intellect n experience , at present, no one is better Islamic Scholar than honourable Ali Bhai Esq . May Allah protect you from evil eyes Aameen suma Aameen
I dont mean to be so offtopic but does anyone know of a method to log back into an instagram account? I stupidly lost the login password. I would love any help you can give me
It is worth visiting Jerusalem once in your lifetime. We have been there and touched the rock ( place of Meraj ) but could not feel the foot imprint as described. Also prayed in masjid Aqsa and in dome of the rock also at the place where all the prophets prayed.
Mere pass apki tareef ke liye lafaz nahi Jo keh kar tareef karoon, bus Allahu Akbar Allah aapko ilm ki khub khub daulat ata farmai Ameen. Ikram Hussain adv Kashipur,Uttrakhand India
Ssalamalaykum aap ka bayan sun kar firkon la eftilaf samajh aya Aap ka bayan sun kar bahot timonen mila alla pak ke ilm me ijhafa kare ☺️aap me piche iskirin aankh me lagti hay aap mujh Cheng Karen Indiya se hu may khuda hafiz shahalam shekh
Salam all brothers please listen this meraj waqia by Allama Ghulam Ahmad Perwez he was the quranic adviser to Quiad-e-Adam it's on RU-vid.And ghamdi Saab said this waqia in different way
( ٢ ) واقعہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم بیت المقدس سے سدرة المنتہی تک کا سفر سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی سے مجھے کہ عالم بشریت کے زد میں ہے گردوں مسجد اقصی (بیت المقدس) سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم بالا کی طرف لے جایا گیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ارشاد فرمایا پے کہ " ثم عرج بى إلى السماء " پھر مجھے آسمان پر چڑھایا گیا ( لے جایا گیا) ۔ اسی سے لفظ معراج( سیڑھی) بنا ہے ۔ یہاں سے واقعہ معراج یعنی آسمانوں کا سفر شروع ہوتا ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جبرئیل امین اور دیگر ملائکہ مکرمین کی معیت میں آسمانوں کی طرف روانہ ہوئے ۔ بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ حضور(ص) براق پر سوار ہوکر آسمان کی طرف صعود کیا اور مسجد اقصی سے نکلنے کے بعد ایک مقام پر زرد زبرجد کی سیڑھی( Elevator) کے ذریعہ پہلے آسمان کی طرف روانہ ہوئے ، دائیں اور بائیں جانب ملائکہ آپ (ص) کے جلو میں تھے ۔ آج یہ بات آسانی سے سمجھ میں آتی ہے ۔ آج انسان نے طاقتور ترین انسان بردار راکٹ بنالیا ہے جو انسان کو لے کر گہرے بالائی خلا میں جاتا ہے ۔ حال ہی میں راکٹ کے علاوہ اسپیس کیپسول میں سوار کرکے اسٹروناٹس (Astronaut) کو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پہنچا یا گیا ۔ Space X capsule delivers NASA astronauts to ISS. First US capsule to do so with a crew since 2011, Space X owner Elon Musk said, " This is hopefully the first step on a journey toward a civilization on Mars". آج سائنسداں خلا میں سیر و سیاحت کے لیے Elevator بنانے کا منصوبہ اور پروگرام بنا چکے ہیں اور وہ دن دور نہیں جب انسان خلا میں سیر و سیاحت کے لیے جائے گا ۔ انسانی ذہن اتنی اعلی خلائی تحقیقات اور ترقیوں کے باوجود معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فہم و ادراک سے قاصر ہے ۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہلے آسمان پر پہنچے ۔ جبرئیل امین نے دربان کو دروازہ کھولنے کے لیے کہا ۔ اس نے پوچھا کہ تمہارے ساتھ کون ہے؟ جبرئیل نے کہا " محمد رسول اللہ(ص) ہیں ۔ فرشتہ نے پوچھا کیا ان کو مدعو کیا گیا ہے ؟ جبرئیل نے کہا ہاں ! فرشتہ نے یہ سن کر خوش آمدید اور کہا کہ آنے والے کتنے اچھے ہیں ۔ آپ پہلے آسمان میں داخل ہوئے اور ایک نہایت بزرگ آدمی کو دیکھا ۔ جبریل امین نے کہا یہ آپ کے باپ آدم ہیں ان کو سلام کیجیے ۔ آپ (ص) نے سلام کیا ۔ حضرت آدم علیہ السلام نے سلام کا جواب دیا اور کہا " مرحبا بالإبن الصالح و النبى الصالح " (خوش آمدید فرزند صالح اور نبی صالح) ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم دوسرے آسمان کی طرف لے جائے گئے ۔ جبرئیل امین نے اسی طرح دروازہ کھلوایا ۔ یہاں آپ( ص) نےحضرت عیسی علیہ السلام اور حضرت یحی علیہ السلام کو دیکھا ، آپ نے ان کو سلام کیا ۔ انہوں نے جواب دیا اور کہا خوش آمدید برادر صالح اور نبی صالح ۔ بعد ازاں آپ کو تیسرے آسمان پر لے جایا گیا ۔ جبرئیل امین نے اسی طرح دروازہ کھلوایا وہاں حضرت یوسف علیہ السلام سے ملاقات ہوئی اور سلام و کلام ہوا ۔ پھر چوتھے اور پانچویں آسمان پر لے جائے گئے وہاں حضرت ادریس اور حضرت ہارون علیہما السلام سے ملاقات ہوئی ۔ انہوں نے بھی کہا خوش آمدید برادر صالح اور نبی صالح ۔ اس کے بعد آپ (ص) چھٹے آسمان پر لے جائے گئے وہاں حضرت موسی علیہ السلام سے ملاقات ہوئی ۔ انہوں نے بھی کہا خوش آمدید برادر صالح اور نبی صالح ۔ وہاں سے ساتویں آسمان پر عروج کیا جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ملاقات ہوئی وہ بیت معمور سے پشت لگائے بیٹھے تھے ۔ روزانہ ستر ہزار فرشتے اس کا صبح و شام طواف کرتے ہیں اور وہ دوبارہ لوٹ کر نہیں آتے ۔ حضرت جبریل علیہ السلام نے کہا کہ یہ آپ کے باپ ہیں ، ان کو سلام کیجیے ۔ آپ (ص) نے سلام کیا ۔ حضرت ابراہیم نے جواب دیا " خوش آمدید فرزند صالح اور نبی صالح "۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم 'سدرة المنتہی ' لے جائے گئے جو ساتویں آسمان پر ایک انتہائی متبرک مقام ہے اور جہاں بیری کا ایک درخت ہے ۔ زمین سے جو چیز اوپر جاتی ہے وہ یہاں آکر رک جاتی ہے ۔ اس کی انتہا یہ سدرة المنتہی ہے اور پھر وہاں سے اوپر اٹھائی جاتی ہے ، اور ' ملأ اعلی ' سے جو چیز اترتی ہے وہ سدرة المنتہی پر آکر کھڑی ہو جاتی اور پھر فرشتوں کے ذریعہ نیچے اتاری جاتی ہے ۔ اس لیے اس کا نام سدرة المنتہی ہے ۔ اس کی شان اور اس کی نورانی کیفیت نا قابل تصور ہے ۔ زبان و قلم اس کے بیان اور تحریر سے عاجز ہیں ۔ وہ ایسی تجلیات کا مقام ہے کہ نہ انسان اس کا تصور کرسکتا ہے اور نہ کوئی انسانی زبان اس کے وصف کی متحمل ہوسکتی ہے ایسی زبردست تجلیات کے سامنے بھی آپ کی نگاہ خیرہ نہیں ہوئی اور آپ پورے سکون کے ساتھ ان کا مشاہدہ کرتے رہے ۔ دوسری طرف آپ کے ضبط و یکسوئی کا یہ حال تھا کہ جس مقصد کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مدعو گیا تھا اسی پر اپنی نگاہ اور ساری توجہ مرکوز کیے رہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی خوبی تھی جس کی تعریف اس آیہ کریمہ میں کی گئی ہے : إذ يغشى السدرة ما يغشى o ما زاغ البصر و ما طغى o لقد رأى من آيات ربه الكبرى o النجم : ١٦-- ١٨) اس وقت سدرة پر چھارہا تھا جو کچھ چھا رہا تھا ۔ نگاہ نہ چندھیائی نہ حد سے متجاوز ہوئی اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیوں کا مشاہدہ کیا ۔ اسی مقام پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حق جل شانہ کے انوار و تجلیات اور نشانیوں کا مشاہدہ کیا ۔ اسی مقام پر آپ نے جبرئیل امین کو ان کی اصلی صورت میں دیکھا ۔ یہ سدرة المنتہی تمام خلائق کی آخری حد ہے اور یہ جبرئیل امین کی بھی آخری حد ہے ۔ یہ ساتویں آسمان پر ایک مقام کا نام ہے جہاں تک فرشتوں کی انتہائی رسائی ہے ۔ اسی کے پاس وہ جنت ہے جو شہداء ، صالحین اور اور نیک بندوں کی آرام گاہ ہے ۔ عندها جنة المأوى اس كے پاس جنت مأوى ہے جاری ا
VIDEO MASHAALLAH BAHOT ACHCHI HAI,PAR KYA AAP WAQYA MERAZ KA EK ALAG VIDEO BANA SAKTE HAI,JISME BAS WAQYA MERAZ KI HI BAAT HO QURAN & HADITH SE WO BHI SHORT ME,INN TINO PART ME AAPNE KAI MASHLE SOLVE KIYE HAI,SAHI BHI HAI ALHAMDOLILLAH,PAR JYADATAR VIEWERS WAQYA MERAZ KO HI SUNNE AAYE HAI,PAR UNKO KUCH ADVANCE HI MIL GAYA.
رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم نے جہاں جہاں نماز پڑھی وہاں نماز پڑھنا سعادت ہے میرا یہ سوال ہے کہ کچھ عرصہ پہلے میں زیارت پر ایراق گیا۔ مسجد سہلا میں مقام ابراھیم علیہ السلام اور باقی انبیاء کے بھی مقام پر نمازیں پڑھی جاتیں ہیں اور مسجد کوفہ میں مولا علیہ سلام کے مقامات پر نفلی نمازیں پڑھی جاتیں ہیں۔ علاوہ اس کے مسجد سہلا کی تاریخ بھی بیان کریں علاوہ اس کے مولا علی علیہ السلام کے روزے کے قریب روزۂ حضرت ھود و صالح علیہ السلام بھی ہے جہاں نماز شیعہ پڑھتے ہیں۔ آپ اس پر بھی وضاحت دیں شکریہ وسلام،
I can tell you that you speak better than Tahir ul Qadri, He just exaggerate and add stories in the truth. Seems like he lies much than speak the truth.
واقعہ معراج بخاری و مسلم کی صحیح اسناد احادیث کی روشنی میں ۔ basic structure زمینی سفر آسمانی سفر لقد راى من أن آيات ربه الكبرى ستره صصحیح احادیث بخاری و مسلم کی بخاری3207 /416 مسلم 3888 4716 بخاری حد نگاہ بجلی کی سی تیزی کے ساتھ اس سفر تھا برق رفتار ۔ سنائی 451 649 بیہقی 236 7142 انس اور شداد بن اوس کی روایت ۔ 430 امامت کی حدیث مسلم 6157،58 مسلم ۔ انبیاء کا جمع ہونا معجزہ ہے ۔ unseen barrier تھا ۔ کسی کو نظر نہیں آیا ۔ معجزہ کے طور یہ ہوا ۔ یہ بہت critical سفر ہے ۔ اور تشریف لانے والے کتنے اچھے ہیں ۔ اللہ کے حکم سے لے کر آئے ہیں ۔ Devine decesssion تھا یہ سارے امور متشابہات ہیں ۔ 481 ابن ماجہ میرے سانس سے پچھلے گا ۔ کٹنے ہی اچھے ہیں آنے والے ۔ پھر مجھے سدرہ المنتہی تک لے جایا گیا پھر معمور لے جایا گیا ۔ تخفیف کے بعد پانچ کردی گئیں اب مجھے جانے سے حیات آتی ہے ۔ 411 مسلم فرشتوں کی طواف کی جگہ ہے اس کے حسن کی کوئی تعریف نہیں کرسکتا ۔ یہ ان کے اولاد کی روحیں ہیں ۔ پیر مجھے ج ت میں لے جایا گیا ۔ ھو 3147 ترمزی حوض کوثر دکھایا گیا ۔ Animation تھے خواب میں دکھائے گئے اسی مقام سے احکام لیے جاتے ہیں 330886 30028 بیت المقدس سامنے لاکر رکھ دیا ۔ سیڑھیاں کتنی تھیں دروازے کتنے تھے ۔ میں دیکھ کر بتاتا جاتا تھا ۔ میں اس قدر غمگین ہوا کہ کبھی نہیں ہوا تھا ۔ 4084 ابویعلی / آپ کے سامنے کردی گیا ۔
معراج کا واقعہ مکہ میں ایک سال قبل ہجری ہوا اور حضور کا نکاح حضرت عایشہ سے مدینے میں 2 ہجری میں ہوا- اس لیے معراج کے معملے میں ان سے یہ روایت منسوب کرنا کہ معراج روحانی تھی اور آپ کا وجود بستر پر موجود تھا حقایق کی نظر میں قابل قبول نہیں- نیز معراج کا زاکر اللہ ہے اور اس کو سورہ اسرہ اور نجم میں بیان کیا - پس ٹابت ہوا کہ معراج کا سفر جسماانی تھا!
Jazak Allah! Question: Since time factor wasn't involved in incidence of Mairaj (in other words it was the same time when Prophet (saww) departed and returned to the house of Um-e-Haani r.a. (in our frame of reference)) then how come that Hz Abu Bakar Siddique r.a. asked Prophet (saww) that he didn't find the Prophet that night as mention at @1:24:33
mere khayal me is ka ye matlab ho sakta hai k NABI SAW ko Speedy Safar zaror kara gaya, lekin Waqt Ruk nahi gaya tha, yane Thore se time interval me bohot sari chezen Karwa di gayi.
aoa Ali Bhai as me lecture mein zikar kiya me hazrat Muhammad (S.A.W) Sidra tul muntaha sey agay tashreef Bhai le ker gaye jabke surah najjam mein Allah tallah ne Doo qamanon ka zikar fermaya key main aur mera mehboob time kareeb hoo gaye jitna me Doo qamanein toh Sidra tul muntaha mein aur Allah tallah keep darmayan toh boat perday hain aur bohat distance hain iss ka jawab meherbani ker ke de den? Best regards,m
AOA...Ali bhai...are you thinking about approaching more people? I think you should,so that TRUE and straight forward islam may reach to maximum people...and the most spoken language is ENGLISH..or atleast most people understand it
Mashallah aap bahut acchi takrir karte hain lekin ek baat Meri mujhe aapki yah acchi Nahin lagi kya aapane kaha ki mujhse jyada Kaun jaanta hai shayad kya yad ke andar tak Kapoor yah hamare sunane mein Fark pada hai