14 مرلہ کارنر خوبصورت نیا گھر تاج گارڈن رحیم یار خان کی بہترین لوکیشن پر
جدید طرز تعمیر کا شاہکار
بہترین ڈیزائن اور مضبوط کنسٹرکشن
صاف ستھرا ماحول
40 فیٹ کشادہ سڑک
خوبصورت گرین لان
اے گریڈ میٹیریل استعمال کیا گیا
تمام بنیادی سہولیات میسر
نیچے کا پانی میٹھا
سکول کالج اور معروف تعلیمی اداروں اکیڈمی کے قریب
مین روڈ نہر کنارے سے آسان رسائی
ڈیمانڈ سوا تین کروڑ روپے
مزید معلومات اور دیکھنے کے لئے رابطہ کریں
میاں عرفان سعید
03002323830
8 июн 2024