امتحان الہی کی حقیقت کیا ہے ؟ اور خدا انسانوں سے کیوں امتحان لیتا ہے؟ ان سوالوں کے علاوہ حضرت مسلم سفیر حسین ع کاکوفہ آنے کی وجہ، آپ کی حالات زندگی، آپ کا گفتار اور کردار، کوفہ والوں کا کردار اور آپ کے مصائب کا تذکرہ ہے اور ساتھ ساتھ جناب ہانی بن عروہ اور جناب طوعہ کی کردار کو بیان کیا ہے۔
1 окт 2024