U forgot to mention Yasir Nawaz, Danish Nawaz and also sone of lste Qurban jeelani, his sons r Adnan and Kamran jeelani. Those r very prominent and have done remakable work at drama industry.
@@ahmadhaider5431 1 sec bhi nahi dekhi sirf thumbnail parh ke comment kia ha wese hain hum bhi gunhegaar log hi ab chahe koi mane ya na mane wo alag baat ha 😥
جتنے ادکار کے بچے ہیں صرف اپنے والد کے نام۔پر اداکار کہلاتے ہیں اداکاری کی الیف ب بھی انکو نہیں اتی۔ انکے سب کے والد ادکار اور پاکستان کا سرمایہ ہیں۔ نامور والد ہیں انکو نامور نہیں کہہ سکتے۔
Adnan Sami PAKISTANI hay bibi ,,info tau correct dain ap ,,baad may shift hua wo udhar indians say beizzt hony ko,, apnay mulk ki izzat chorr k ,,, Teeno hay not TUNYO Fahad k father ka sir name.
کوئی ایک بھی ایکٹر ایسا نہیں جو اپنے باپ سے اگے ہو تقریباً نام کے ایکٹر ٹیلنٹ نام کی کوئی چیز نہیں ان میں وہ دس فیصد بھی آپنے باپ والی کرنٹ یا قابلیت نہیں بس بنا بنایا پلیٹ فارم اور سفارش ملی اور کچھ نہیں ان میں