15 ستمبر کو خبر ملی ہی ( تصدیق کی جاری ہے) کہ عمران الٹے لٹک کر مریخ سے خطاب فرمائیں گے، امید ہے سب لوگ اپنے گھروں میں بیٹھ کر جلسے میں شرکت فرماءیں گے !
سر یہ مسئلہ سننے میں شاید چھوٹا لگے لیکن یہ مسئلہ پورے پنجاب کا ہے مسئلہ یہ ہے کہ جو بچے ساءکالوجی میں ایم فل ماسٹرز کر کہ آتے ہیں ان کے لیے پنجاب میں کوئی جاب نہیں ہے کراچی جیسے بڑے شہروں میں ہے لیکن پنجاب میں نہیں ہے گورنمنٹ کے آگے درخواست ہے کہ یا تو اسکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ان کی جاب لگوا دیں یا پھر کوئی ایسا ادارہ بنوا دیں جس میں وہ جاب کر سکیں پلیز
Sir ji ab bas karain aye Roz new shurli jhor dete Hain koi minus nai hone ja Raha aik baat clear hai hakoomat minus hone ja rahi hai Nov tak Ku k hakoomat k law minister Masha Allah bahot qabil Hain.
بھائ صاحب یہ جلسہ جلسہ کب بند ہو گا پاکستان میں یہ سب تماشے کس کی فرمائش یا خواہش پہ ہوتے ہیں سیدھی سی بات ہے فیض حمید کی کارگزاریاں تھیں وہ گیا تو یہ سب بھی ختم شد ہو گیا اب تو سچ میں وقت کا ضیاع لگتا ہے ولاگ سننا اور کمنٹ کرنا غضب خدا کا کیا وقت صرف اس ایک شخص کیلئے ہی رہ گیا ہے کہ اسے ہی ڈسکس کیا جائے بھاڑ میں جاۓ یہ بہی اور اس سے متعلق ہر چیز بھی الله پاک پاکستان کو ان زلالتوں سے نحات دلاۓ آمین یا رب العالمین جزاک الله خیر
You always talk about IK, never talk about the real issues of nation e.g. Price hike, electricity bills, etc. Today the cabinet meeting of KPK is called in Islamabad & not at peshawer. Why ?