🌺ماشاءاللہ 🌺کتنی سادگی ، کتنا عمدہ کلام اور کیا انداز بیان ہے ان فریادوں میں ۔ امام وقت عج ہماری ان صداؤں کی طرف متوجہ ہوں اور ہم کو ان کی حکومت میں جینا نصیب ہو ۔ آمین 🤲
کیا بات ھے ۔۔۔ بہت خوبصورت دعائیہ کلام اور جس طرح بہترین و درد میں ڈوبی طرز ھے وسے ہی ادائیگی کی ھے۔ کلام بھی بہت بہت عمدہ لکھا ھے۔ زیشان عابدی جیو۔۔۔۔ جیو عون رضوی ۔ جیو جون رضوی ۔۔ امام اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور دل سے الہی آمین کہتا ہوں ۔ مولا قبول فرمائیں ۔ الہی آمین