❤ ماشاءاللہ ابھی اپ کے ساتھ 14 گفٹ ہو گئی ہے وہ دن بہت قریب ہے جس دن اپ کے 1 لاکھ گفٹ ہو جائیں گے پریشان نہیں ہونا قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے اگر میرے بس میں ہوتا تو میں اپ کو ایک لاکھ گفٹ دے دیتا لیکن اس فیلڈ میں قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے اور ضرور کامیابی ملے گی انشاء اللہ گاؤں محلے والے تو مذاق بناتے رہتے ہیں لیکن اپ نے پریشانی نہیں لینی ضرور کامیاب ہوں گے