MASHALLAHHHHHHHHHHHHHHH SUBHANALLAHHHHHHHHHHHHHH VOTE KI RESPECT MULK O MILAT KI RESPECT SHARE KO VOTE MULK O MILAT KI TRAKU KO VOTE APNI DUNIYAN O AKHRAT KO VOTE KIYA BAT HY MASHALLAH BOHAT HI ACHI QURAT HY JAJHAKALLAHHHHHHHHHHHHHHH
تمام امت مسلمہ کم ازکم اس طرح۔ قرآن کریم کی تلاوت کرو مہربانی فرما کر کے شکرا جزاک اللہ خیرا کثیرا ماشاءاللہ العزیز والسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں آپ
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب زبردست انداز میں بچے نے تلاوت کی اللہ پاک قبول فرمائے اور اللہ مسلمانوں کے تمام بچوں کو قرآن پاک سے محبت اور اس کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین