Please provide an episode where you explain all the points in Urdu. This conversation is of utmost importance in terms of guiding individuals on what to do. It is crucial that we understand the information clearly in order to apply it in our daily lives. If you genuinely believe that it is essential for us to comprehend and implement these instructions practically, we kindly request you to create an episode that addresses all the points in Urdu word by word. Thank you.
Thank you so much for such an enlightening talk. We need to understand the deeper meaning to man. life and journeying in this world. Thank you dear Shaykh!.
براہ کرم آپ کی تمام باتوں کی وضاحت اردو زبان میں کی جائے۔ چونکہ آپ کی باتوں کے تمام پہلوؤں کی وضاحت بہت اہم ہے اور آپ کو کیسے انفرادی طور پر عمل میں لانا ہے اس کے بارے میں معلومات چاہئے، تو براہ کرم ایک ایپیسوڈ خود بنائیں اور تمام نکات کی وضاحت کریں تاکہ ہم انہیں درست طریقے سے سمجھ سکیں اور اسے عملی زندگی میں استعمال کر سکیں۔ یہ بہت اہم ہے اگر آپ واقعی یہ مانتے ہیں کہ ہمیں عملی طور پر سمجھنا چاہئے، شکریہ
حیدر صاحب راز بہت بڑا ھے۔ اگر کوئی بتانے والا ھو تو سمجھ میں آنے کے بعد چھوٹی سی بات ھے۔ یہ بات لاتعداد مرتبہ ھمارے بزرگوں نے بتا دی ھے۔ اگر آپ چاہیں تو راستہ میں بتا دیتا ھوں۔ عمل آپ کر لیں۔ جھوٹ کو چھوڑ دیں۔ حلال کو پکڑ لیں۔ منزل مل جائیگی ۔