Assalamalaikum dr baba ji, mje aap 7 days pahele you tube per mile, jab se my aap ke videos dekh rahi hun,aap ki batien dil ko lag gayi hai, mje Chakkar 6saal se hai, plzzzz mere liye aur mere family ke liye dua karein ♥️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
قرآن شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللّه ہے۔ ڈپریشن ،کینسر، کورونا اور دیگر ہر قسم کے لا علاج امراض، ذہنی،روحانی،نفسیاتی امراض کا علاج،کالا جادو، جنات، بدبختی،نظر بد اور نحوست کا علاج اور باقی بھی ہر طرح کے مسائل اور پریشانیوں کا حل سوره الرحمٰن میں ہے ۔طریقہ یہ کہ قاری عبدالباسط مصری کی آواز میں بغیر ترجمہ والی بیس منٹ کی تلاوت سات دن تک متواتر صبح دوپہر اور شام یا کوئی بھی اپنی آسانی کے تین ٹائم سننی ہے۔ (ناغہ نہ ہو بیچ میں اور اگر ناغہ ہو جاۓ تو ایک دن کا وقفہ ڈال کر پھر سے سات دن سنیں) سنتے وقت دل سے تمام خیال نکال دینے ہیں. دل کو صاف کر دیں۔ سب کو معاف کر دیں۔۔ دوستوں اور دشمنوں سب کو دعا دیں۔ دل میں کسی کے لیے نفرت،حسد، غصہ، بدلہ نہ ہو اور اپنے گناہوں اور غلطیوں پر شرمندہ ہوں۔ سنتے وقت یہ تصور رکھنا ہے کہ آپ اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہیں اور آپ پر رحمت کی برسات ہو رہی ہے اور پوری تلاوت آنکھیں بند کر کے سننی ہے تلاوت مکمل ہونے کے بعد آنکھیں کھول لینی ہیں. اور آدھا گلاس پانی (جو آپ شروع سے ہی پاس رکھ لینا) ہاتھ میں پکڑ لینا ہے اور دوبارہ آنکھیں بند کر کے یہی تصور رکھ کے دل میں(زبان سے نہیں) پیار سے تین مرتبہ اللہ اللہ اللہ کہنا ہے اور بند آنکھوں سے پانی تین سانس یا تین گھونٹ میں پی لینا ہے اور پھر اس کے بعد آنکھیں کھول لینی ہے۔ سات دن بعد سورہٴ سننا بند کر دیں لیکن روز تین بار آدھا گلاس پانی ہاتھ میں لے کر اور آنکھیں بند کر کے، دل صاف کر کے، سب کو معاف کر کے اور دعا دے کر، اپنی۔ غلطیوں پر شرمندہ ہو کر اور معافی مانگ کر خود کو اللّه کے حضور پیش کر کے تین بار دل میں شدید پیار سے اللّه اللّه اللّه کہہ کر وہ پانی تین سانس میں ساری عمر پیتے رہنا ہے۔ شفا منجانب اللّه ہے۔ رحمان کا در ظالم اور مظلوم دونوں کے لئے خوشخبری ھے.... انسان پھنستا ھی تب ھے جب وہ اپنی ذات پر ظلم کر جاتا ھے ... اس لئے اپنے سب گناہ لے کر بس اپنے اللہ کے سامنے پیش ہو جائیں اور مان لیں کے غلطی ہم سے ہی ہوئی ھے... بس اسکو ایسے سننا ھے جیسے آپ ہیں اور آپ کا اللہ ھے اور وہاں کہیں پر یہ آواز ھے.. پوری یکسوئی کے ساتھ .... بند آنکھوں میں سنیں ~ سات دن اور دن میں تین مرتبہ روزانہ.. ہر بار سن کر دل میں تین بار اللہ اللہ اللہ کہہ کر تین گھونٹ میں پانی پی لیں... اس میں وضو وغیرہ کی بھی کوئی شرط نہیں ہے۔ نا ہی پاکی پلیدی کی۔ آپ کسی بھی حال میں سن سکتے/سکتی ہیں۔ بس دل صاف کر لیں اور پوری توجہ اور یکسوئی سے سنیں۔ اللّه کو حاضر ناظر جان کر سنیں۔ اگر مریض بیہوش ہے تو سات دن لگاتار اسکے پاس یہ تلاوت روز تین مرتبہ لگائیں۔ اسکے علاوہ اگر ممکن ہو تو اسکا کوئی قریبی عزیز مریض کی نبض پکڑ کر آنکھیں بند کر لے اور اللّه کے روبرو ہونے کا تصور باندھ کر اپنے دل میں شدید پیار سے تین بار اللّه کہہ دے۔ایسا سات دن لگاتار اور روز تین بار کریں۔یاد رکھیں شفاء منجانب اللّه ہے۔ فالج اور دماغی و نفسیاتی امراض کے مریض یا وہ افراد جو نشہ چھوڑنا چاہتے ہیں وہ سورہٴ الرحمان کے ساتھ ساتھ قاری خوشی محمّد کی آواز میں قصیدہ بردہ شریف بھی سات دن لگاتار اور روز تین بار اوپر بتاۓ گئے طریقہ سے سنیں اور بعد میں آدھا گلاس پانی لے کر دل میں تین بار شدید پیار سے اللّه کہہ کر تین سانس یا تین گھونٹ میں وہ پانی بند آنکھوں کے۔ ساتھ پی لیں۔بس قصیدہ سنتے وقت یہ تصور کریں کہ آپ مسجد نبویﷺ میں حضور ﷺ کے سامنے پیش ہیں باقی طریقہ وہی ہے جو اوپر لکھا ہے۔ اس تھراپی کے دوران اپنے تمام ورد، وظائف، تسبیحات اور نفلی عبادات بند کر دیں۔ بارہ سال سے کم عمر بچے یہ تھراپی نہیں کریں۔ اگر کسی کا بچہ بیمار ہے اور اسکی عمر بارہ سال سے کم ہے تو پھر اس بچے کے ماں باپ دونوں سورہٴ الرحمان تھراپی کریں گے۔ اس طرح انکا بچہ شفاء یاب ہو جاۓ گا۔ انشاءاللّه۔ بے اولاد شوہر اور بیوی دونوں یہ تھراپی کریں۔ یہ ایک آزمودہ تھراپی اور طریقہ علاج ہے۔ ان گنت لوگ اس سے ٹھیک ہوۓ ہیں۔ یو ٹیوب پر انکی ویڈیوز موجود ہیں۔ اور یہ بطور علاج بتایا ہے نا کہ بطور مذہب۔۔ کوئی بھی سن لے۔ غیر مسّلم بھی سنے گا تو وہ بھی رزلٹ پاۓ گا۔ جتنا اور جیسے بتایا ہے عين ویسے ہی کرنا ہے۔ اپنی طرف سے کوئی کمی پیشی نہیں کرنا۔ جتنی ڈوز ڈاکٹر بتاۓ اتنی ہی لینی ہوتی ہے۔ اسکی فیس یہ ہے کہ جسکو شفاء ہو جاۓ وہ آگے دوسروں کو بے غرض ہو کر بتاۓ اور بدلے میں شکریہ بھی نا لے۔ مردہ دلوں کو زندہ کریں اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں۔ آپ www.alrehman.com سے سورہٴ الرحمان اور قصیدہ بردہ شریف ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا گوگل پلے اسٹور سے the ultimate remedy نامی ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اسکے علاوہ مزید معلومات یا شفاءیاب مریضوں کی گواہی دیکھنے کے لیے ہمارا یو ٹیوب چینل "MAST MAST HEALERS" دیکھ لیں۔
Wah..Dr baba ji ...kmaal ki guftugu he..bndaa la jwaab hojata he..kitne hi swaalat thy mere zehen me sub k jwaab milte ja rahe hen .Allah apko slaamat rakhe (apki beti Syeda sadia farah)
Salam dr baba Agar nadani mai koi bari cheez Allah se mang li ho or ab ehsas k nahi mangna chaiye tha kiu k azmaish hi khtm nahi hoti us dua k bad.... To apni dua se dastbardar ho sakta hai insan or ye keh sakta hai k Allah main nadaan tha... Mujey maaf kar dey or jaise to chaiye kar dey lekin kareemi main rakhna apni...
@@drmjavedchs pahli baar life main Nmaz qaiem aur nmaz parny k faraq ka pta chla.bachpun sy molvi ulmah hazrat ko sunty rahy hain.Malik aap ko salmat rakhy.
Sir me ny 7 day suni ha magr mujy ya smjh nhe ai ky me qaseda burdha shref suno ya apna name lon q ky mari tango me harkt nhe ha bilkul b aur pta b nhe chlta ha plz koi gaid kro
A highly recommended therapy for all patients of stroke or other neurological disorders. .! Patients should listen this Qaseeda Burda Shreef in this late Qari Khushi Muhammad voice three times a day for 7 days with closed eyes. While listening they just imagine that they are in the Masjid of Prophet Muhammad ( SAWW ) in Madina Munawara in front of Him. Always after listening open your eyes, take half a glass of water in your hand, close your eyes again and submit yourself in your heart, infront of Allah for His Blessings, clean your heart of all hatred envy revenge lust, pray for the well being of your worst of the worst enemies or foes from Allah by forgiving them from the core of your heart for the sake of Allah only, considering them poor illitrate creatures of Allah. Then with full repentance on your own sins (which are yet hidden from all, but known only to you and your Allah) call in your heart thrice. ... with utmost love. . ALLAH ALLAH ALLAH. . And then while keeping your eyes still close. . Drink that water in three sips. And then open your eyes. ALLAH IS THE HEALER .
Masha Allah , aap bahut achchha kaam kar rahe hain , isi ko khidmate khalaque kahte hain. Mai 1994 se mental fatigue aur Mild Depression me mubtila hoon , Allah k he fazal se thik rahta hoon . abhi age 48years hai lekin depression k wajah se kuchh kuchh pareshaniya lagi rahti hain. Alhumdulillah last month aapka video dekh kar ummid lagi k Allah ab mera depression door kar dega. 7 days Surah Rehman 3 times soona aur Pani bhi piya lekin abhi bhi depression khatam nahi huaa saath me Rozgar ka bhi masla hai , BP Ki dawa khata hoon . Braye meharbani aap rahnoomai Karen . Aur Dr.Sb aap se bhi khususi duwa Ki darkhast hai . Mai India se hoon. Wassalaam Zajak Allah khair
Bachi ki age agar 12saal say kum hai toh maa baap SURAH ALREHMAN THERAPY sunain aur agar 12saal say bhari hai tou bachi aur maa baap surah alrehman therapy sunain gy
@@MastMastHealers ,,,mai suni h 7 din ,,,mujhy bohot skoon mila h ,kia dubara sunti rhu ,,,mery halat bohot kharab hn ,mery apny mery dushmn ho ga hn ,,,
Dr baba app ka fraud bay garz muhabbabt ha therapy say sab ko ak dosray say mafi talafi kerwa ker ak Allah k lia ak kerna ka mission ha humray mast mast baba ka misson 007😊 insha Allah bohat kamyab aur payra fraud ho ga yeh Allah pak sab ko is frud main bandh day amin aur phir 50 sal bad sab yeh kehy gy acha to baba is fraud main laga gy thy sab ko