سنہرے دور کی عزاداری و عزادار ھم وہ لوگ ھیں جنہوں نے ناصرزیدی مرحوم۔ سچے بھائی مرحوم ناظم بھائی مرحوم خرم عرفان مرحوم ضیاء بھائی* ۔۔انیس پہرسری مرحوم مولانا توقیر زیدی مرحوم ہاشم رضا ہاشم مرحوم سبط جعفر زیدی شہید انیس دوراں استادشعراء ریحان عزا ریحان اعظمی مرحوم کو دیکھا اور سنا (اللہ ضیاء بھائی کو صحت کے ساتھ زندگی دے) اور بھی کئی درخشاں ستاروں کو سنا جو اب ھم میں نہیں ھیں مولا سے جاملے اللہ سبحان تعالی ان مرحومین شہیدوں کو مولاحسیںن علیہ السلام کے صدقے انکےدرجات بلندکرے مجھے یاد ھے جب ناصر بھائی مرحوم یہ عزائی کلام پڑھتے تھے تو کیا سماں باندھ دیتے تھے اور ریحان بھائی کیا خوب سے خوب بہترین کلام کہے کر دیتے بہت سے نوحہ خوانوں کو ایک سے ایک نئی جہت کے کلام بہت کچھ ماضی کی یادیں جاگ گئیں اللہ ھماری عزاداری اور ھم سب کو اپنی بارگاہ میں بی بی سیدہ کے صدقے مقبول و قبول کرے سب مرحومین عزاداروں کو اور خاص کر ناصر بھائی و ریحان اعظمی بھائی کو ایک سورہ فاتحہ کا ھدیہ کردیں *سلام یاحسین علیہ السلام*
Kash ye Waqt Phir Lout Ae .,😢 ye andaz azadari ka ab kahin nh dikhtaa....😢 jiddat ny sary logo ko cheen lia.. Khuda Ghareek e Rehmat Kary Nasir bhai ko.... jawar e Masoomeen a.s me jgha dy... ilahi ameen
Meri zindagi ke 35 saal me koi bhi din Aisa nhi Gaya jis din Maine nasir bhai ka noha na suna ho mere kaano me hamesha nasir bhai ke nohey ki awaaz gunjti rahti hai
❤💚﷽ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وآلِ مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهُمْ والعَنْ أعْدَاءَهُم یارحمٰن یا رحیم بحق﷽ 💚❤ ❤💚💙💜🤎 یا اللہ شہدائے کربلا اور پنجتن پاکّ کے صدقے میرے والدین،مجھے ، میری اولاد اور تمام مومنین کو بخش دے 🤎💜💙💚❤ ❤💚💙💜🤎 یا اللہ شہدائے کربلا اور پنجتن پاکّ کے صدقےتمام مومنین میرے والدین, میری موت قبر اور آخرت کو آسان فرما🤎💜💙💚❤ ❤💚💙💜🤎 *18 اگست 2023 ، جمعہ ،30 مُحّرم الحرام 1445 🌥 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وآلِ مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ* 🤎💜💙💚❤