سر معزرت کے ساتھ bail able offenceمیں پولیس ریکارڈ ضرور منگوانا چاہیے اکثر اوقات جرم ایزاد ہوجاتاہے جو ملزم کی گرفتاری کا باعث بن سکتا ہےاور اگر ملزم قابلِ ضمانت جرم میں شامل تفتیش ہوکر بیان ریکارڈ نہیں کرواتا تو مستقبل میں وہ پولیس کی فائیل میں اشتہاری لکھا جاتا ہے