دنیا کے گھر جتنے مرضی خوبصورت ہوں اصل گھر تو قبر ہے وہ سب کی ایک جیسی اس کے لیئے تیاری کرو باقی رہی بات اللّٰہ نے دیا تو اس کا اس نے حساب بھی لینا ہے جتنا زیادہ دیا اتنا کٹھن حساب بھی ہوگا
ایسے گھر دکھا کر غریب کا دل دوکھانے والی بات ہے۔ ۔۔ غریب اپنے 2 وقت کی روٹی کے محنت کرتا ہے اور چینل والے اس کہ بچوں کو ایسے ایسے گھر دکھا کر ان کا ذہن خراب کرہے ہیں۔ ۔۔ اللہ ہم سب کو حلال رزق عطا فرماے ۔ امین
یورپ میں میرے جاننے والے ایک نیرو سرجن ھیں جو پچھلے 25 سال سے سرکاری ھسپتال کی جاب کے علاوہ 6 پرایویٹ ہسپتالوں میں پر پریکٹس کرتے ھیں اور جتنا پیسہ وہ یورو میں کماتے ھیں اگر شیخ صاحب کے گھر میں رکھا جائے تو گھر چھوٹا پڑ جائے لیکن انھوں نے دین کے لیے اپنی اور اپنے بیوی بچوں کی زندگی وقف کر دی فیملی کی شہادت پہلے بھی مسجد بنا کر اس کے کمرے میں رھتے اور اب بھی۔
yea duyawi zindgi hay aayk na ayk din khatam ho jaygi Allah pak say dua hay kay aakhrat may hamara ghar khobsorat ho chahay dunya may ayk chota say apna ghar mel jay Allahi ameen
Allah bht khush rkhy is insan ko Or allah se dua hai k logon mein ghareeb logon ki zndgi asan krny ka jazba ho ghareebon k liye apne dil mein tkleef rkhen
Assalam o Alaikum.Ap sy 1 request hai k aap Ustazah Farhat Hashmi or Ustazah Night Hashmi k lecture zarur souna karein inshaAllah ap ko boht faida hoga.
Allah gareeb logo Ki bi madad farmayee Jo Ameer Hain woh had say ziyada Amer Hain or Jo gareeb Hai woh had say ziyada gareeb 🇬🇧💕💕💝💝🎃 mein UK say Apko dekh rahi hon
حیرت ھے ایک ویڈیو میں اردو پوائنٹ والوں نے ایک دس کنال کا گھر دکھایا وھاں کے مالک کی حمزہ شھباز کے ساتھ تصویر تھی اور اب اڑھائی کنال کے گھر کے مالک ان صاحب کی بھی حمزہ شھباز کے ساتھ تصویر ھے۔ کیا حسن اتفاق ھے۔۔۔۔!!
جن کے یہ گھر ہیں اور جنہیں ایسی سہولتیں میسر ہیں، ان کو مبارک ہوں۔ اللہ کریم ان کی زندگی کی اور آسائشیں عطا کریں۔ نہ دکھایا کریں ایسے گھر، پتہ نہیں کتنوں کو اپنی محرومیاں ستانے لگتی ہیں۔ گھر والے جن کو بیسک ضرورت کہتے ہیِ وہ کتنے لوگوں کے لئے خوابوں کی دنیا ہو گی۔ اپنی زندگی سے ضرور پیار کیجئے مگر یہ زندگی ہے کتنی؟ اور کتنوں کو ایسی زندگی کا تصور بھی نہیں ہو گا۔
Kuch logon ko pora din dhoop py mazdori kr ky foot path py nkoon ki neand aa jati hy in ko koi dr nai hota or kuch logon ki apny mahal main lakhon ky bed py bhe skoon ki neand nai ati Allah pak skoon ki zindagi atta farmay
URDUPOINT walo sy Request kindly is tarah k kamyab logo sy unki sucess stories per unki life my struggle per interview krey Sheikh sahab ny life my jo struggle ki us ki details kitny ligo k ly motivation ban sakti hy...
دیکھا ہے میں شہر میں کوڑے کے ڈھیر پر دو بچے لڑ رہے تھے فقط اک بیر پر گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب بیٹی مگر غریب کی فاقوں سے مرگئ اللّٰہ تعالٰی نے اگر دولت دی ہے اس دولت منہ (وہاں کھولو جہاں رب راضی ہوتا میں نے تو اسلام میں کہیں نہیں پڑھا کہ دولت صرف اپنے اوپر صرف خرچ کرو اور وہ حد سے تجاوز کر کے ) یہ دولت کل قبر میں نہیں کام آنے والی اگر اللّٰہ کو راضی کرنا ہے تو اس کو غربا میں تقسیم کرو دین کی دولت سے ہم محروم ہوئے ہیں