MOLA salamat rakhe khuda darajat buland kare Allama Talib johari ko jo majlis Quran se shuru karte or Quran pe khatam karte. Allama Talib johari jesa Allama is waqt k ollama mae poore kainaat mae nahi.
Quality of knowledge by going through all religious books &Hadees, Rawat of time’s of advent big Islam,people/persons of that time s ,boos at Najaf ,Egypt,Lebanon Tehran &Europe libraries,great people writing s to grasp &narrate the knowledge in its original text ,Speaking power in most appropriate forms &so many other equipment s to understand facts &figures.
محترم علامہ صاحب کی آواز بالکل صاف ہے لیکن علامہ صاحب کی آواز کے ساتھ جو ایک شاں شاں کی آواز آ رہی ہے وہ مجلس سننے میں بہت مخل ہو رہی برائے مہربانی اس کا جلد تدارک کریں شکریہ
اسلام و علیکم امید ہے خیریت اور حق سے ہونگے آپ نے فرمایا علی کا راستہ حق ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ کوئی اپنی مرضی یا پسند کسی پہ مسلط یا اظہار یا نافذ کرتا ہے وہ اسی کا راستہ کہا جاتا ہے جبکہ ہمارا مولا کبھی بھی اپنی زندگی میں اپنی مرضی یا پسند کا اظہار کیا ہو حتاکہ جنگ کے دوران دشمن مولا کے چہرہ مبارک پہ لعاب دہن پھینکتا ہے مولا کو کچھ غصہ آ جاتا ہے غصہ ختم ہونے کے بعد اس دشمن کو قتل کیا عصے کی حالت قتل کر دیتا تو زمانہ علی راستہ کہتا مگر بعد غصہ قتل کیا یہ اللّہ پاک آور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا راستہ ہے اور یہی مولا کے لیے مقدم و محترم ہے العلی مع الحق و الحق مع العلی اس حدیث کے آخر حصہ دعائیہ انداز ہے جہاں علی مڑ جائے آللہ پاک حق کو موڑ دو اس سے اس طرح معلوم ہوتا ہے یا انسان سمجھتا ہے کہ علی علیہ السلام کا راستہ نہیں راستہ آللہ و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے مختصر۔۔ جنگ کے دوران مولا کی تلوار ٹوٹ جانا پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھجور کی ٹہنیاں مولا علی علیہ السلام کو دینا اور کجھور کی ٹہنیاں بھی ٹوٹ جانا اللّہ پاک ذوالفقار بھیجنا خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے میں کوئی عالم نہیں ہوں بس اپنا ایمان عقیدہ غیرت و ضمیر کی بنیاد و اعتبار سے کچھ لکھ دیا ہوں اگر غلط ہوں برائے مہربانی مجھے درست فرمائے اور معاف فرمائے