یاسر شامی بھائی اللہ پاک نے آپ کو عزت دی ہے تو اس عزت کو نیک نامی کے ساتھ قائم رکھیں خدارا مذید شہرت حاصل کرنے کےلئے غیر اخلاقی گفتگو سے گریز کریں اور جن لوگوں کو آپ اپنی وڈیوز میں استعمال کرتے ہیں خاص کر کے خواتین ان کی عزت پامال نہ ہو اس کا خیال رکھا کریں ۔ اللہ پاک آپ کو نیک نامی والی عزت دے۔آمین
Yasir Shami 1st time koi harkat buri lagi mje apki. Bandi moti thi Dupatta nahi sambhal paai Bt ap is video ko yahan se cut kar sakty thy. Shame on you guys
قرآن پاک ہی وہ کتاب ہے جس سے ہر طرح کی رہنمائی مل سکتی ہے پلیز سپوٹ روزانا قرآن پاک کی تلاوت سننیں The Holy Quran is the only book that can provide all kinds of guidance. Please listen to the recitation of the Holy Quran daily.ک
یااللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرما انھیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرما اور ان کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرما (آمین)♥️♥️
بہت ہی بیہودہ وڈیو بنائ ہے اخلاقیات ختم ہو گئیں ہیں یاسر شامی لگتا ہے آپ کے گھر میں کوئ بہن بیٹی نہیں ہے کہیں سے بھی یہ اسلامی معاشرہ لگ رہا ہے کیا اگر عورتوں نے اپنی عزت کھو دی ہے تو کم از کم آپ تو خیال رکھیں جزاء ک اللہ
Shame on you yasir shami video m uski izat pamal krdi tumne...band lgna chaeye ap k chanal p ASI video apload krne k liye...in Orton ko b gairAt nh h begerat kahe ki itna bra gla q phna wo ase competition k liye😠😡😡
یاسر شامی مزاح سے بھرپور آپ کے اکثر پروگرام پسند کئے جاتے ہیں ۔لیکن پچھلے کچھ عرصے سے آپ مزاح کے نام پر جو پیش کر رہے ہیں وہ مزاح کم اور بے ہودگی زیادہ ہوتی ہے۔۔۔جن محترمہ کو آپ اپنے پروگرام میں استعمال کر رہے ہیں۔۔ان کا ڈیپ گلا اور اوپر سے آپ کی فضول گفتگو پاکستانی کلچر کی تو نہیں لیکن اک مخصوص طبقہ کی ذہنیت کی ضرور عکاسی کرتا ہے۔۔۔۔خواتین اگرچہ اپنی مرضی سے اس پروگرام میں شرکت کرتی ہیں۔اپنا مذاق بنواتی ہیں۔۔لیکن دیکھنے والوں کو خواتین کی توہین کا سا احساس ہوتا ہے۔
آپ کے ایک کلک سے میری غریب زندگی بدل سکتی ہے اللہ پاک آپ کو دنیا کی تمام خوشیان عطا فرمائے اور آپ کے والدین کا سایہ تا دیر تک آپ پر قائم رہے آمین ثمّ آمین 🙏🙏🙏🙏p
💖السلام علیکم💖 💖صبح بخیر💖 زمین والے تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اگر تمہارا تعلق آسمان والے سے پختہ ہو جاۓ اور جب سجدے طویل ہو جائیں تو مشکلی ختم ہو جاتی ہیں۔ یااللہ تو واحد بادشاہ ہے جو مانگنے پر خوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتا ہ ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر۔ ذہنی و قلبی سکون عطاء فرما اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطاء فرما۔ اے الله تمام معاملات میں ہمارا انجام اچھا فرما اور ہميں دنيا كى رسوائى اور آخرت كے عذاب سے بچا۔ 🌷آمین یارب العالمین🌷
Shami bhai ap plzz bazaro ma ja k phocho k mahangai hui ha ya nhi khan saab k dor ma kitni mahangai thi aur ab in choro k dor ma mahangai ha ktni ha plzz 👍
Apny program ma khawateen ki zeenat ki ronamai krny k bajaye..high light krdia krain...kitny hazar log apki videos diakh kr ...Nafsani khuwaish k tabay how gunnah ka irtekab kr skte
Don't mind shmi bro...plzzz next time ladies sy aisi video na record krwana Jiss sy jism ki nomish ho Jo winner hoe Hain wo be intha behoda dressing Hain Mai
Thia is such a pathetic video , full of body shaming lrkion k pardy ka he khyal kr lyty thora sa .... Vdeo edot krty. Wqt blur ge kr dyty.... Sahi body shaming promote ki ap ny iss video mae