کیا موجودہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ سیاست اور سول حکومت کے معملات میں مداخلت نہی کررہی ہے؟ اگرمداخلت کر رہی ہے۔ تو پھر جنرل فیض حمید اور ان کے ساتھیوں کو کس بات کی سزا دی جا رہی ہے۔ قانون تو سب کیلئے ایک ہی ہوتاہے نا؟
Kitnay logo ko arrest karo gai yeh mulk ab jaag chuka hai PDM kay hakumat or Army kay Firewall par bhi lannat hu mujhay bhi arrest karo main tayar hu main sirf ALLAH se dar tha hu IMRAN KHAN ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD
کسی بھی ادارے کا سربراہ اگر ملک دشمنوں کے ساتھ کھڑا ھو گا تو ہر کسی کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ اس کے انڈر رہے پوری قوم نے ووٹ عمران خان صاحب کو دیے ہیں سب اداروں کے سربراہان کو قانون اور عوام کے ساتھ کھڑا ھونا چاہیے تھا
Bhai Makhdoom You seem to be the Most Alert Ever Ready Vlogger with a hot line . A hotline and a media line with ISii . What to say and what not .what to hide and what to highlight . . You have exposed yourself already and the future belongs to true revolutionaries Mashallah
ویسے ہی ہو گا جیسے عمران کی خکومت میں ہوتا تھا اب بھی ویسی ہی ہو گا جو لوگ ملک کے خلاف کام کرتے ہیں ان پر اور قانون لاگو ہوتا ہے کیا صرف یہ قانون بلوچستان میں ہوتا ہے دوسرے صوبوں پر کیوں لاگو نہی جو بھی پاکستان کے خلاف کام کرتا ہے اس کو کوئی چھوٹ نہی ہونا چاہے
Ab kon si laryii ha .. laryi to khtam ho chuki ha check mat ker dia ha pak foj na ...pti koo...2 sa 3 months kafi honn ga ..ab bas end of game ha ..last 2.3 months ki game bachi ha ...check mat ker dia ha ...ab bas the end ha ....