وہ اعمال جن سے دل پاک ہوتے ہیں 1۔۔نیک مجالس 2۔۔والدین کی اطاعت 3۔۔۔فسق و فجور والوں سے علیحدہ رہنا 4۔۔۔قبروں کی زیارت کرنا 5۔۔۔مفسدانہ کے انجام پہ نظر کرنا 6۔۔۔حلال کھانا اور مشتبھات سے بچنا 7۔۔۔تھوڑا کھانا 8۔۔۔کثرت سے روزے رکھنا پے در پہ عمرہ و حج کرنا 9۔۔۔لا یعنی باتوں سے پرہیز کرنا 10۔۔۔اپنے آپ کا محاسبہ کرنا 11۔۔۔یہ جاننا کہ اللہ ہمارے اعمال و اقوال کو جانتا ہے 12۔۔۔راتوں کو اللہ کی یاد سے منور کرنا 13۔۔۔قبولیت کے اوقات میں دعا کرنا 14۔۔۔اللہ کے راستہ میں صدقہ دینا