Тёмный

20 Rupy Rozana men Pory Ghar ky Janwar Palin|Low Cost farming with high Profit|Asad Abbas Chishti 

Asad Abbas chishti
Подписаться 502 тыс.
Просмотров 121 тыс.
50% 1

Aslam Alykum friends kaisy hen ap sab umed karta hn sab khaireat sy hongy aaj ki.video bht out class ha k ghar men goat sheep cows ki farming kar sakty hen wo bina sabz chary k aap sy guzarish h video ko shru sy end tak dekhin
+92 300 4009799
Asad Abbas chishti
new small business ideas 2023 in pakistan
best small business ideas 2023 in pakistan
home business ideas in pakistan
small farming business ideas
small farming business ideas at home
low cost farming with high profit
low cost farming business ideas
Farming and business
best farming business

Опубликовано:

 

30 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 391   
@maliksiddiqueadvmalik6401
@maliksiddiqueadvmalik6401 10 месяцев назад
کوئی فون نہیں۔ کوئی ملنے کا پتہ نہیں۔ لوگوں کو زبانی کلامی باتوں سے سیاستدانوں کی طرح خوش کیا گیا ہے۔ صرف خواب ہے۔ حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
@Agriculture.farm_
@Agriculture.farm_ 8 месяцев назад
Description mein likha hy
@syed09418
@syed09418 3 месяца назад
😅
@aamirsalahuddin2277
@aamirsalahuddin2277 2 месяца назад
انسانوں کی خوراک کافی مہنگی ہے کیا انسان بھی استعمال کر سکتے ہیں جناب
@abdulghaffar5476
@abdulghaffar5476 5 месяцев назад
تھمب نیل یہ ہونا چاہیے تھا پندرہ روپے میں پودے ملک کے جانور پودے سال کا چارہ ۔۔۔۔۔تھوڑی لمبی چھوڑا کریں لپیٹنا مشکل ہوتا ہے
@farooqkhan1311
@farooqkhan1311 7 месяцев назад
کافی لمبی لمبی چھوڑی ہیں بھائی یہ ونڈا آپ کو خوابوں میں ملے گا۔ باقی اپنا کام جاری رکھیں۔ باغ سرسبز ہیں۔
@KiyaHoowa
@KiyaHoowa 5 месяцев назад
یہ ڈاکٹر بہت بڑا فراڈیہ ھے ۔ اس نے مرغیوں کی بھی سستی خوراک بنائ پتا نہیں کیا گند مند ڈالا لوگوں کا فلاک مر گئے ۔ یہ بہت جھوٹا بندہ ھے ۔کبھی کوئ چیز بنا کر بیوقوف بناتا ھے کبھی کوئ چیز ۔۔پیسے بٹورتا ھے لوگوں کا نقصان کرتا ھے ۔ کبھی یہ عقل سے پیدل بندہ کہتا ھے لاھور میں ھوا سے بجلی پیدا کریں ۔ ھواکی رفتار تو اتنی ھوتی نہیں لاھور میں یہ ویڈیو ایسے بنا دیتا ھے ایک بندے کو گھمانے پر لگایا ھوا تھا ویڈیو میں اور لوگوں کو بتا رھا تھا اس طرح ھوا سے بجلی پیدا ھو گی لاھور میں 🤣🤣🤣🤣 اس فراڈیئے سے سب بچو ۔۔ اس کھوتے فراڈیئے کے چینل پر باقی ویڈیو بھی دیکھو اچھا اس نے مرغیوں کی خوراک بیچنے کے لیئے ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا تھا ۔جب لوگوں نے اس کے فراڈ کے متعلق بتایا تو اس نے وہ واٹس ایپ گروپ بھی بند کردیا
@AslamKhan-rk5rk
@AslamKhan-rk5rk 10 месяцев назад
ٹائیٹل پر تو آپ نے 20 روپے لکھ ديا اور اتنی لمبی لمبی چھوڑ رہے ہو کہ سب کچھ چھوڑ کر آپ صرف اس پر پال سکتے ہیں ۔اگر دن میں صرف 3 ٹائم یہ خوراک کم از کم 1 کلو بھی دی جائے تو 3 کلو کے 180 روپے ہوگئے۔کچھ بھی اگر نہ دیا جائے تو 24 گھنٹے میں صرف آدھا کلو پر جانور کیسے پل سکتا ہے ۔
@KiyaHoowa
@KiyaHoowa 5 месяцев назад
یہ ڈاکٹر بہت بڑا فراڈیہ ھے ۔ اس نے مرغیوں کی بھی سستی خوراک بنائ پتا نہیں کیا گند مند ڈالا لوگوں کا فلاک مر گئے ۔ یہ بہت جھوٹا بندہ ھے ۔کبھی کوئ چیز بنا کر بیوقوف بناتا ھے کبھی کوئ چیز ۔۔پیسے بٹورتا ھے لوگوں کا نقصان کرتا ھے ۔ کبھی یہ عقل سے پیدل بندہ کہتا ھے لاھور میں ھوا سے بجلی پیدا کریں ۔ ھواکی رفتار تو اتنی ھوتی نہیں لاھور میں یہ ویڈیو ایسے بنا دیتا ھے ایک بندے کو گھمانے پر لگایا ھوا تھا ویڈیو میں اور لوگوں کو بتا رھا تھا اس طرح ھوا سے بجلی پیدا ھو گی لاھور میں 🤣🤣🤣🤣 اس فراڈیئے سے سب بچو ۔۔ اس کھوتے فراڈیئے کے چینل پر باقی ویڈیو بھی دیکھو اچھا اس نے مرغیوں کی خوراک بیچنے کے لیئے ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا تھا ۔جب لوگوں نے اس کے فراڈ کے متعلق بتایا تو اس نے وہ واٹس ایپ گروپ بھی بند کردیا
@sadiqhussainattari936
@sadiqhussainattari936 9 месяцев назад
آ پ کی ویڈیو دیکھی نہ اس میٹیریل کا نام بتایا یہ بھی نہیں بتایا کہ یہ آ گینک کہاں سے ملے گا ویڈیو ختم اللہ اللہ خیر صلا
@abdulsamadmahar9188
@abdulsamadmahar9188 8 месяцев назад
Thanks
@mabdullah5263
@mabdullah5263 7 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب آزر جس تو بتاتے ںہیں
@faizanishaq5342
@faizanishaq5342 7 месяцев назад
Thanks
@خبطدانش
@خبطدانش 7 месяцев назад
ان چھوکری ہوؤں کو صرف چینل چلانا مقصود ھوتا ھے
@NasarAbbas-hd7mg
@NasarAbbas-hd7mg 6 месяцев назад
5
@raffeymohd1778
@raffeymohd1778 6 месяцев назад
اور کچھ نہیں کہوں گا بس میری طرف سے۔۔۔۔۔ قبول فرمائیں
@MukhtarAhmad-zp9bx
@MukhtarAhmad-zp9bx 10 месяцев назад
NO contact number , no address * Why and What ? But ?
@MuhammadAsif-ze1mr
@MuhammadAsif-ze1mr 8 месяцев назад
Details and contract is not mentioned in video
@waseemakhtar7792
@waseemakhtar7792 4 месяца назад
From where we can purchase plz share contact #
@RabNawaz-ws6cr
@RabNawaz-ws6cr 10 месяцев назад
مرغیون کی خوراک بہت مہنگی ہے کیا یہ مرغیوں کو بھی کھلا سکتے ہین
@amjadmehmood8024
@amjadmehmood8024 10 месяцев назад
Excellent idea Plz share contact number & from where we can get this cattle feed
@muhammadbilalkhalil9560
@muhammadbilalkhalil9560 8 месяцев назад
Gab laga tah hain .
@imranmahota5168
@imranmahota5168 8 месяцев назад
20 روپے میں پروٹین کی ضرورت تو پوری ہو جاۓ گی مگر جب تک جانور کا پیٹ نہیں بھرے گا تو مسئلہ حل نہیں ہو گا 20 روپے پیٹ بھرنے کا طریقہ بھی بتائیں
@mustafamala1259
@mustafamala1259 4 месяца назад
With air pump
@AadamGe
@AadamGe 8 месяцев назад
المعروف نام نہاد ڈاکٹر فراڈیا۔
@JamshedAliAli-nv6ih
@JamshedAliAli-nv6ih 5 месяцев назад
A.o.a ap ka contact number kia hy
@a.g.chaudhry4081
@a.g.chaudhry4081 10 месяцев назад
یہ جو بندہ انٹرویو دے رھا ھے۔ یہ تو کسی سے ملتا ھی نہیں ھے۔ فرماتا ھے کہ پہلے کاونٹر پر 5000 جمع کرواو ملاقات ، مشورہ فیس۔
@NadiaAkram-m9y
@NadiaAkram-m9y 10 месяцев назад
What??? Mashwara fees... aray Bhai mashwara tu free Mai. Lia ja sakta hai alhamdulillah allah ne itna fazal kia hua hai k mashwara denay walon main SE hain ar muft banttay hain..... is ky lye Kisi doctor k pass ya fees Kay nam py pesay zaya krvanay ki zaroorat nh Kisi ko bhi....
@namelessanonymous5216
@namelessanonymous5216 10 месяцев назад
Aala. Dr sahb sasti probiotics ka powder bhi banaayein toh baat hai.
@mubarikshah4208
@mubarikshah4208 4 месяца назад
اس ڈاکٹر صاحب کی بہت وڈیو بہت انٹرویو سنے عجیب قسم کے باتیں کرتے اب تو آس کی بات پر 99فیصد لوگ جو اسکو جانتے ہیں یہ جھوٹے ھیں
@syedmuhammadshujaatali6370
@syedmuhammadshujaatali6370 3 месяца назад
اپنی پرو ڈکٹ بیچ رھا ہے - کوئی سستا نہی پڑے گا استعمال کے بعد نتیجہ کا پتہ چلے گا
@alihasan-td7rm
@alihasan-td7rm 3 месяца назад
بہت اچھی معلومات دیتے ہیں ہم آپ کے بہت مشکور ھوں ڈاکٹر کمال کی معلومات دیتے ہیں جس کے لےء بہت شکریہ
@MuhammadAmin-ed6ir
@MuhammadAmin-ed6ir 10 месяцев назад
Bakvas ha jhoot ha
@saifullah2491
@saifullah2491 7 месяцев назад
اتنی باتیں بس صرف باتیں کیا ھے کس کا ہے کہاں سے ملے گا کیا گارنٹی ہوگی
@agahitv9627
@agahitv9627 5 месяцев назад
Farad dr
@MHanif-dm2yb
@MHanif-dm2yb 3 месяца назад
There is no any information about this product No name of product ,no name of manufacture,no any contract no,no any address
@Kk-ps8sc
@Kk-ps8sc 7 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب کی ساری ویڈیو نرالی ھوتیں ھیں آس چیز کا ایٹمی راز کا نام کیا کسی نجومی سے پوچھیں 😂😂
@muhammadrashid8123
@muhammadrashid8123 5 месяцев назад
یہ کہاں سے ملےگا
@KiyaHoowa
@KiyaHoowa 5 месяцев назад
یہ ڈاکٹر بہت بڑا فراڈیہ ھے ۔ اس نے مرغیوں کی بھی سستی خوراک بنائ پتا نہیں کیا گند مند ڈالا لوگوں کا فلاک مر گئے ۔ یہ بہت جھوٹا بندہ ھے ۔کبھی کوئ چیز بنا کر بیوقوف بناتا ھے کبھی کوئ چیز ۔۔پیسے بٹورتا ھے لوگوں کا نقصان کرتا ھے ۔ کبھی یہ عقل سے پیدل بندہ کہتا ھے لاھور میں ھوا سے بجلی پیدا کریں ۔ ھواکی رفتار تو اتنی ھوتی نہیں لاھور میں یہ ویڈیو ایسے بنا دیتا ھے ایک بندے کو گھمانے پر لگایا ھوا تھا ویڈیو میں اور لوگوں کو بتا رھا تھا اس طرح ھوا سے بجلی پیدا ھو گی لاھور میں 🤣🤣🤣🤣 اس فراڈیئے سے سب بچو ۔۔ اس کھوتے فراڈیئے کے چینل پر باقی ویڈیو بھی دیکھو اچھا اس نے مرغیوں کی خوراک بیچنے کے لیئے ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا تھا ۔جب لوگوں نے اس کے فراڈ کے متعلق بتایا تو اس نے وہ واٹس ایپ گروپ بھی بند کردیا
@drpommykamalia424
@drpommykamalia424 10 месяцев назад
Very good Dr sab
@alihasan-td7rm
@alihasan-td7rm 3 месяца назад
ہمیں اس بارے کے لینے کیلے فون نمبر عنایت فرمادیں
@SaqiMalik-c2l
@SaqiMalik-c2l 9 месяцев назад
بھائی اس ونڈے کا نام کیا ہے اور ملے گا کہاں سے
@RanaNasir-ts2sc
@RanaNasir-ts2sc 8 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب جانور خوش ہو کر کہا لے گا
@abdulkhaliq9521
@abdulkhaliq9521 4 месяца назад
اس کےنہ اجزا بتاۓاور نہ بتایاکہاں سے ملےگا
@tariqbhullar7201
@tariqbhullar7201 8 месяцев назад
Where is available and this product how much cost at Toba Tek Singh. Please inform me.
@misbahulhaq4021
@misbahulhaq4021 8 месяцев назад
Is ki feed lo ge janwer he mar jaye ga
@ahmednawaz2857
@ahmednawaz2857 5 месяцев назад
موبائیل نمبر دیں ڈاکٹر صاحب
@sabirjanjua786
@sabirjanjua786 7 месяцев назад
نمبر تو دیا نہیں آپ نے جوٹھو شرام کرو
@jutt9tl
@jutt9tl 8 месяцев назад
I want this tmr ìn sialkot can you deliver me by courier
@mohammedhafiz8522
@mohammedhafiz8522 10 месяцев назад
What's the point of making a videos without full information of the suppliers or contact numbers. Pointless info.
@kashipkhan5300
@kashipkhan5300 11 дней назад
Dr saab location plz (very nice)
@NadiaAkram-m9y
@NadiaAkram-m9y 10 месяцев назад
Achaa question hai ap SE....... Ky ye Jo chilkay hoty hen fruits Kay ya sabzi Kay wo smell chorh dety hen 1 dum SE kharab ho jaty hen phainknay party hen zaya ho jaty hen..... .... ...... Agr in chilkon ko hm dhoop main sookha lia jae ar sookha ky ye faslon k lye reduse ho sakty hen ya nh ho sakty????
@AslamKhan-rk5rk
@AslamKhan-rk5rk 10 месяцев назад
یہ بہترین کھاد کا کام کرتے ہیں
@Shahid.Sher1
@Shahid.Sher1 4 месяца назад
Thumb nail he 20 Rupees me pory ghar k janwar paalain, jabky TMR 60 Rupee per kg dy rahy he or 1 bakra 3 kg khata he matlab 180 per day or 180x30=5400 per month or 5400x12= 64,800 per year. Ye sirf us ki khorak ka kharcha he baqi medicine alag or other expenses alag he. Bakry purchase kitny ka karen gy or itna expense karny k baad sale kitny ka ho ga 🙄 ye sb toopi daramy he video k views k liye bs reality sy is video ka ya is thumb nail ka dooor doooor tak koi link nai he 🤷‍♂️
@AsifAli-ho4kq
@AsifAli-ho4kq 10 месяцев назад
Tum dokhebaz ho
@kakakaka-gl1zx
@kakakaka-gl1zx 10 месяцев назад
As ki price kya ha 40 kg ki or kaha sa milly ga
@saifullahsaifullah-b4y
@saifullahsaifullah-b4y 8 месяцев назад
افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں ملاں عمر کے بیٹے ملاں یعقوب کے بھتیجے ملاں ھیبت اللہ بناتا ھے
@auhn4804
@auhn4804 6 месяцев назад
ابے گانڈو سیدھا سیدھا بول ملا عمر کا پوتا بنا رہا ہے۔
@drweb3
@drweb3 5 месяцев назад
😂😂😂😂
@majorlive3964
@majorlive3964 4 месяца назад
Lanti kirdar apna ph no do...TMR wanda mein kya composition hai with value pl
@umantahir6598
@umantahir6598 3 месяца назад
Mehrbni kr k daso v kitho mily gi number das do
@rafiarao4396
@rafiarao4396 10 месяцев назад
Mjhy en sahib ki smjh nhi ati kbhi bengan sukha k bechty,kbhi feed kbhi engineer bn k load shedding ka Tor .kbhi courSe krwa rahay hoty .multi talented an ye Dr sb bn gye hn kmaaal hai telanted
@AslamKhan-rk5rk
@AslamKhan-rk5rk 10 месяцев назад
سمجھ نہیں ہے اسی لئے تعریف کر رہی ہو جب سمجھ آجائے گی کہ 5 سال سے 50 کام بدل چکا ہے کتنے لوگوں کی قسمت بدل چکا ہے تو ایسی حیرانگی کا اظہار نہیں کرو گی
@asadburki2246
@asadburki2246 10 месяцев назад
😂
@pervaizakhtar3729
@pervaizakhtar3729 10 месяцев назад
V good
@sheikhusmanghani7
@sheikhusmanghani7 10 месяцев назад
MASHA'ALLAH DR LIKIN PHLY AAP APNY KTTY BCHRON MILKING GYE BHENS BKRIYON KO DALEN OR PHR PHLY OR BAD KA WEIGHT OR MILK INCRES SHOW KREN TKY BAT PAKKI HO PROF KY SATH PHR APKO ORDER KRENGY
@KiyaHoowa
@KiyaHoowa 5 месяцев назад
یہ ڈاکٹر بہت بڑا فراڈیہ ھے ۔ اس نے مرغیوں کی بھی سستی خوراک بنائ پتا نہیں کیا گند مند ڈالا لوگوں کا فلاک مر گئے ۔ یہ بہت جھوٹا بندہ ھے ۔کبھی کوئ چیز بنا کر بیوقوف بناتا ھے کبھی کوئ چیز ۔۔پیسے بٹورتا ھے لوگوں کا نقصان کرتا ھے ۔ کبھی یہ عقل سے پیدل بندہ کہتا ھے لاھور میں ھوا سے بجلی پیدا کریں ۔ ھواکی رفتار تو اتنی ھوتی نہیں لاھور میں یہ ویڈیو ایسے بنا دیتا ھے ایک بندے کو گھمانے پر لگایا ھوا تھا ویڈیو میں اور لوگوں کو بتا رھا تھا اس طرح ھوا سے بجلی پیدا ھو گی لاھور میں 🤣🤣🤣🤣 اس فراڈیئے سے سب بچو ۔۔ اس کھوتے فراڈیئے کے چینل پر باقی ویڈیو بھی دیکھو اچھا اس نے مرغیوں کی خوراک بیچنے کے لیئے ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا تھا ۔جب لوگوں نے اس کے فراڈ کے متعلق بتایا تو اس نے وہ واٹس ایپ گروپ بھی بند کردیا
@WaseemurRehmanRehman
@WaseemurRehmanRehman 9 месяцев назад
Ye ham se mazak kar rahe hain.
@ranamustaqeem2342
@ranamustaqeem2342 6 месяцев назад
Plz aap ny aik video me kam k bary me batya tha paking karni thi me karna chahty hon multan ki rahny wali honm me zaroorat mand hon plz heelp me mary chaar bachy hain plz mujh sy rabta kary mary paas aap ka no nahi hy mujhy nahi pata aap kano kasy lon
@GhulamMustafa-yo1px
@GhulamMustafa-yo1px 10 месяцев назад
پوری ویڈیو میں فون اور اڈریس نہیں بتایا کہ کون سی جگہ سے ونڈا ملےگا
@amirshahvlog
@amirshahvlog 10 месяцев назад
Yar vedio man mob no our pata b to batana tha jahan say ye wanda lia ja sakta hy
@AsadAbbaschishti
@AsadAbbaschishti 10 месяцев назад
Description check kren plz
@malikasifqamrimehrvi2965
@malikasifqamrimehrvi2965 10 месяцев назад
@@AsadAbbaschishti not found
@rizwanahmed2261
@rizwanahmed2261 10 месяцев назад
​@@AsadAbbaschishtiBhai no tu day Description may NAI hay
@AtifShooperwala-yo8zv
@AtifShooperwala-yo8zv 8 месяцев назад
Salam Bhai ye kahanse milegi or kamsekam kitni milegi
@imranwarraich6033
@imranwarraich6033 5 месяцев назад
Dr film hi chila deta ha Practically baat karta nahi Bas. Dave karta rahe ha Views k chakar me Time waste karta rehta ha Koi baat ya haqeeqat nahi Sari film
@ShahZmin-o6j
@ShahZmin-o6j 2 месяца назад
کہاں سے ملے گا
@sharkhanrajput9689
@sharkhanrajput9689 10 месяцев назад
بھائی ڈاکٹر صاحبزا کا نمبر تو دے دو کوئی ایڈریس
@HezbullahMarjankhail
@HezbullahMarjankhail 6 месяцев назад
یی میر وٹسپ نبر ھی
@HopeNotOut2424
@HopeNotOut2424 5 месяцев назад
سر جی فو ن نمبر
@GhulamHussain-jv9bh
@GhulamHussain-jv9bh 10 месяцев назад
بھائی جان خود باتیں کم کریں دوسرے کو موقع زیادہ دیں شکریہ
@AbdulSattar-ld9uz
@AbdulSattar-ld9uz 7 месяцев назад
50 kg ka janwar 1.5 kg khae ga 90 rupees ko subah 90 rupees ka sham ko ye 4500 ka mahine ka kharch or bhai sahib 750 rupees k keh rahe han
@TalhasPetZone
@TalhasPetZone 3 месяца назад
Sab Drama Hai Farmer ase Jahil logo se bach ke raho
@sarfrazali4904
@sarfrazali4904 8 месяцев назад
Doctor Sab number tun share Karin
@asadabbasi9062
@asadabbasi9062 2 месяца назад
Price and where to buy?
@YasirAli-b4g
@YasirAli-b4g 9 месяцев назад
نمبر پلیز
@Koigallbatt
@Koigallbatt 3 месяца назад
Bahi adha kilo sa kaisy itna bara pait bhary ga mujhy to froud lagta ha
@RanaAmri-x1p
@RanaAmri-x1p 10 месяцев назад
یہ ونڈا کہا سے مل کا اس ڈاکٹر کا نمبر دیں
@majorlive3964
@majorlive3964 8 месяцев назад
Where can v buy TMR.i
@liaqatwarraich5974
@liaqatwarraich5974 8 месяцев назад
بھایی صاحب یہ ملے گا کہاں سے۔۔۔۔۔۔۔۔
@monawarhussain9707
@monawarhussain9707 8 месяцев назад
Ye kis tarah ki banatey hen na cheez k naam na khreenay ki jagha . Na koi rabita nmber koi paghal laghtey ho ap
@shahidmasud3352
@shahidmasud3352 3 месяца назад
excellent
@naveed3910
@naveed3910 10 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب یہ واقعی سچ ہے یا صرف مشہوری ہے
@munir1310
@munir1310 8 месяцев назад
Bhai Dr Sab hi mashoori. Haaan, Wanda shanda kuch bi nahi Haan
@rajanasrullahkhan2529
@rajanasrullahkhan2529 8 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب یہ خوراک کہاں سے ملے گی ۔پلیز رابطہ نمبر بتا دیں
@mustafamala1259
@mustafamala1259 4 месяца назад
GHQ pindi SE milay ga
@MyArtStduio
@MyArtStduio 8 месяцев назад
یہ کہاں سے ملے گا ؟ میں لاہور سے ہوں
@muhammadshafique3245
@muhammadshafique3245 10 месяцев назад
بھائی کوئی نمبر یاایڈرس تو بتا دیں کہ یہ ملے گا کہاں سے
@abrarali2413
@abrarali2413 6 месяцев назад
Dr sahab sell number plz
@ShohilAwan
@ShohilAwan 8 месяцев назад
Lahore me vinda kaisay lina hai
@mustafamala1259
@mustafamala1259 4 месяца назад
Hatoon SE Lena hai
@ZubairAshraf-wm9pd
@ZubairAshraf-wm9pd 10 месяцев назад
No kidr ha
@Superwomenofficial33
@Superwomenofficial33 10 месяцев назад
Very very much your new subscriber
@yaqoobkhan7383
@yaqoobkhan7383 8 месяцев назад
Chara b khtm sb khtm or tm bhe khatm ho jao gy haina jhoty log
@farzanakhan8646
@farzanakhan8646 8 месяцев назад
آپ کا فون نمبر۔واٹساپ۔یاں ای میل ایڈریس کیا ھے۔
@mukhtiarahmedkhangabol4489
@mukhtiarahmedkhangabol4489 8 месяцев назад
nam to batao is ka kiya kiya is mn hi Srif waqt zaya bat lambi aur kuchh bhi nh
@hafizawais7332
@hafizawais7332 9 месяцев назад
bat gol mol kr k btaty hen
@ShoaibRehmani91
@ShoaibRehmani91 2 месяца назад
Ma shahkot ma ho ya kaha sa mila ga
@RabNawaz-ws6cr
@RabNawaz-ws6cr 10 месяцев назад
مرغیون کی خوراک بہت مہنگی ہے کیا یہ مرغیوں کو بھی کھلا سکتے ہین
@wowtelant
@wowtelant 10 месяцев назад
G mil jay ga
@ghulambasit8833
@ghulambasit8833 10 месяцев назад
No cell No.in a video,Wanda where available? Tell us
@AzharIqbal-gp3le
@AzharIqbal-gp3le 10 месяцев назад
جناب نمبر یا اڈریس
@qadirkahloon6396
@qadirkahloon6396 8 месяцев назад
جناب یہ کہاں سے مل سکتا ھے
@homeoshafifasilabad4526
@homeoshafifasilabad4526 10 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب کوٸی اتا پتہ اور فون نمبر تو بتاٸیں
@AsadAbbaschishti
@AsadAbbaschishti 10 месяцев назад
Description check kren plz
@sufianwarsi3000
@sufianwarsi3000 7 месяцев назад
With due respect ! Dr. Sahab aap ki Har vedio Mai aik bat common Hai K AAP us product K Bary Mai detail Nahi bataty K kese Bana Hai ? Kon Kon Si chezen Shamil Ki Hai ? With out any Lab test or Research Kese ye healthy or Economical Hai ? Falto or Idhar udhar Ki baten Hoti Hai but related or Kam Ki Nahi.
@mustafamala1259
@mustafamala1259 4 месяца назад
Yeeee tuuuuuuuuuu
@AzharIqbal-gp3le
@AzharIqbal-gp3le 10 месяцев назад
اڈریس یا نمبر
@SaqibRiazNumberdar332
@SaqibRiazNumberdar332 5 месяцев назад
Best feed for fattening very informative video
@GulfamImtiaz-xv6zb
@GulfamImtiaz-xv6zb 6 месяцев назад
Ye Sab Jhoth Hai ye Sab Like Lene Ke Liy Hai
@waqasansari1551
@waqasansari1551 6 месяцев назад
Pagal Bhai ye kha se Miley ga aur kya naam he iska
@sagharinfo4585
@sagharinfo4585 5 месяцев назад
سر جی ٹی ایم ار کا فارمولا کیا ہے کہاں سے ملے گا کوئی رابطہ نمبر ٹائم تو ضائع نہ کریں
@bissmillalivestockandcattl8448
@bissmillalivestockandcattl8448 9 месяцев назад
😊
@tasnimqureshi5206
@tasnimqureshi5206 10 месяцев назад
یہ کہاں سے ملے گا ایڈریس بتائن
@muhammadjamil757
@muhammadjamil757 9 месяцев назад
Mashallah, so nice sharing
@faridghulam6887
@faridghulam6887 10 месяцев назад
Sir kider se mile ga
@makb-ip4of
@makb-ip4of 8 месяцев назад
Chamcha dekho 1 botel ya 1 cup chae p kis trh bol rha hy....
@tariqhanif7652
@tariqhanif7652 4 месяца назад
ye mile gi khan se adrees ya no send ker dain
@dr.changezdentalhospital8301
@dr.changezdentalhospital8301 4 месяца назад
یہ ویڈیو ہے یا سسپنس سسپنس سسپنس پہیلیاں پہیلیاں پہیلیاں زبردست چالاکیاں نہ بتلایا کہ اجزا ء کیا ہیں نام کیا ہے دستیاب کہاں ہے ایڈریس کیا ہے یونہی سمجھیں ملے تو سہی ملاقات نہ ہوئ
@miansadiqnawaz5938
@miansadiqnawaz5938 10 месяцев назад
Looks great initiative ❤
@ShakirMuhammad-x7l
@ShakirMuhammad-x7l 9 месяцев назад
Kahan sy mely ga
Далее
Investment 40,000 | Income 3 laakh |Asad Abbas chishti|
31:16
DAXSHAT!!! Avaz Oxun sahnada yeg'lab yubordi
10:46
Просмотров 469 тыс.