Thanks Asim Bhai always Love support from Ali Town Raiwind road Lahore Punjab Pakistan 🇵🇰 may Allah Pak Almighty bless you and your all family with healthy wealthy very very long life with Eman Ameen sum Ameen & everyone else of this channel watching familys ameen sum ameen ❤
جی عاصم بھائی اللہ پاک عثمان بھائی کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطاء فرمائے اللہ پاک ان کی پریشانی دور فرمائے اللہ پاک ان کو سدا سلامت رکھے علی قادری اوکاڑا
@@PakistaniShaukOfficial عاصم بھائی کسی اچھے سے ڈیلر سے کوئی دو چار بائیک لے دیتے ڈیلر ریٹ پر میرے پاس کوئی بائیک ہی نہیں ہے سٹاک بالکل ختم ہے تو کسی سے کوئی اچھا سا پیار محبت والا ریٹ ہو سکتا ہے تو کوئی کروا دیتے اصل میں جیتنے کی لوگ یہ ویڈیوز میں بتاتے ہیں اتنے کہ ہم خود سیل کرتے ہیں پھر لاہور سے لے کر آنی ہوتی 2000 سے 3,000 ایک بائیک پر خرچہ بھی اجاتا ہے تو ادھر ا کر کوئی چیز نہیں بچتی کوئی اچھا ریٹ مل جائے جیسے کہ سلمان بھائی سے میں نے تین چار بائیک لی تھی وہ روزی روٹی دے گئی تھی
@@PakistaniShaukOfficial جی عاصم بھائی کیا حال ہے طبیعت صحت ٹھیک ہے مزاج ٹھیک ہے جناب کسی اچھے سے ڈیلر سے کوئی دو چار بائیک لے دیتے ڈیلر ریٹ پر مناسب قیمت ہو یہ ویڈیو میں جو قیمت بتاتے ہیں یہ تو زیادہ ہے اس ریٹ پے ہم بھی سیل کرتے ہیں پھر لاہور سے لے کر آنے میں دو سے تین ہزار روپے خرچہ آ جاتا ہے پھر کوئی روزی روٹی نہیں بچتی تو کوئی مناسب ریٹ پے کو دو چار بائیک لے دیتے شکریہ پیارے بھائی
ALLAH Pak Usman bhai ko sehtyab karey, unhe lambi umar at'a farmae sehat tandtrusti aafiyat ke saath, unhe hamesha khush rakhey, Aameen... Aur haan asim bhai, ye bhai bhi ek asha dealer lag raha hai, bs thora aapko unko br br kehna parh raha tha rates ka..
Asim bhai aslam o alikum sir mughalpura auto market ka adress tou btain mcload road se agay ka rasta es par aik vlog bana dain ta k adress achi tarhan pata chal jaye abhi tak kisi bhi youtuber nay es par video nahi banai