السلام علیکم عاصم بھائی کیسے ہیں طبیعت صحت ٹھیک ہے اللہ پاک اپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے اللہ پاک اپ کو سدا سلامت رکھے خوش رہیں پیارے بھائی علی قادری اوکاڑا
@@PakistaniShaukOfficial bhai tabhi toh mene sirf dealer ka kaha na ke wo paise zyada bata raha hai.. aapka toh is mn kuch bhi nahi, ulta agar razak bhai hota hai toh wo aapke kehne pr aur zyada kam kardete hain
السلام علیکم عاسم بھائی۔ کیا حال چال ہیں ٹھیک ہیں ۔عاسم بھائی ہونڈا بائکس کی قیمتیں کم ہوں گی یا یہیں سٹیبل رہیں گی۔ زیرو میٹر ہونڈا سی جی 125 ابھی لینا چاہیے یا کچھ دن انتظار کرنا چاہیے