Long اور tall دونوں کے لیے اردو میں لمبا لفظ ہی ہے لیکن جو چیز نیچے سے اوپر کی جانب بڑھتی ہے جیسے کہ انسان کا قد کوئی عمارت یا کوئی درخت یہاں tall آئے گا اور جو چیز اوپر سے نیچے کی جانب بڑھے جیسے کہ بال تو long کہا جائے گا جیسے کہ long hair Horizontal کے لیے بھی long استعمال ہوتا ہے جیسے کہ Long route یا Long drive