آج کل لڑکیاں ڈارمے دیکتھی ھیں اور جو ڈراموں میں ھوتا ھے ویسے ہی کرتی ہیں۔۔دل نہیں مانتا اور جواٸنٹ فیملی میں کیا سارے اندھے تھے۔۔اللہ رحم کرے یہ تو ڈی۔این ھو گا تو پتہ چلے گا۔۔ابھی تو الظام ھے اللہ پاک حق اور سچ کا ساتھ دے۔۔۔آمین
Bap apne jaga mujrim or gunah gar ga.. Mgr Man beghairat ne use ghar me he Q wapse ke.. Ye tany bany jab tlaq hue use waqt kuch ghalat tha.. Aisa hota ha shohar ko chor K dewar K sath... Aik orat K chakkar ko smajhna asan nahe hota.. Orat ke chal ko quran ne Azeem.. Bari chal kaha ha... Wallah u Aalam
ماں کی سب سے بڑی غلطی ھے کہ ایک بھائی سے طلاق لے کر دوسرے سے شادی کرنے کی اور جب اس کا سابقہ خاوند اس کو اپنی طرف مائل کرتا تھا اس کو فوری طور پر اپنے موجودہ شوہر اور باقی گھر والوں کو بتانا چاھیے تھا اور اپنی بیٹی کی طرف سے لاپرواہی خود برتی ماں کو ہر ماہ بیٹی کی رپورٹ ھوتی ھے تو اس کو آ ٹھ ماہ تک پتہ ہی نہیں چلا
میں باپ پر بھائی پر اعتبار کرتی ہوں مگر مرد پر اعتبار نہیں کرتی یاد رکھیں یہ سب رشتے خواہ کتنے ہی قابل اعتماد ہیں مگر یہ سب مرد بھی ہیں جوان لڑکی جبکہ وہ جانتی ہے کہ اس شخص سے میرا رشتہ احترام کا ہے گھر سے بھاگ جاتی شور مچاتی جان دے دیتی یا اس وحشی کی جان لے لیتی لیکن یہ سب کچھ نا ہونے دیتی افسوس صد افسوس
yah jo seena na dhaknay ki bemari hai or tang kapray pahanay ki. is sa bhi yah gunnah ber raha hai. KUDA ka liya baitiyoon ko shrmo hiya sa kud ko dhampna sikayain or lerkoon ko mazhbhi taleem o tarbiyat dain. takay baray ho ker yon fitna o fasad na karain
بات دل کو نہیں لگتی.... لڑکی کی حالت ماں سے کیسے چُھپی رہ گئی... ؟ جوائنٹ فیملی میں کسی کو پتہ نہ چلا ؟باپ کی اس شرمناک حرکت سے ماں کو آگاہ کیوں نہیں کیا ؟؟ڈلیوری تک کیسے یہ بات ظاہر نہ ہوئ ؟سچائی کیا ہے یہ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہی جانتی ہے........ اللہ پاک سب کی عزتوں کی حفاظت فرمائے آمین الہی آمین
Astaghfirullah 💔💔hum muslman kahan stand krty h 💔💔 Allah pak hum sub ko rah e hidayait naseeb kare Ameen summa Ameen 🤲🤲❤️❤️ Allah pak zalimon se bacha sagga bap very shame full 💔💔