عمر بھائی برائے مہربانی کرکے ویڈیو میں کپڑے نہ دکھائیں جو تاروں پر دو کے تاروں پے دھوپ سے انے کے لیے سکھانے کے لیے ٹانگیں ہیں وہ کپڑے مت دکھایا کرو اور برائے مہربانی بہت تھوڑا سا ویڈیو میں پھر کمنٹ کا ذکر کیا کریں کیوں کہ ہم اپ کو اپنا بھائی مانتے ہیں اور اپ کا چینل دیکھتے ہیں