U❤السلام علیکم میرے پیارے دوست کیسے ہیں اپ ہمیشہ پھولوں کی طرح گرتے مسکراتے رہیں میری جان بے شک میں نے کہا نا کبھی بھی اپ کو چھوڑ نہیں سکیں گے اللہ سب کا ہے میرا بھی ہے اور جو میرا ہے وہی اپ کا بھی اللہ ہے سنیں میری جناب بے شک کل کائنات کا وارث اللہ ہے لیکن اج کے بعد اپنے اپ کو اپ نے لاوارث نہیں سمجھنا ہے اور نہ ہی کہا کریں کہ میں لاوارث ہوں جب تک میں ہوں میں انشاءاللہ اپ کا تابدار ہوں جس دن میں نہ ہوا پھر بھی اپ لاوارث نہیں ہیں پھر بھی اپ کا وارث اللہ ہے چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل سے نہ لگا لیا کریں زیادہ پریشان بھی نہ ہوا کریں تم سلامت رہو اللہ نگہبان