Тёмный

27-Mas'alah : QABERAIN, MAZARAT aur GUMBAD-e-KHAZRA kay AHKAM (By Engineer Muhammad Ali Mirza) 

720085
Подписаться 44 тыс.
Просмотров 145 тыс.
50% 1

A Video Clip from 63-Mas'alah By Engineer Muhammad Ali Mirza (Recorded on 04-Feb-2012). Link of Complete Lecture : • 63-Mas'alah: Wiladat-e...

Опубликовано:

 

10 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 297   
@mraamir2983
@mraamir2983 2 года назад
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جنت میں نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا پڑوس عطا فرمائے۔ آمین 🤲
@askemampk
@askemampk 2 года назад
00:00 - Nabi صلى الله عليه وسلم ki Akhri Wasiyatei !! 00:49 - Hajja-tul-Wida k Khutba !! Hujjat sirf Kitaab-o-Sunnat !! Ijima !! 07:09 - Ghadeer-e-Khum ki Hadith !! 13:04 - Nabi صلى الله عليه وسلم ki Wafaat say Pehle Bistar par Wassiyatei !! Qabar Kitni Honi Chahye !! 22:04 - Tum Log bhi Yahood-o-Nasara ki Perwi Karo Gay !! 26:50 - Sayyed Mehmood Ahmed Aloosi Baghdadi ka Fatwa !! 31:40 - GUMBAD-e-KHAZRA kay AHKAM !! 39:53 - Qabarastan Janay ka Hukm Aur Ahadith !! Gunbad Utaar Kyun NI dete ?? 44:08 - Aurato ka Qabarastan Jana !! 45:47 - Mazaar pe Jana Jaiz ?? 51:55 - Hayat-un-Nabi k Aqeeday pe Gustakhana Waqiat !! 55:00 - Nabi صلى الله عليه وسلم k Waseele se Dua Aur Madad Mangana !! For All Timestamps Visit: emam.notion.site/Timestamps-EMAM-d4cdbd95e2134705b62c7e42d1d31498
@sajjad1334
@sajjad1334 Год назад
Jazakallah ❤️
@waheedagulnaz7861
@waheedagulnaz7861 5 лет назад
Ali Bhai my age is 46 years . I have been wandering like Hazrat Ibrahim AS and searching truth all my life . I listen your lectures and then find the truth . I thank you whole heartedly and Thanks to Allah Subhanahu wa taala Who showed me the right path. JazakAllah Khair
@imillg
@imillg 5 лет назад
waheeda gulnaz Allah Ap ko Istiqamat Day. Wallah Mera b Yeh Hal Tha. Aur Allah Nay Hidayat De Engineer Ali Mirza k through.
@deya5619
@deya5619 3 года назад
Hadees no.6225,6226,6227,6228 Muslim...chapter kitaab e Fazaeyl. Hadees e Khum. JazakAllah hu khaeraa..... Sir...... I was never so happy as I'm now after listining to your truth. Sir ......Allah Pak has blessed you extraordinary intellect, ma sha Allah.
@YaAllahMadad101
@YaAllahMadad101 3 года назад
Bukhari 4443 شدت مرض کے دنوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چادر کھینچ کر باربار اپنے چہرے پر ڈالتے تھے، پھر جب دم گھٹنے لگتا تو چہرے سے ہٹا دیتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی شدت کے عالم میں فرماتے تھے، یہود و نصاریٰ اللہ کی رحمت سے دور ہوئے کیونکہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا تھا۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( اپنی امت کو ) ان کا عمل اختیار کرنے سے بچتے رہنے کی تاکید فرما رہے تھے۔ Sahi Muslim 2242 ثمامہ بن شفی نے بیان کیا ، کہا : ہم سرزمین روم کے جزیرہ رودس ( Rhodes ) میں فضالہ بن عبید ( اوسی، انصاری ) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے کہ ہمارا ایک دوست وفات پاگیا ۔ حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کی قبر کے بارے میں حکم دیا تو اس کو برابرکردیا گیا ، پھر انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان ( قبروں ) کو ( زمین کے ) برابر کرنے کا حکم دیتے تھے ۔ Sahi Muslim 2245 حفص بن غیاث نے ابن جریج سے ، انھوں نے ابو زبیر سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( اس بات سے ) منع فرمایا کہ قبر پر چونا لگایا جائے اور اس پر بیٹھا جائے اور اس پر عمارت بنائی جائے ۔ Sahi Bukhari 1390 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس مرض کے موقع پر فرمایا تھا جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جانبر نہ ہو سکے تھے کہ اللہ تعالیٰ کی یہود و نصاریٰ پر لعنت ہو۔ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔ اگر یہ ڈر نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بھی کھلی رہنے دی جاتی۔ لیکن ڈر اس کا ہے کہ کہیں اسے بھی لوگ سجدہ گاہ نہ بنا لیں۔ اور ہلال سے روایت ہے کہ عروہ بن زبیر نے میری کنیت ( ابوعوانہ یعنی عوانہ کے والد ) رکھ دی تھی ورنہ میرے کوئی اولاد نہ تھی۔ ´ہم سے محمد نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہمیں عبداللہ نے خبر دی ‘ کہا کہ ہمیں ابوبکر بن عیاش نے خبر دی اور ان سے سفیان تمار نے بیان کیا کہ انہوں نے` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک دیکھی ہے جو کوہان نما ہے۔ ہم سے فروہ بن ابی المغراء نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے علی بن مسہر نے بیان کیا ‘ ان سے ہشام بن عروہ نے ‘ ان سے ان کے والد نے کہ ولید بن عبدالملک بن مروان کے عہد حکومت میں (جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک کی) دیوار گری اور لوگ اسے (زیادہ اونچی) اٹھانے لگے تو وہاں ایک قدم ظاہر ہوا۔ لوگ یہ سمجھ کر گھبرا گئے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قدم مبارک ہے۔ کوئی شخص ایسا نہیں تھا جو قدم کو پہچان سکتا۔ آخر عروہ بن زبیر نے بتایا کہ نہیں اللہ گواہ ہے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قدم نہیں ہے بلکہ یہ تو عمر رضی اللہ عنہ کا قدم ہے۔
@drka21
@drka21 6 лет назад
مجھے انجینئر محمد علی مرزا کا نام تک نہیں معلوم تھا ۔ پھر ایک ویڈیو نظر سے گزرا جس میں کوئی بڑے مولانا (ایک مسلک کے ) کسی انجینئری فرقہ کی بڑی شدت سے مذمت کر رہے تھے ۔۔نیٹ پر سرسری تلاش سے انجینئر محمد علی مرزا کے ویڈیو مل گئے ۔ اور ان کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور ان مولانا صاحب کے لئے بھی بڑی دل سے دعا نکلی
@YaAllahMadad101
@YaAllahMadad101 3 года назад
Sahi Bukhari 4441 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مرض الموت میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے یہودیوں کو اپنی رحمت سے دور کر دیا کہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا تھا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ اگر یہ بات نہ ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بھی کھلی رکھی جاتی لیکن آپ کو یہ خطرہ تھا کہ کہیں آپ کی قبر کو بھی سجدہ نہ کیا جانے لگے۔ _____________ Bukhari 4443 شدت مرض کے دنوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چادر کھینچ کر باربار اپنے چہرے پر ڈالتے تھے، پھر جب دم گھٹنے لگتا تو چہرے سے ہٹا دیتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی شدت کے عالم میں فرماتے تھے، یہود و نصاریٰ اللہ کی رحمت سے دور ہوئے کیونکہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا تھا۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( اپنی امت کو ) ان کا عمل اختیار کرنے سے بچتے رہنے کی تاکید فرما رہے تھے۔ Sahi Muslim 2242 ثمامہ بن شفی نے بیان کیا ، کہا : ہم سرزمین روم کے جزیرہ رودس ( Rhodes ) میں فضالہ بن عبید ( اوسی، انصاری ) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے کہ ہمارا ایک دوست وفات پاگیا ۔ حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کی قبر کے بارے میں حکم دیا تو اس کو برابرکردیا گیا ، پھر انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان ( قبروں ) کو ( زمین کے ) برابر کرنے کا حکم دیتے تھے ۔ Sahi Muslim 2245 حفص بن غیاث نے ابن جریج سے ، انھوں نے ابو زبیر سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( اس بات سے ) منع فرمایا کہ قبر پر چونا لگایا جائے اور اس پر بیٹھا جائے اور اس پر عمارت بنائی جائے ۔ Sahi Bukhari 1390 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس مرض کے موقع پر فرمایا تھا جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جانبر نہ ہو سکے تھے کہ اللہ تعالیٰ کی یہود و نصاریٰ پر لعنت ہو۔ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔ اگر یہ ڈر نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بھی کھلی رہنے دی جاتی۔ لیکن ڈر اس کا ہے کہ کہیں اسے بھی لوگ سجدہ گاہ نہ بنا لیں۔ اور ہلال سے روایت ہے کہ عروہ بن زبیر نے میری کنیت ( ابوعوانہ یعنی عوانہ کے والد ) رکھ دی تھی ورنہ میرے کوئی اولاد نہ تھی۔ ´ہم سے محمد نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہمیں عبداللہ نے خبر دی ‘ کہا کہ ہمیں ابوبکر بن عیاش نے خبر دی اور ان سے سفیان تمار نے بیان کیا کہ انہوں نے` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک دیکھی ہے جو کوہان نما ہے۔ ہم سے فروہ بن ابی المغراء نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے علی بن مسہر نے بیان کیا ‘ ان سے ہشام بن عروہ نے ‘ ان سے ان کے والد نے کہ ولید بن عبدالملک بن مروان کے عہد حکومت میں (جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک کی) دیوار گری اور لوگ اسے (زیادہ اونچی) اٹھانے لگے تو وہاں ایک قدم ظاہر ہوا۔ لوگ یہ سمجھ کر گھبرا گئے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قدم مبارک ہے۔ کوئی شخص ایسا نہیں تھا جو قدم کو پہچان سکتا۔ آخر عروہ بن زبیر نے بتایا کہ نہیں اللہ گواہ ہے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قدم نہیں ہے بلکہ یہ تو عمر رضی اللہ عنہ کا قدم ہے۔
@BrainSinger-e6y
@BrainSinger-e6y 2 года назад
🥰♥️👍
@shahmushtaqmushtaqahmad8337
@shahmushtaqmushtaqahmad8337 5 лет назад
اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور حق کو آگے بڑھانے کے لئے
@junaidbaig4955
@junaidbaig4955 4 года назад
Jise dekho wo apna din btata tha..ese mein ap jese ilmi bande ko zarurt thi umaat ko...ali bhai allah apko hamesha haq bat krne par isteqamat de
@EHSAN_SHAZULLAH
@EHSAN_SHAZULLAH Год назад
Aik din zroor aiga jis din dunya k sab muslim ali bhai ko duaain dain ga unki Deeni khidmaat ko yad kerka Allah Pak ali bhai ka saaya taader salamat rakhay ameen
@muhammadsagheer3375
@muhammadsagheer3375 2 года назад
My best teacher Ali Bhai
@msiddiquebutt9677
@msiddiquebutt9677 7 лет назад
محمد علی مرزا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین لیکن بریلویو سے ہوشیار رہنا اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے آمین
@khattak323
@khattak323 7 лет назад
Ali Bahi you are very straightforward rightfully person.Allah hammy be seday Rastay ke tofek day
@92Nasar
@92Nasar 3 года назад
Ameen
@92Nasar
@92Nasar 3 года назад
Sum Ameen
@NoorAhmed-mz8th
@NoorAhmed-mz8th 6 лет назад
Masha Allah Allah pak ap ky elam me ezafa farmahy or ap ki is kawish ko qabool farmahy
@jhang5336
@jhang5336 10 лет назад
Allah is always with u
@dostmuhammad8763
@dostmuhammad8763 4 года назад
Ameen
@genker9
@genker9 6 лет назад
Jazak Allah Khairan, Sheikh Muhammad Ali, you are great.
@kelimoon8753
@kelimoon8753 Год назад
علی بھائی اللّه آپکو لمبی زندگی اچھی صحت اور استقامت عطاء کرے 💖💖
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 Год назад
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron rahmaten nazil hoon.....💚🌟🌹❣
@shamshadahmad9775
@shamshadahmad9775 7 лет назад
ماشاءاللہ تبارک اللہ شیخ محمد علی انجینیرصاحب کواللہ تعالی حق بات واضح کرنے کا بھترین اجر عطا فرمائے. اور ان کی حفاظت فرمائے.آمین یارب العالمین
@PakiDude
@PakiDude 7 лет назад
Shamshad Ahmad Ameen
@sayyadhamidnajmi
@sayyadhamidnajmi 7 лет назад
Shamshad Ahmad انجینئر میکانک اور سائنٹسٹ سے دین سیکھتے ہو تف ہے تم پر
@aftargilani7278
@aftargilani7278 6 лет назад
+SAYYAD HAMID RAZA آپ اپنے نام سے سید ہٹا دو یہ تیرے نانا امام اعظم رسول اللہﷺ کے دین کو زندہ کر رہا جب مولویوں نے اس کو پپٹ پوجا تک محدود کردیا۔سنت کی کتابوں میں جو باتیں علماء چھپاتے ہیں اس نے واضع کردیا تو تمھیں تعجب ہورہا غور تو کرو یہ اپنی طرف سے نہیں بول رہا بلکہ قرآن و حدیث سے دلائل دے رہا ہے اور علماء سوء کو ننگا کررہا جنھوں نے ہمیں گمراہی میں رکھا
@adnanhafeez9617
@adnanhafeez9617 3 года назад
@@sayyadhamidnajmi engineer,mechanic,scintist jo b kaho..bat kqha se kr rha he.? WALLAH tm jesu ko dkh ALLAH ka wo kalam yad a jata. K jin ko hidayt na dni ho un ko aqlu pr parda dal dta he or un ko behra kr dta he..jo haq bat na sun sun skte or na smj skte. 😊
@sayyadhamidnajmi
@sayyadhamidnajmi 3 года назад
@@aftargilani7278 میں کیوں اپنے نام سے سید ہٹاؤں،،، تو مطلب یہ ہے کہ اس کے پیدا ہونے سے پہلے لوگ ساری دنیا میں گمراہ ہوگئے تھے۔۔۔ ذرا سوچ سمجھ کر بولا کرو۔۔۔ اس جیسے شیطان فتنہ ہیں نہ کہ دین کے کام کرنے والے۔۔۔
@mohdgulfam8222
@mohdgulfam8222 3 года назад
Meri allha se ye Dua h ap sare deen ko kholkar rakhdo Jo zalim molbi chhupa rahe hean..
@Razaalifcma
@Razaalifcma 6 лет назад
Ali Bhai. Jazzak Allah Khair Ali Bhai Zinda Baad 👍
@a.ahadwaqas3413
@a.ahadwaqas3413 7 лет назад
Behtareen kawish, Allah apko jaza e khair ata kry ameen....
@RashidKhan-nl4ni
@RashidKhan-nl4ni 7 лет назад
Jazaq Allah hyaq Allah Aap se hamn sahi talim hansil ho rahi hai her mint per Kuran km aor hadees mubaraq ka hawala aor Aap ka andaze bayan masha Allah u r true srvt of Allah st Allahqubul farmay Syed mohd Hyder Eng U S A NJ
@atifhameedrajput3107
@atifhameedrajput3107 7 лет назад
ALLAH ap ko ajar dey ameen
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 5 месяцев назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک علی بھائی کو سلامت رکھے صحت تندرستی آعلی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@mohammedraihan6500
@mohammedraihan6500 5 лет назад
Very nice Brother Ali.. May allah give you jannah.. Amin
@TahirKhan-bf6sx
@TahirKhan-bf6sx 8 лет назад
subhan allah ,, MASHA,ALLAH
@khasimali1375
@khasimali1375 7 лет назад
Tahir Khan rzasaqbmstafai
@khasimali1375
@khasimali1375 7 лет назад
Ta
@tayyab1993
@tayyab1993 8 лет назад
Very nice and Informational Lecture...!!!
@muhammadmadniilmiandfunnyv3228
@muhammadmadniilmiandfunnyv3228 2 года назад
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-LgYac4Pqpow.html
@divinesiddiqui
@divinesiddiqui 2 года назад
JazakAllah! Very informative. Masha Allah!
@abdulrasheedkhan4847
@abdulrasheedkhan4847 3 года назад
JAZAKALLAH KHAIR , AAPKI IS MEHNAT SE ALLAH HUM BARELVIYON KO NAIK HIDAYAT DE AUR APKO AUR APKI POORI TEAM KO ISKA AJAR DE AAMEEN # ark FRM iNDIA
@atiquejutt7886
@atiquejutt7886 6 лет назад
Ameen MashaAllah Allah karhim barkat Atta Karen Ameen
@badu3a139
@badu3a139 5 лет назад
ماشاء اللہ جزاکلا
@Basit7729
@Basit7729 8 лет назад
SubhanAllah...Great
@mohammadafzal5975
@mohammadafzal5975 7 лет назад
Masha Allah Allah ap ko jizae kher de
@allahunoorussamawatwlardno6988
Jazak Allahu khairan kasera,,
@arifkhokhar7480
@arifkhokhar7480 8 лет назад
ma sha ALLAH very nice explanation
@abduljabbarfungi7981
@abduljabbarfungi7981 7 лет назад
arif khan
@abdulrehmanimtiaz2702
@abdulrehmanimtiaz2702 8 лет назад
Very nice jazkAllah
@untruly_adnan
@untruly_adnan Год назад
Who is watching in 2023 ? Alhamdulillah ❤
@tarikhkhan2876
@tarikhkhan2876 2 года назад
Bahot khoob masaallah
@rajaislam9126
@rajaislam9126 8 лет назад
ali bi alla ap ko zindgi da ap mowgoda dowr ka sub sa achy allim ha
@saifaliabbasi000
@saifaliabbasi000 8 лет назад
ALLAH ki spelling theek karo
@nayeemali4037
@nayeemali4037 8 лет назад
+saif ali bhai jaan aapka email is bhejo..
@saifaliabbasi000
@saifaliabbasi000 8 лет назад
+Nayeem ali mera email mila
@nayeemali4037
@nayeemali4037 8 лет назад
+saif ali nahin kahan hai
@tahiriqbal532
@tahiriqbal532 7 лет назад
aap jehad kr rhay hain sir, Allah ap ko salamat rakhay
@mssiddiqui9024
@mssiddiqui9024 5 лет назад
Aaj ke molanao ke sath jihad he ye... jinhone ummad ko gumrah kia hua he
@hussainraza7713
@hussainraza7713 7 лет назад
mashaallah you are doing great work keep up may Allah bless you and your family and all lessoners
@zainrajpoot3966
@zainrajpoot3966 2 года назад
L
@zainrajpoot3966
@zainrajpoot3966 2 года назад
I'm mmm........om.mommmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmm
@zainrajpoot3966
@zainrajpoot3966 2 года назад
Mmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmm
@zainrajpoot3966
@zainrajpoot3966 2 года назад
Kmmmmmm...........
@abdulraufabdulrauf478
@abdulraufabdulrauf478 7 лет назад
Masha Allah
@moinuddinkhan928
@moinuddinkhan928 8 лет назад
u r doing great work
@MoizKhan-lh4up
@MoizKhan-lh4up 4 года назад
gud bhai
@mubshirkamal4718
@mubshirkamal4718 3 года назад
علی بھاہی آپ کا بیان پہلی دفعہ میں نے غلطی سے سنا تھا نا چاہتے ہوہے مسلہ 70۔ لیکن الحمداللہ آج 25 سال کے بعد میں نے اپنی نماز عین سنت کے مطابق ادا کرنا شروع کر دی 25 سال میں مسلسل کہانیاں ہی سنتا رہا مولویوں کی پیروں کی ۔لیکن آپ کو سننے کے بعد آپ جس انداز میں ریفرنس بتاتے ان سے متاثر ہوں کر میں نے احدیث کی کتابیں بھی لی خود ان سے احدیث چیک بھی کرتا آپ کے بتاہے ہوہے ریفرنس سے آپ سو فیصد درست باتیں کرتے ۔دعا ہے اللہ پاک آپ کو ہمشہ سلامت رکھے اور اسی طرح ہم سب تک حق سچ بات پہنچانے کی مزید توفیق عطا فرمائے آمین ❣ ۔ نوٹ : میں گواہی دیتا ہوں کہ بابوں نے ہمارا بیڑہ سچ میں غرق کیا ۔۔
@YaAllahMadad101
@YaAllahMadad101 3 года назад
MaShaAllah. I am also ex Brailvi, now only Muslim.
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 4 года назад
Allah pak apko sahat or lambi umar day... ameen.....🤲🌹❣
@ranajavad6624
@ranajavad6624 7 лет назад
great bayaan
@NasirAli-yz7go
@NasirAli-yz7go Год назад
Beautiful jazaka Allah
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 Год назад
NABI pak s.a.w.w ky jasa hai koi nahi..💚💜💙 Babay molve or mufti ty shey koi nahi..🧙‍♂️🤡🦍
@muhammadsagheer3375
@muhammadsagheer3375 2 года назад
Love 💕💕💕💕💕💕 you Ali Bhai
@allahunoorussamawatwlardno6988
SubhanAllah MashaAllah Alhamdulillah AllahuAkbar lailahaillAllah,,
@aftargilani7278
@aftargilani7278 6 лет назад
ماشاءاللہ
@toqeerahmed6354
@toqeerahmed6354 8 лет назад
SubhanAllah
@umamahuykhanhgh9114
@umamahuykhanhgh9114 7 лет назад
Sbhan Allah '
@hasanalirony
@hasanalirony 6 месяцев назад
Bass Ase hi Haq bt ko smjh saku Jazak ALLAH Khair
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 Год назад
Na maien wahbi....🙏 Na maien babbi.....🙏 Maien hoon Muslim ilme kitabi...📚🌹❣
@fahadgee841
@fahadgee841 2 года назад
جزاك الله خير
@robertsteive2802
@robertsteive2802 4 года назад
Gunj bakhshe faize alam mazhare noore khuda, naqsaan ra peere kamil kamlan ra rahnuma
@adnanhafeez9617
@adnanhafeez9617 3 года назад
Jb ALLAH aqlu pr pardey daal de or behra kr de to yahi nishanian hen. WALLAH ap jesu ko dkh mere Rab ki ye nishani yad a jati he. Jis k samne Quran Hadees byan ho or wo usey chor k babu k pechey para ho.
@umamahuykhanhgh9114
@umamahuykhanhgh9114 7 лет назад
Best man ;
@shahidmalikmalik9848
@shahidmalikmalik9848 6 лет назад
Ali bahi ALlah ap ki madad kry
@sarfarazshaikh999
@sarfarazshaikh999 7 лет назад
great-AD
@manafismail3579
@manafismail3579 5 лет назад
Masha Allah. Best lecture hai
@mianasifgujar
@mianasifgujar 8 лет назад
Mashallah
@saifaliabbasi000
@saifaliabbasi000 8 лет назад
MASHAALLAH ki spelling theek karo
@muzammilkhanamrooz5386
@muzammilkhanamrooz5386 3 года назад
It would be more helpful if the research paper is also available in english.
@anwaransari9677
@anwaransari9677 4 года назад
आप इंजीनियर हैं आप सब समझ कर ही सही बात बता रहे हैं । लेकिन जिसके दिमाग में गोबर भरा हुआ है वह कैसे समझेगा ? इसलिए कुरआन पाक में साफ साफ है कि नसीहत वही कबूल करता है जो अक्ल वाले हैं ।
@user-zg9ci3cc2r
@user-zg9ci3cc2r 7 лет назад
ye bat subhan Allah
@muhammadshahbaz-pn8tl
@muhammadshahbaz-pn8tl 7 лет назад
V good
@mehditarar6938
@mehditarar6938 7 лет назад
b g g g I k b
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 Год назад
Great Islamic scholar ali bhai....👍🌹❣
@ptilover5946
@ptilover5946 7 лет назад
very nice
@peace-ym4st
@peace-ym4st Год назад
Yeh baat such ha ky jab loogu ko batate ha mazaar pai jana jaiz nhi ha tou wo kehte ha loo aa gaya wahabi matlb sahi baat bolna wala wahabi ho jata ha ..even pade likhe loogh bi haq baat mante nhi ha ..mere ak ristedaar lawyer ha aur wo babu ki asii jhootay karamat sunata ha baki loogh waah waah krte ha ..but Alhamdulilah mujy bachpan ma hi yeh baatai samj ayi ti
@imtiazhisbani4927
@imtiazhisbani4927 6 лет назад
MashaAllah very cleared
@AliAhsanJoji
@AliAhsanJoji 3 года назад
JazakAllah
@manomalik4675
@manomalik4675 Год назад
Jazakallah
@greataalimmolanaishaqnader8420
nice
@PubgMobile-tc9uv
@PubgMobile-tc9uv 3 года назад
Sir ap pdf mein b share kry Ye paper
@naseemakhtar8459
@naseemakhtar8459 2 года назад
Naseem arain mahamdi panjtani qadarri qalandry 7st chibban faisalabad pakistan ⛰️🏔️🕋🏞️🎄jazak allah 💚🌹💛shuker alhamdolallah 💔🌷💜masha allah 🖤🍉💖Allah ho akber 💙🍹💗🍅🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️🏔️🏔️🏔️🏔️🏔️🏔️🏔️🏔️🏔️🏔️🏔️🏔️🏔️🏞️🏞️🏞️🏞️🏞️🏞️🏞️🏞️🏞️🏞️🏞️🏞️🏞️🏞️💙💙💙💔💔💔💛💛💛💚💚💚🖤🙏🙏🙏🎁🎁🎁🏛️🏛️🏛️💙💙🍅❤️
@drisrarahmad5041
@drisrarahmad5041 6 лет назад
Ali ak azeem shakhsiyet hai
@YaAllahMadad101
@YaAllahMadad101 3 года назад
Sahi Bukhari 4441 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مرض الموت میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے یہودیوں کو اپنی رحمت سے دور کر دیا کہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا تھا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ اگر یہ بات نہ ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بھی کھلی رکھی جاتی لیکن آپ کو یہ خطرہ تھا کہ کہیں آپ کی قبر کو بھی سجدہ نہ کیا جانے لگے۔ _____________ Bukhari 4443 شدت مرض کے دنوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چادر کھینچ کر باربار اپنے چہرے پر ڈالتے تھے، پھر جب دم گھٹنے لگتا تو چہرے سے ہٹا دیتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی شدت کے عالم میں فرماتے تھے، یہود و نصاریٰ اللہ کی رحمت سے دور ہوئے کیونکہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا تھا۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( اپنی امت کو ) ان کا عمل اختیار کرنے سے بچتے رہنے کی تاکید فرما رہے تھے۔ Sahi Muslim 2242 ثمامہ بن شفی نے بیان کیا ، کہا : ہم سرزمین روم کے جزیرہ رودس ( Rhodes ) میں فضالہ بن عبید ( اوسی، انصاری ) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے کہ ہمارا ایک دوست وفات پاگیا ۔ حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کی قبر کے بارے میں حکم دیا تو اس کو برابرکردیا گیا ، پھر انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان ( قبروں ) کو ( زمین کے ) برابر کرنے کا حکم دیتے تھے ۔ Sahi Muslim 2245 حفص بن غیاث نے ابن جریج سے ، انھوں نے ابو زبیر سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( اس بات سے ) منع فرمایا کہ قبر پر چونا لگایا جائے اور اس پر بیٹھا جائے اور اس پر عمارت بنائی جائے ۔ Sahi Bukhari 1390 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس مرض کے موقع پر فرمایا تھا جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جانبر نہ ہو سکے تھے کہ اللہ تعالیٰ کی یہود و نصاریٰ پر لعنت ہو۔ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔ اگر یہ ڈر نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بھی کھلی رہنے دی جاتی۔ لیکن ڈر اس کا ہے کہ کہیں اسے بھی لوگ سجدہ گاہ نہ بنا لیں۔ اور ہلال سے روایت ہے کہ عروہ بن زبیر نے میری کنیت ( ابوعوانہ یعنی عوانہ کے والد ) رکھ دی تھی ورنہ میرے کوئی اولاد نہ تھی۔ ´ہم سے محمد نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہمیں عبداللہ نے خبر دی ‘ کہا کہ ہمیں ابوبکر بن عیاش نے خبر دی اور ان سے سفیان تمار نے بیان کیا کہ انہوں نے` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک دیکھی ہے جو کوہان نما ہے۔ ہم سے فروہ بن ابی المغراء نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے علی بن مسہر نے بیان کیا ‘ ان سے ہشام بن عروہ نے ‘ ان سے ان کے والد نے کہ ولید بن عبدالملک بن مروان کے عہد حکومت میں (جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک کی) دیوار گری اور لوگ اسے (زیادہ اونچی) اٹھانے لگے تو وہاں ایک قدم ظاہر ہوا۔ لوگ یہ سمجھ کر گھبرا گئے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قدم مبارک ہے۔ کوئی شخص ایسا نہیں تھا جو قدم کو پہچان سکتا۔ آخر عروہ بن زبیر نے بتایا کہ نہیں اللہ گواہ ہے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قدم نہیں ہے بلکہ یہ تو عمر رضی اللہ عنہ کا قدم ہے۔
@syeddadmohammed7419
@syeddadmohammed7419 3 года назад
Mashaallah BarakAllah Alhamdulillah j.💗 Aap nay sahie ahadees ko number kay sath paysh kiya.jazakallah khair.
@anwaransari9677
@anwaransari9677 5 лет назад
हम मुसलमान को यदि अकीदा हो जाए कि वफ़ात के बाद कोई मदद नहीं कर सकते हैं तो सारी बुराई दुर हो जाएगी और हम जानते हैं कि वफ़ात के बाद कोई मदद नहीं कर सकते हैं कयोंकि वे ना हमें नसीहत कर सकते हैं और ना बुराई से ही रोक सकते हैं और ना अपने लिए एक नेकी कमा सकते हैं और ना अपने लिए अल्लाह से दुआ कर सकते हैं और ना अपने लिए किसी भी गुनाह के लिए अल्लाह से माफ़ी मांग सकते हैं और ना अपने कब्र को सजदा करने वाले जाहिलों को सजदा करने से रोक सकते हैं और ना अल्लाह उन्हे किसी तरह का वही वा इलहाम करता है और ना कोई हुक्म देता है और ना कोई हुक्म पर चलने के लिए अल्लाह कहता है और ना नमाज़ पढनें कहता है और ना रोज़ा रखने के लिए कहता है और ना शरीयत पर चलने के लिए कहता है और ना किसी गुनाह से बचने के लिए कहता है और ना जकात करने के लिए कहता है और ना---------
@manomalik4675
@manomalik4675 Год назад
Geeat lecture
@toptv9500M
@toptv9500M 5 лет назад
ماشاللہ الحمداللہ
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 Год назад
21 January 2023...💚 129, 912 views.....💜 37.5K subscribers....💙
@khalidaameenkhalidaameen1083
@khalidaameenkhalidaameen1083 4 года назад
You Are Great!
@hareesmeer3413
@hareesmeer3413 5 лет назад
Mahasllah ,aameeeen
@rajaislam9126
@rajaislam9126 7 лет назад
ali bi ap bowt bara jahad karrahy ha musrik logo ka khalaf ala ap ko agry azeem da ameen
@mohammad-xt9wd
@mohammad-xt9wd 6 лет назад
Aise refrence se koi baat kar ke dikhaye..
@rizwannazir3431
@rizwannazir3431 2 года назад
Ali bhai me apka bohat fain ho apky beyab sun k rafah yadain kiya ab mazar py b jana choor doo ga
@junaidbaig4955
@junaidbaig4955 4 года назад
Al.hadayet de unko jo apni dunkandari bachane ke liye ali bhai ko tanqeed krte hain.
@habibuljashim4684
@habibuljashim4684 7 месяцев назад
konsi ayat ki tapsir ma yea sab lika hai allama alosi ne pls ayat coat kare
@jani332
@jani332 6 лет назад
Great
@AliHaider-bf2mz
@AliHaider-bf2mz Год назад
Janab hadees code karte hain ki yahood o nasara Nabi ki qabr pr masjid banwate lkin nasara ke ti aik hi massanger aur wo zinda hain to phir wo apne Nabi ki qabr pr masjid kaise banate
@firasathikhan8368
@firasathikhan8368 4 года назад
Good
@MK-ml1qd
@MK-ml1qd 2 года назад
Ye video main channel par kyu nahi hai?
@azaanbilal4737
@azaanbilal4737 7 лет назад
bhai main bhi ap se itefaq krti hon...or main bhi apka group join krna chahti hon...
@noreenidrees6208
@noreenidrees6208 Год назад
Firqa wariyat murda baad....🤑🤡🦍 Ilme kitabi zinda abad.....👍📚🌹❣
@wafabatool6130
@wafabatool6130 4 года назад
Allah ajar ata farmae
@harisgujjar4448
@harisgujjar4448 4 месяца назад
Ali bhai kya sides sy qabro ko pakka kar skty hain or ta k janwar wagera khrab na kary qabar ko or centre sy usko wese hi chor dya jy Ya phr qabar k gird char devari ya phr koi boundary bna skty hain????
@latestcentury8374
@latestcentury8374 5 лет назад
111 Mazar Parast people did not like this video..
@FUNNYSTARSHORTS
@FUNNYSTARSHORTS 11 месяцев назад
To Maloom Hua Ki Allah Ke Khaas Bando’n Ki Azmat Ke Liye Unki Qabro Ko Mehfooz Aur Pehchan Ke Liye Kisi Building Imarat Ke Andar Banana Jaiz Hai, Hazrat Usman Bin Mazzoon رضي الله عنه Pehle Sahabi Hai Jinka Wisaal Madinah Shareef Me Sabse pehle Hua Hazrat Sulaiman علیہ السلام Ne “Wahi Ilahi” Ke Mutabik “Hazrat Aadam علیہ السلام “Hazrat Ibrahim علیہ السلام ” Hazrat Isahaq علیہ السلام ” Hazrat Yaqoob علیہ السلام ” Hazrat Yusuf علیہ السلام ” Ki Qabro”n Par Qubba Numa Chat Banadi - Reference’ (Atlas Ul Quran -(published saud
@FUNNYSTARSHORTS
@FUNNYSTARSHORTS 11 месяцев назад
Wahabi Deobandi Ahle’hadees Awaam e Ahle Sunnat ko Gumrah karne ke liye ek se ek new new Fitne Leke Ata hain or Ulte seedhe Aitraaz karte Hain inhi Aitraaz me ek Ek aitraaz ye bhi karte hain ki Tum Auliya ki Qabr ko pakka kyu karte ho Uspar Mazaar Kyu Banate ho Sabse pehle ye Jan Lena Chaiye ki Auliya Ikram ho Ya Ambiya Alahisalam ho sabki Qabr Andar se kachhi hi hoti hain or ye jo Qabr pakki hoti h ye Uppar se hoti hain or us ke uppar Mazaar banaya jata hain Or ye Mazaar sirf India me nahi puri duniya me apko dekhne milega Lekin sirf Saudi Arab me nahi milega kyuki wha Najdiyo ki hukumat ayi or unhone Jo mazaar bani thi sahaba ki Ahle Bait ki un sab ko Shaheed kar diya Maazallah Usse pehle Saudi Arab me bhi Auliya ki or Ambiya ki mazaar maujood thi jaise puri duniya me hain lekin in Najdiyo ne Tod Diya
@mmuftizakir1967
@mmuftizakir1967 6 лет назад
ولوانہم اذ ظلموا انفسھم جآءوک فاستغفرواللہ واستغفر لھم الرسول لوجدوا اللہ توابا رحیما “ (النساء : ٦٤) اور میں آپ کے پاس اپنے گناہوں سے استغفار کرتا ہوا اور اپنے رب کے حضور میں آپ کے وسیلہ سے شفاعت چاہتا ہوا آیا ہوں پھر دو شعر پڑھے ‘ اور اس محمد بن حرب کی وفات ٢٢٨ ھ میں ہوئی ہے ‘ ١ ھ۔ غرض زمانہ خیر القرون کا تھا اور کسی سے اس وقت نکیر منقول نہیں بس حجت ہوگیا۔ (نشر الطیب ص ٢٥٤) اور حضرت مولانا نانوتوی یہ آیت کریمہ لکھ کر فرماتے ہیں : ” کیونکہ اس میں کسی کی تخصیص نہیں آپ کے ہم عصر ہوں یا بعد کے امتی ہوں ‘ اور تخصیص ہو تو کیونکر ہو آپ کا وجود تربیت تمام امت کے لیے یکساں رحمت ہے کہ پچھلے امتیوں کا آپ کی خدمت میں آنا اور استغفار کرنا اور کرانا جب ہی متصور ہے کہ قبر میں زندہ ہوں ‘ ١ ھ (آب حیات ص ٤٠) اور حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی یہ سابق واقعہ ذکر کرکے آخر میں لکھتے ہیں کہ پس ثابت ہوا کہ اس آیت کریمہ کا حکم آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات کے بعد بھی باقی ہے۔ (اعلاء السنن ج ١٠ ص ٣٣٠) ان اکابر کے بیان سے معلوم ہوا کہ قبر پر حاضر ہو کر شفاعت مغفرت کی درخواست کرنا قرآن کریم کی آیت کے عموم سے ثابت ہے ‘ بلکہ امام سبکی فرماتے ہیں کہ یہ آیت کریمہ اس معنی میں صریح ہے۔ (شفاء القام ص ١٢٨) اور خیر القرون میں یہ کارروائی ہوئی مگر کسی نے انکار نہیں کیا جو اس کے صحیح ہونے کی واضح دلیل ہے۔ (تسکین الصدور ص ٣٦٥۔ ٣٦٢‘ ملخصا ‘ مطبوعہ ادارہ نصرۃ العلوم ‘ گوجر انوالہ) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر دعا کی درخواست کرنے کو ناجائز ثابت کرنے کے لیے شیخ ابن تیمیہ (رح) ‘ شیخ ابن قیم (رح) اور شیخ ابن الہادی (رح) وغیرہم کی ایک یہ دلیل ہے کہ حضرت صحابہ کرام (رض) ‘ ائمہ دین اور سلف صالحین سے ایسی کارروائی ثابت نہیں ‘ اگر یہ جائز ہوتی تو وہ ضرور ایسا کرتے ‘ اس کے جواب میں شیخ محمد سرفراز خان صفدر لکھتے ہیں۔ یہ ان حضرات کا ایک علمی مغالطہ ہے کیونکہ قبر کے پاس حاضر ہو کر سفارش کرانا اور طلب دعا ‘ نہ تو فرض و واجب ہے اور نہ سنت مؤکدہ ‘ تاکہ یہ حضرات اس پر خواہ مخواہ ضرور عمل کر کے دکھاتے اور اس کا رروائی کے نہ کرنے پر وہ ملامت کئے جاتے ‘ اس کارروائی کے مقر اس کو صرف جائز ہی کہتے ہیں اور جواز کے اثبات کے لیے حضرت بلال بن الحارث (رض) کا یہ فعل جس کی حضرت عمر (رض) اور دیگر حضرات صحابہ کرام (رض) نے تائید کی ہے کیا کم ہے ؟ اگر حضرت ابن عمر (رض) صحابی ہیں جنہوں نے ایسا نہیں کیا تو یقین جانئے کہ بلال بن الحارث اور ان کی اس کارروائی کے مصدقین بھی صحابہ کرام (رض) ہیں ‘ اگرچہ حافظ ابن تیمیہ (رح) یہ کارروائی تسلیم نہیں کرتے لیکن اس کا اقرار کرتے ہیں کہ یہ کارروائی بعض متاخرین سے ثابت ہے۔ (محصلہ قاعدہ جلیلہ ص ٧٢) (تسکین الصدور ص ٣٥٤‘ ملخصا ‘ مطبوعہ ادارہ نصرۃ العلوم ‘ گوجر انوالہ) خلاصہ یہ ہے کہ تمام اکابر اور اصاغر علماء دیوبند کے نزدیک یا رسول اللہ کہنا جائز ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور دیگر مقربین کے وسیلہ سے دعا کرنا اور ان سے دعا کی درخواست کرنا بھی جائز ہے ‘ بلکہ سنت اور مستحب ہے اور ہم بھی اس سے زیادہ نہیں کہتے۔ نداے غیر الہ اور توسل کے متعلق مصنف کا موقف : انبیا کرام (علیہم السلام) اور اولیاء کرام سے استمداد کے متعلق جو ہم نے احادیث اور فقہاء اسلام کی عبارات نقل کی ہیں اس سے ہمارا صرف یہ منشاء ہے کہ عام مسلمان جو شدائد اور ابتلاء میں یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ کر پکارتے ہیں ‘ ان کا یہ پکارنا شرک نہیں ہے اور اس نداء کو شرک کہنا شدید ظلم اور زیادتی ہے کیونکہ یہ لوگ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بہرحال اللہ کی مخلوق اور اس کا مقرب بندہ گردانتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ حقیقی کارساز صرف اللہ تعالیٰ ہے اور انبیاء کرام (علیہم السلام) اور اولیاء کرام کا ہر فعل اور ہر تصرف اللہ کے اذن ‘ اس کی مشیت اور اس کی دی ہوئی قدرت کے تابع ہے ‘ انبیاء کرام (علیہم السلام) اور اولیاء کرام ہوں یا عام انسان ‘ اس کائنات میں جس سے بھی جو فعل صادر ہوتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی قدرت سے صادر ہوتی ہے ‘ اور اللہ تعالیٰ کے بغیر کسی انسان کو کسی شے پر ذرہ بھی قدرت نہیں ہے ‘ اور اس اعتقاد کے ساتھ ندائے غیر اللہ کو علماء دیوبند بھی جائز کہتے ہیں ‘ جیسا کہ شیخ گنگوہی کے حوالے سے گزر چکا ہے۔
@mujeebnoorathangal7806
@mujeebnoorathangal7806 5 лет назад
علمائے دیوبند کوئی حجت نہیں ہیں۔ آپ نے یہ کہہ کر کہ مردے کا وسیلہِ شخصی قرآن و سنت سے ثابت نہیں ہے، اپنے ہی خلاف موثر دلیل پیش کر دی ہے
@ahmadshairaz6142
@ahmadshairaz6142 4 года назад
MAA SHAA ALLAH ALI BHAI haq bayan kiya bohat kuch seekhne ko mila very informative lecture but ek baat clear ker den k ap ne kaha k HAZRAT MOHAMMAD S.A.W.W per Salam sirf namaz mai parhna jaiz hai iss k ilawa ni but SURAH E AHZAAB mai farmaya gya hai k " beshak ALLAH or uss k FARISHTAY Darood bejte hain NABI S.A.W.W per ay Imaan walo unn per Darood or khoob "SALAAM" bejo" yaha Darood k sath SALAAM ka b word use howa hai so agar Darood kahi b parha ja skta hai to salaam kahi se b q ni beja ja skta sirf namaz mai e q plzzz ye clear ker den
@hamjaaliqadri4520
@hamjaaliqadri4520 2 года назад
Kabro pe bethne Ka MATLAB kabro ke upar bethne se mana Kiya he
@yusufahmadmotivater523
@yusufahmadmotivater523 3 года назад
asslamualikum bhai ye dono wKye mujhe nhi mile bhai help me out plz ?
Далее
ГИГАЧАД МЭЙКЕР В PLANTS VS ZOMBIES 2!
00:49
Telawat: Surah e AL-FURQAN (11-Feb-2012)
4:27
ГИГАЧАД МЭЙКЕР В PLANTS VS ZOMBIES 2!
00:49