ماشااللہ تبارک و تعالی اللہ آپ کو خوش رکھے ۔آپ نے بہت متاثر کیا گفتگو آغاز کرنے سے پہلے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھا مزے کو بھی مزہ آگیا ۔انڈیا یوپی
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اپ نے بہت اچھا یہ گروپ بنایا ہے اپ کو مبارک کو اور میں حیدراباد سندھ سے بات کر رہا ہوں اپ سے سے گزارش ہے کہ میں نے بدین سندھ سے بہت اچھی نسل کی بھینسیں لی ہیں جس کا دودھ 12 سے 14 کلو ایک دن کا ملتا تھا لیکن ڈیڑھ دو ماہ میں اس کا دودھ اٹھ کلو رہ گیا ہے حالانکہ کھل توڑا ونڈا جو بھی چاہیے ہوتا ہے میں اس کو دیتا ہوں ۔ اس کا دودھ کیسے بڑھایا جائے