پاکستان میں کوئئ بھی کاروباری رزق حلال کھانے کے لیے میدان میں نہیں اتا بلکے یہ سوچ کے اتا ھے کہ سو لگا کے سو ساتھ کماوں گا اور امیر ھو جاوں لوگوں کی کھال اترتی ھے تو اترتی رھے۔۔۔ میرا کیا۔۔
225 ہزار فی مرلہ جگہ ہے یہاں پر . . گاؤں کے اندر یہ سوسائٹی ہے گیس کبھی بھی نہیں آنی یہاں . . میں نے وزٹ کیا ہوا ہے . . . . سنگل سٹوری تین مرلہ کا ریٹ زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ ہو تو لوگو لینا یہاں پر گھر
جناب بُہت مشہور کہاوت ہے کے ہاتھی کے دانت کھانے کے اور اور دیکھانے کے اور ہوتے ہیں بلکُل اسی طرح کا حال اس سوساٸٹی کا ہے یہاں پے جو بھی لوگ رہاٸش کر رہے ہیں وہ بُہت پچھتا رہے ہیں یہاں پر گیس اور سیورج کا مسلہ بُہت بڑا مسلہ ہے یہاں پر گیس کبھی بھی نہیں آنی اس سوساٸٹی کے آس پاس جو سواٹیاں ہے ان کا بھی یہی حال ہے اس کے پاس حمزہ ٹاٶن اور اعماد گارڈن جیسی مشہور سوساٸٹیاں موجود ہیں ہم بھی اسی جگہ کے رہاٸشی ہے ہم بُہت پچھتا رہے ہیں یہ لوگ فراڈ کر رہے ہیں پہلے تو یہ لوگ بُہت سبز باغ دیکھاتے ہیں لیکن جب آپ ان کے جال میں پھنس جاتے ہو یہ لو تو رجسٹری بھی نہیں کر کے دیتے بس یہ ایک مرتبہ بندے کو پھنسا نے کے لیے بُہت کُچھ کہتے ہیں میری تو آپ لوگوں یہی سلہ ہے کے ان لوگو کے جال میں پھنسنے سے پہلے اچھی طرح جانچ پڑتال کر لینا