اللہ تعالی عمران پر قابل کو انکم عقل دے اور میں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے کیونکہ وہ ا ابھی وہ نیتا گری میں اترے ہوئے ہیں اپنے مذہب کی اپنے مذہب کی پہچان نہیں یہ تو ایسے ایسے مسلمانوں کے چوچلے ہوتے ہیں لیتا گری کے لیے مولانا سجاد نعمانی پلے اس پر بڑا بیان دینا چاہیے
عمران بھائی کو یہ سمجھانا چاہیے کہ فتویٰ ناول اور غزل کی کتابوں سے نہیں دیا جاتا ،فتوی تو کلام اللہ سےمستنبط کیا جاتا ہے جو قیامت کی صبح تک نہیں بدل سکتا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب کو اس موضوع پر ضرور بیان دینا چاہیے بہت ہی درد دل دکھا ہوا ہے ایسے شاعری اللہ جل شانہ اللہ اللہ جل شانہ اشھد الدین اویسی صاحب کو ان کی حفاظت کرے اج اگے سے پیچھے سے سامنے سے دائیں سے بائیں سے ان کی حفاظت
عمران پرتابگھیڈی صاحب آپ کا یہ بیان آپ کی شعری کو چھین لیگا آپ سب مسلمانوں سے معافی مانگنے قرآن مجید میں ہے تمہارا مذہب تمہارے ساتھ ہمارا مذہب ہمارے ساتھ
عمران پرتابگڑھی کی بات سے اتفاق نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس میں بہت بڑی خرابی ہے ۔ہم دیکھ رہے ہیں بہت ایمان والے ایسا ایسا کام کر رہے ہیں جس کی اسلام میں اجازت نہیں ہے ۔
इमरान प्रतापगढ़ी के कहने का जो मकसद था वह उसने पूरा कर दिया हाल है कि उसे मोब लिंचिंग के ऊपर बोलना चाहिए था जो के मौलाना सज्जाद नोमानी साहब ने कहा कि लवजे मुसलमान खाने से राहुल गांधी क्यों डरते हैं मेरी कहानी तरस गई है लफ्ज़ मुसलमान सुनने से लेकिन उन्होंने कभी नहीं कहा
عمران بھائی کو یہ سمجھنا چاہئے کہ فتویٰ ناول اور غزل کی کتابوں سے نہی دیا جاتا فتویٰ تو کلام اللہ سے mustanbet کیا جاتا ہے جو قیامت کی صبح تك نہیں بدلا جا سکتا اللہ تعالیٰ سب کو عقلِ سلیم عطا فرمائے آمین
ہمیں تو شروع سے اس کے بارے میں تردد تھا اور بہت سے لوگوں نے اس کو قابل سمجھا بھی نہیں تھا ھا یہ ایک گویا ہے اس سے زیادہ اور کچھ بھی نہیں ہے یہ کبھی بھی اپنی خود غرضی کی خاطر اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرسکتا ہے
اللہ عمران بھائ کوعقل سلیم عطا فرماۓ اللہ تعالی اسد بھائ کی حفاظت فرماۓ آپ سمنچھ آنی چاہے کے اگر مظلوموں پے بولے تو بوال ھوجاتا ھے اسلۓ اللہ کی رسی مظبوط پکڑنا چاہے اللہ عمل توفیق دےآمین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہم انا نسئلک العافیۃ فی الدنیا و الاخرۃ اللہم آنا نسئلک العافیۃ فی الدنیا و الاخرہ اللہم انا نسئلک العافیۃ فی الدنیا و الاخرۃ
Waseem Akram Teyagi ne bht sahi kaha hai.Imran partabgadi ko Deen sikhna chahiye.Unhe deen E Islam ka Ilm nahi hai.Politics ne unhe Islam se dur kardiya hai.hamen apne deen aur shariyah ko nahi bhulna chahiye..Allah ke huzoor haazir hona hai.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عمران پر تاب گڑی شریعت کے ٹھیکے دار نہیں ہیں وہ شاعری کے ٹھیکے دار تو ہو سکتے ہیں اللہ تعالی ان کو عقل سلیم عطا فرمائے اور دین کو سمجھنے کی توفیق عطا فرما
سیاست کرنا شریعت کا ہی رکن اور فریضہ ہے عمران بھائی ہم سمجھتے ہیں سیاست کے ساتھ علم دین بھی پڑھنا آپ کے لئے ازحد ضروری ہے اپ کا کام نہیں ہے شریعت کے احکام سمجھانا اپ اپنے کلمے کے لاج رکھو اپنے علماؤں کی رہنمائی لو ایسے بیانات آپ سے باز آ جاؤ ورنہ مسلمان آپ کو اپنا لیڈر ماننے کے لئے تیار نہیں کم از کم مجھ جیسے لوگ تو بلکل نہیں
الحمدللہ نحمدہ و نصلی ونسلم علی رسولہ الکریم وعلی آلہ واصحابہ اجمعین عمران پرتاپ گڑھی ھوں اور کوئی بھی مسلمان ھوں انھیں علماء کرام کی قرآن وسنت کے آئینہ میں اتباع کرنا لازمی ھے اس لیے کہ۔ العلماء ورثت الانبیاء فرمان رسول ھے اتحاد واتفاق ومیل ومحبت سے رھنا یہ ھمارا اسلام سکھاتا ھے اسکے لیۓ علماء کرام کی طرف عمران صاحب کو اور تمام امت کے افراد کو رجوع کرنا فرض اور ضروری ھے
ZILLATH KI ZINDAGI SE IZZATH KI MAOTH ACHI YA OWESI KU NAI BULAE BHARATH KA MUSALMAN APNI SIASI JAMATH BANAE THO QAER HAI WARNA AYSE HI RABAR STAMP KE JAISA ISTHEMAL HOTHE RAHINGE JA THAK MAOLANAO KA SAWAL HAI SHIRK AUR BIDATH KI AWARA GHATIO ME PHIRNE WALE QAOM KU CHAPLUSI PE LA DIE QAOF ALLAH RASOOL SA KA HONA NA KE HOLI DIWALI KA PURE BHARATH ME JHOLIYA BHAR BHAR KE VOTE DIE INDIA KU KA HA ..............? AC ME NAI ROAD PE BILKUL SAHI KAHA MP YEQLAS KI BUNIYAD PE KAMIYABI HAI
عمران پرتاب گڑھی جو بات کہی ہے وہ ایک دم صحیح ہے آپ علماء کرام باریک بینی سے کام لیجے "اگر کوئی مسلم رہنما کسی غیر مسلم کے تہواروں.........." ان کے کہنے کا مطلب یہ تو نہیں تھا کہ وہ ان کا تہوار منانے یا کچھ کھانے جائے َََ یا ان کی اس طرح کی کوئی غیر ارادتاً نیت" اس طرح انہوں نے کوئی بات ہی نہیں کی تو اس میں شرعی قانون کہاں سے اگیا
صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اسی طریقے کے بیان اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی ہوتا تھا منافقیں کہتے تھے کہ چل ٹھیک ہے اپ کے مسجد میں کچھ دن ہم نماز پڑھ لیتے ہیں اپ ہمارے مسجدیں میں اجائیں اپ بھی پڑھ لیں تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی اتری اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انکار کر دیا جی طرح عمران پرتاب گڑھی جو ایک مسلمان کے نام سے جانے جاتے ہیں تو ان کی بات کا بھی انکار کرنا چاہیے یہ ہماری رائے ہے