ہم اسد الدین اویسی کے ساتھ دلوں جان سے تھے ہے اور رہینگے مولانا رئیس صاحب نے بالکل صحیح اور حق بات کہی ہے ❤ مدنی صاحب کے ہم خلاف ہے اُس کو تو اب تک جمیعت سے استعفیٰ دے دے نا چاہیے تھا
اس زمانے میں ڈاکٹر ذاکر نائک انڈیا کے تمام دیوبندی بریلوی وھابی صوفی چشتی سنی اور شیعی تمام علماء سے 100% بہتر اور اچھا اور اللہ کا ولی ھے۔۔۔انڈیا کے تمام علماء سے اس زمانے میں ذاکر نائک 100%زیادہ بہتر ھے۔۔کیونکہ اج کل انڈیا کے سارے علماء میرجعفر اور میرصادق کی طرح زندگی گزارتے ھیں۔۔انڈیا کے علماء نے ذاکر نائک کے ساتھ حسد کرتے تھے۔۔لیکن اج ہندو انڈیا کے مسلمان اور علماء کو غلامی کی زندگی پر مجبور کررہے ھیں۔۔60کروڑ انڈیا مسلمان اپنے مفاد کے لیے ھندو کے ساتھ دوستی نبھاتے ھیں۔اور دوسری طرف ھندوں مسلمانوں کو بہادر شاہ ظفر مغل کی طرح ختم کرنے پر لگی ھیں۔۔۔انڈیا کے سارے مسلمانوں کو چاھیے کہ اٹھے اور کوشش کرے۔۔تاکہ شیر کی طرح زندگی گزارے۔۔
ارے۔۔۔اپ لوگ محمود مدنی اور اسدالدین اویسی کرتے کرتے رہو۔۔ھندوں اسرائیل کے راستے پر چل کر اپ کو اکھاڑ دے رہے ھیں۔۔اٹھو ۔۔ذکر اذکار چھوڑو ۔۔مستقبل کے لیے سوچو۔۔ورنہ اپ لوگوں کی حال بھی بہادر شاہ ظفر کی طرح ھوگا۔۔۔

بیشک اسد الدین اویسی صاحب ہم ان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں اسد الدین اویسی انڈین مسلم کے لیڈر ہیں میں محمد شاکر ضلع بھرت پور راجستھان ان کو اپنا لیڈر مانتا ہوں
ارے۔۔۔اپ لوگ محمود مدنی اور اسدالدین اویسی کرتے کرتے رہو۔۔ھندوں اسرائیل کے راستے پر چل کر اپ کو اکھاڑ دے رہے ھیں۔۔اٹھو ۔۔ذکر اذکار چھوڑو ۔۔مستقبل کے لیے سوچو۔۔ورنہ اپ لوگوں کی حال بھی بہادر شاہ ظفر کی طرح ھوگا۔۔۔
آپکی بات غلط ہے آپ اس طرح نہیں کہ سکتے محمود بھگاؤ آپکی یہ بھڑکاؤ بات ہے محمود صاحب غلطی کۓ ہیں میں اس بات کو بالکل مانتا ہوں مگر محمود صاحب اپنی غلطی کا اقرار کرینگے اس کا انتظار کرو
ارے۔۔۔اپ لوگ محمود مدنی اور اسدالدین اویسی کرتے کرتے رہو۔۔ھندوں اسرائیل کے راستے پر چل کر اپ کو اکھاڑ دے رہے ھیں۔۔اٹھو ۔۔ذکر اذکار چھوڑو ۔۔مستقبل کے لیے سوچو۔۔ورنہ اپ لوگوں کی حال بھی بہادر شاہ ظفر کی طرح ھوگا۔۔۔
مفتی رئیس صاحب نے گویا ہندوستانی مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کی ہے.. مفتی صاحب کا کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرنا پسند آیا... جزاکم اللہ خیرا.. مفتی صاحب ❤
Aap sahi farma rahe hai. Waqt ki zaroorat hai aaj aak hone ki magar madni jase aapne hi log aap ne pair katne ka kam kar rahe hai. Mim zindabad.🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤
عزت مآب عالی وقار قاید ملک ملت جناب اسدالدین اویسی صاحب اسوقت بھارت کے تمام مسلمانوں کے حقیقی رہنما اور قاید ھیں اور انشاءاللہ آخری سانس تک رہیں گے اس میں شک کی کؤی گنجائش نہیں
ماشاء اللہ مفتی صاحب نے بہت ہی اچھی باتیں کی ہیں حقیقت یہی ہے کہ اب مسلمانوں کو اسد الدین اویسی کو قائد تسلیم کرنا چاہیے ورنہ وہ دن دور نہیں جب مسلمان نہ اسد الدین اویسی کے رہیں گے نہ مولانا محمود مدنی کے
Bhoot khoob Hazrat main Moulana Mahmood Madani ke Bayan ki Muzammt karta hu Asaduddin Aawesi Sahab Purie India ke Musalmano Qaid aor Islam Sher Hain❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah tala hamare ulama ki hifajat farmae aur umra mein Barkat ata farmae aur jo aapas mein ek talab chal raha hai use pyar Mohabbat aur bhaichara kayam farmae aamin
آج اگر بھارت کے مسلمان اسد الدین اویسی صاحب کو نہیں سمجھے اور ان ساتھ نہیں دیا تو کل خون کے آنسوں رونا پڑے گا اور وہ وقت ہاتھ سے جاچکا ھوگا مولانا علی میاں ندوی رحمہ اللہ یہ باتیں بول بول کر دنیا سے چلے گئے ابھی بھی ہماری قوم نے اپنی سیاسی ٹیم کو مضبوط نہیں کیا تو پھر آئندہ ہمارے اپنوں کی لاشے اٹھانے والا کوئ نہیں ھوگا
ارے۔۔۔اپ لوگ محمود مدنی اور اسدالدین اویسی کرتے کرتے رہو۔۔ھندوں اسرائیل کے راستے پر چل کر اپ کو اکھاڑ دے رہے ھیں۔۔اٹھو ۔۔ذکر اذکار چھوڑو ۔۔مستقبل کے لیے سوچو۔۔ورنہ اپ لوگوں کی حال بھی بہادر شاہ ظفر کی طرح ھوگا۔۔۔
جناب اسدالدین اویسی کے اندر اللہ تعالیٰ نے بڑی صلاحیت عطا کی ہے ۔ان کے اندرہندوستانی مسلمانوں کی سیاسی قیادت کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔مسلمانوں کو چاہیے کہ متحد ہوکر اویسی صاحب کی حوصلہ افزائی کرے اور ان کا بھرپور ساتھ دے۔۔۔۔۔۔۔۔متحدہوتو بدل سکتے ہو زمانے کانظام ۔۔منتشرہوتو مرو شور مچاتے کیوں ہو۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بیان دے حضرت مولانا:: جزاک اللہ خیرا کثیرا مشکور مشکور:: اسدالدین اویسی بھیا بہترین قائد ہیں ہاں ہاں(حضرت مولانا محمود مدنی صاحب) (مجلس اتحاد المسلمین زندہ باد ہے اور رہے گی انشاءاللہ العزیز) آپ کے یہ بیانات بچکانہ انداز کے ہیں:: شیر ہے شیر میرا بڑا بھیا اسدالدین اویسی ہاں
ارے۔۔۔اپ لوگ محمود مدنی اور اسدالدین اویسی کرتے کرتے رہو۔۔ھندوں اسرائیل کے راستے پر چل کر اپ کو اکھاڑ دے رہے ھیں۔۔اٹھو ۔۔ذکر اذکار چھوڑو ۔۔مستقبل کے لیے سوچو۔۔ورنہ اپ لوگوں کی حال بھی بہادر شاہ ظفر کی طرح ھوگا۔۔۔
Only AIMIM party jindabad asduddin owesi sahab great leader of the India support AIMIM party musalmano apna leader owesi sahab ko manlo yesa leader nahi milega